الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کچھ اھل علم اس کلمہ " لاحول ولاقوۃ الاباللہ" کا مفہوم بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
" نہیں ہم پھر سکتے بیماری سے شفاء کی طرف ، نہ غریبی سے امیری کی طرف ، نہ شر سے خیر کی طرف اور نہ ہی تھکاوٹ سے راحت کی طرف مگر اللہ تعالیٰ کی توفیق سے "
[ فقہ الادعیۃ والاذکار: 254 ]
حافظ ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے...
[ لا حول ولا قوۃ ]
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں ؛
میں نے بڑے بڑے باطل فرقوں کا مقابلہ کیا ہے میرے پاس انکے خلاف سب سے بڑا ہتھیار " لاحول ولاقوۃ الاباللہ" تھا
میں اسکو کثرت سے پڑھتا تھا اور اللہ تعالیٰ اسکی برکت سے میرے لیے فتح اور کامیابی کے سب دروازے کھول دیتے تھے ۔
ایک جگہ مزید...
[ ہندوستان ( جب پاکستان نہیں بنا تھا ) میں اھل حدیث کب سے ہیں ؟ ]
مشہور عرب سیاح بشاری مقدسی جو 375ھ میں ہندوستان میں آیا تھا وہ اپنی کتاب " احسن التقاسیم فی معرفۃ الاقالیم" میں سندھ پاکستان کے مشہور شہر " منصورہ " کے حال میں لکھتے ہیں:
"یہاں کے ذمی بت پرست لوگ ہیں اور مسلمانوں میں اکثر اھل...
[ وقت کی حفاظت ]
نبی ﷺ نے فرمایا:
صحت اور فراغت دو ایسی نعمتیں ہیں جنکے بارے میں اکثر لوگ دھوکے کا شکار ہیں ۔
[ صحیح بخاری: ح:6412 ]
شاعر کہتا ہے:
" والوقت انفس ما عنیت بحفظہ واراہ اسھل ما علیک یضیع"
وقت ایک نفیس ترین چیز ہے جسکی حفاظت تمہارے ذمے لگائی گئی جبکہ میرے خیال میں یہی وہ چیز...
ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ:
اذکار میں سو کے قریب فائدے ہیں
[ الوابل الصیب: 94 ، دارعالم الفوائد]
مزید فرماتے ہیں:
مشاہدے اور تجربہ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جس شخص نے اپنی زبان کو اللہ کے ذکر سے یعنی ذکر پر لگایا تو اللہ بھی اسکی زبان کو ہر باطل اور فضول کام سے محفوظ کرلیتے ہیں اور...
[ اذکار ]
ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
میرے استاد شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا:
ذکر دل کیلئے ایسے ہیں جیسے مچھلی کیلئے پانی پس اسوقت مچھلی کا کیا حال ہوتا ہے جب وہ پانی سے دور ہو
[ التحفۃ العراقیہ: 85/15، الوابل الغیب: 96 ]
مزید فرماتے ہیں:
جو شخص دل کے مرنے سے نجات چاہتا ہے...
ایک قول کے بارے میں کوئی بھائی رہنمائی فرمائیں
احسن اللہ جزاکم
سفیان ثوری 171/97ھ فرماتے ہیں :
مسلمانوں کے علماء میں سے جو خراب ہو جائے اس میں یہودیت سے مشابہت ہو جاتی ہے جو صاحب علم ہوتے لیکن عمل سے عاری ہوتے ہیں
اور مسلمانوں کے عابدوں میں سے جس میں خرابی آجائے ، اسمیں نصاری ( عیسائیوں) سے...
[ دو اماموں کے ناموں میں فرق جس سے لا علم لوگ دھوکہ کھا لیتے ہیں]
امام ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ
امام ابن جوزی رحمہ اللہ
امام ابن قیم رحمہ اللہ 691 ھ میں پیدا ہوئے اور 13 رجب 751 ھ میں وفات پائی یہ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے شاگرد تھے
انکا پورا نام
علامہ شمس الدین ابو عبداللہ...
[ نجد کا لغوی معنی ]
نجد مصدر ہے اسکا معنی " بلند زمین ہے"
لغت عرب کی تمام کتابوں مثلاً
المنجد : ص : 995
معجم البلدان: ج : 10 ص : 265
المعجم الاوسط: ج2 :ص: 909
الرائد: ص: 1483
مختار الصحاح:ص:642 وغیرہ میں لکھا ہے
" ما ارتفع من الارض و الجمع نجادو ونجود و انجد"
یعنی کہ سطح مرتفع زمین کو نجد...
[ شیخ محمد بن عبد الوہاب کی دعوت کی بنیاد ]
ابن قیم ؒ نے اپنی کتاب " إغاثة الهفان"
حافظ مقریزی نے " تجدید التوحید "
امام آلوسی نے " شرح الکبریٰ " اور اسطرح کی کئی اور کتابوں میں سب نے اسی خالص توحید کی حقیقت واضح کی ہے جو شیخ محمد بن عبد الوہاب کی دعوت کی بنیاد ہے
دیکھیں:
[ عجائب الآثار فی...