• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر سلفي

    پردہ پوشی اور حیا

    *حیا کا جب بھی ذکر ہو اکثریت کی سوچ کا مرکز عورت ہوتی ھے* *جبکہ حیا دار ہونا مرد کے لیے بھی اتنا ہی لازم ھے جتنا عورت کے لئے!*
  2. عمر سلفي

    اچانک پکڑ

    خاص طور پر صرف ایک چیز ایسی ہے جس سے آج کل ہمیں "پناہ " مانگنی چاہئے۔ وہ یہ ہے کہ ہم "اچانک " سے پناہ مانگیں "اچانک" اپنی تمام صورتوں میں دردناک ہے اچانک موت کسی چیز کا اچانک گم ہو جانا اچانک رزق کا خاتمہ اچانک آزمائش اچانک غم و حزن اچانک حالات کا بدل جانا اچانک اللہ کا غضب۔ اسی لیے آنحضرت...
  3. عمر سلفي

    اقوال سلف

    "ندامت توبہ ہے؟" کہا: ہاں۔ جب تُو اپنے آپ سے بیٹھ کر یہ کہتا ہے: "میں اپنے رب کا سامنا کیسے کروں گا؟ میں اُسے کیا کہوں گا ان کاموں کے بارے میں جو میں نے کیے؟ ہائے افسوس! کاش میں نے یہ نہ کیا ہوتا!" تو تیرے دل میں جو یہ جلن اور تڑپ ہے — یہی توبہ ہے! سلف میں سے کسی نے گناہوں میں حد سے تجاوز کیا،...
  4. عمر سلفي

    صحابہ کرام کو برا بھلا کہنے کی ممانعت

    صحابہ کرام کا دفاع کرنا فرقہ واریت نہیں صحابہ کرام پہ آئے روز تبرا کرنا فرقہ واریت ہے
  5. عمر سلفي

    صحابہ کرام کو برا بھلا کہنے کی ممانعت

    امام اہل سنت احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا جب تم کسی ایسے شخص کو دیکھو جو رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے صحابہ کو برا کہتا ہے تو اس کے اسلام پر تہمت لگاؤ( مناقب احمد لابن الجوَزی ص 160وسندہ صحيح، تاریخ دمشق62/144)
  6. عمر سلفي

    اقوال سلف

    > قَالَ فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ رَحِمَهُ اللَّهُ: "إِذَا قِيلَ لَكَ: أَتَخَافُ اللَّهَ؟ فَاسْكُتْ، فَإِنْ قُلْتَ: نَعَمْ، فَلَسْتَ كَمَا تَقُولُ، وَإِنْ قُلْتَ: لَا، كَفَرْتَ." اردو ترجمہ: فضیل بن عیاض رحمہ اللہ نے فرمایا: "جب تم سے کہا جائے: 'کیا تم اللہ سے ڈرتے ہو؟' تو خاموش رہو، اگر تم نے...
  7. عمر سلفي

    ہم لا حول و لا قوۃ الا باللہ کس وقت کہیں؟

    لا حول و لا قوة الا بالله “اللہ کے سوا کوئی طاقت اور قوت نہیں” یہ الفاظ صرف ایک دعا نہیں، بلکہ ایک عقیدہ ہیں، ایک عمل، اور ایک شعور — کہ آپ کی ہر حالت، ہر تبدیلی، ہر قوت اور ہر عمل کا اصل ماخذ اللہ ہے۔ یہ کب پڑھیں؟ • جب آپ کو لگے: “یہ کام میرے بس سے باہر ہے…” • جب آپ تعریف سے غرور میں پڑنے...
  8. عمر سلفي

    محبت رسولﷺ ایمان میں سے ہے !!!

    نبیﷺ نے فرمایا: "مومن کی مثال پودے کی سب سے پہلی نکلی ہوئی ہری شاخ جیسی ہے؛ کہ ہوا اُسے کبھی جھکا دیتی ہے، اور کبھی برابر کر دیتی ہے، اور منافق کی مثال صنوبر کے درخت جیسی ہے؛ کہ وہ سیدھا ہی کھڑا رہتا ہے، اور آخر ایک جھوکے میں کبھی اُکھڑ ہی جاتا ہے!" (صحيح بخاری : 5643)
  9. عمر سلفي

    نا محرم سے مصافحہ !!!

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : غیر محرم چاہے ساری مخلوق سے زیادہ متقی ہی کیوں نہ ہو پھر بھی اس سے بے خوف نہیں ہوا جا سکتا، کیوں کہ دل بہت تیزی سے پلٹ جاتے ہیں اور شیطان تو گھات لگائے بیٹھا ہے، اسی لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : جب بھی کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ اکیلا...
  10. عمر سلفي

    تعلیم حدیث : منہج اور وسائل

    " حماد بن زید رحمہ اللّٰہ سے پوچھا گیا، حافظے کی تیزی پر سب سے زیادہ مددگار کون سی چیزیں ہیں؟ فرمایا! غموں کا تھوڑا ہونا " الجامع لأخلاق الراوي (2/265)
  11. عمر سلفي

    صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اھل سنت کا موقف

    سوال : کیا سب صحابہ کی عزت لازم ہے۔؟ جواب : رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ سوال: فلاں صحابی سے غلطی ہوئی جواب : رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ سوال : منبروں پر گالم گلوچ ہوا جواب : رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ سوال : صفین ہوئی، آپس میں لڑے جواب : رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ سوال : خلافت کو ملوکیت میں بدل دیا جواب ...
  12. عمر سلفي

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہوتا ہوگا کھلی زلفوں کا ذکر غزلوں میں با حیاء عورتوں کا تذکرہ تو قرآن میں ہے
  13. عمر سلفي

    گناہ اور نیکی کی پہچان

    ”نیکی کی حلاوت چَکھ لینے کے بعد گناہ کی ذلت میں مبتلا ہو جانا کس قدر وحشت ناک ہے!!“ (لطائف المعارف لابن رجب : ٣٩٣)
  14. عمر سلفي

    مایوسی و ناامیدی

    مجھے ہمیشہ حضرت ایوب کا قصہ پڑھکر بڑا سکون ملتا ہے کتنا رزق تھا انکے پاس کتنی دولت جب اللہ نے آزمایا تو کچھ بھی نہ رہا نہ رزق نہ دولت نہ اولاد سب رشتہ داروں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا بیوی تھی جو وفادار تھی صحت بھی چلی گئی مگر حضرت ایوب کا صبر نہ گیا مایوس نہیں ہوۓ اللہ کی رحمت سے پھر اللہ نے...
  15. عمر سلفي

    لفظ عشق کا استعمال

    سلف سے عشق کے بارے میں سوال ہوتا تو اپ فرماتے : جب دل الله کے ذکر سے غافل ہو جاتا ہے تو الله تعالی اسے اپنے بجاۓ کسی مخلوق کا بندہ بنا دیتے ہیں ۔ " امام ابن قیم " [إغاثة اللهفان في مصايد الشيطان]
  16. عمر سلفي

    اقوال سلف

    قال الإمام سفيان بن عيينة رحمه الله "والله، إن كُنَّا لَسْنا بصالحين، إنَّا لَنُحِبّ الصالحين." امام سفیان بن عینیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’اللہ کی قسم! ہم نیک کہاں ہیں!!! ہم تو بس نیک لوگوں سے محبت کرتے ہیں۔‘‘ [ الطيوريات للسلفي : ٢/ ٢٩٧ وسنده حسن ] احب الصالحین ولست منھم لعل اللہ یرزقنی...
  17. عمر سلفي

    مسلمان کی زندگی میں وقت کی اہمیت

    میں نےسورة عصر کا مطلب ایک برف فروش سے سمجھا جو بازار میں آوازیں لگا رہا تھا کہ رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایا گھلا جا رہا ہے رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایا گھلا جا رہا ہے اس کی یہ بات سن کر میں نے کہا یہ ہے " والعصر ان الانسان لفی خسر " کا مطلب کہ بیشک انسان خسارے میں ہے...عمر کی جو...
  18. عمر سلفي

    حدود اللہ کا نفاذ یا پھر۔۔۔!

    امام حمیدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ” ہم اسی جگہ رک جائیں گے جہاں پر قرآن اور سنت نے ہمیں رکنےکیلئے کہا ہے ۔“ ( اصول السنہ للحمیدی : 4 )
  19. عمر سلفي

    اولاد کی تربیت !!!

    ’’جس نے اپنے بچے کی بچپن میں تربیت کر دی، وہ بڑا ہو کر اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنے گا۔‘‘ [جامع بيان العلم وفضله لابن عبد البر : ٤٨٩ ]
  20. عمر سلفي

    اولاد کی تربیت !!!

    ”اگر کوئی شخص اپنا بھیس بدل کر کسی بچے کو ڈرائے اور بچے کا نقصان ہو جائے تو وہ شخص اس کا ذمہ دار ہے۔ اگر بچہ حواس کھو دے تو اس کو مکمل دیت ادا کرنا ہو گی۔“ (حاشية ابن عابدين : ١٢٨/١)
Top