• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر سلفي

    آپ کو بیٹی کی بہت بہت مبارک ہو بھائی

    "بعض اوقات ایک نیک بیٹی ہزار بیٹوں سے بہتر ہوتی ہے۔" شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ
  2. عمر سلفي

    صحابہ کرام کی غلطی بیان کرنا سلف کا منہج نہیں

    حافظ نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ” اہل سنت صحابہ کے بارے میں حسن ظن رکھتے ہیں، ان کے اختلافات پر خاموشی اختیار کرتے ہیں ۔“ (شرح صحیح مسلم : 11/18)
  3. عمر سلفي

    الشیخ‌ محمد بن عبد الوہاب نجدی رحمتہ اللہ کا مختصر تعارف

    `مسکرائیے۔` امام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کی 1793ء میں وفات ھوئی، جبکہ برطانوی خفیہ ایجنسی 1909ء میں وجود میں آئی۔ بدعتی ٹولہ کہتا ھے وہ تو برطانوی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ تھے۔
  4. عمر سلفي

    مومن

    اے مومن! اٹھ، ظلمت کو مٹا دے، باطل کی جڑ کو جڑ سے اکھاڑ دے! طاغوت کی زنجیر توڑ کے پھینک دے، ایمان کے چراغ سے روشنی پھیلا دے! جھکنا نہیں ہے غیر کے سامنے، کھڑا ہے تیرا رب تیرے ساتھ ہر لمحے! طاقت طاغوت کی نہیں، ایمان والوں کی ہے، یہی فتح کا پیغام، یہی حق کی صدا ہے!
  5. عمر سلفي

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    امام ابن القیم فرماتے ہیں: مفتی پر لازم ہے کہ لوگوں کے مکر و فریب اور فراڈ کے طریقوں سے واقف ہو ورنہ وہ خود بھی غلطی کرے گا اور اور دوسروں کو بھی غلط فتوے دے گا۔ [ إعلام الموقعين ٤ /٢٢٩ ]
  6. عمر سلفي

    عورتوں کے حقوق

    ”عورت کئی پہلوؤں میں مرد سے بلند تر ہے؛ ان میں سے ایک یہ کہ اُسے خود آ کر مانگا جاتا ہے، اُس کی خواہش کی جاتی ہے، اُس سے محبت کی جاتی ہے، اُس پر فدا ہوا جاتا ہے اور اُس کی حفاظت کی جاتی ہے!“ الجاحظ
  7. عمر سلفي

    اقوال سلف

    ابن عثيمين رحمه الله فرماتے ہیں ؛ اگر تم یہ دعویٰ کرتے ہو کہ رسول اللہ ﷺ تمہیں اپنی جان سے بھی زیادہ محبوب ہیں، تو اس دعویٰ کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ تم ان کے حکم کو اپنی خواہش پر مقدم رکھو شرح صحيح البخاري (٦٣/١)
  8. عمر سلفي

    اقوال سلف

  9. عمر سلفي

    اقوال سلف

    `مدارس و جامعات کے مھاجر بچے۔` مجھے یہ بات پہنچی ھے۔ اور اللہ ہی زیادہ بہتر جانتا ھے۔ ایک وقت آئے گا کہ علم حاصل کرنے والا (طالب علم) اجنبی ھو جائے گا۔ [اﻟﺒﺪﻉ ﻻﺑﻦ ﻭﺿﺎﺡ:١٦٥]
  10. عمر سلفي

    اصل کامیابی اورکامیاب لوگوں کے صفات

    _امام ابن قیم رحمه اللّٰه فرماتے ہیں_ پس بندے کو عروج و بلندی اُس قدر ملتی ہے جتنا اُس کے پاس ایمان ہوتا ہے۔ (إغاثة اللهفان من مصايد الشيطان (2/ 181)
  11. عمر سلفي

    کیا خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟

    اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے ~ شیخ ابراہیم ذوق علیہ رحمہ
  12. عمر سلفي

    خبر غم

    مولانا عتیق اللہ سلفی رحمہ اللہ کی پیدائش سے کچھ عرصہ قبل ان کی والدہ نے خواب دیکھا کہ کوڑا کرکٹ والی جگہ پر حدیث گری پڑی ہے اور وہ اسے اٹھا کر اپنے پاس رکھ لیتی ہیں۔ انہوں نے اس کی تعبیر اپنے اپنے دادا جان نور الدین (جو خوابوں کی تعبیر میں ماہر تھے) سے پوچھی تو انہوں نے فرمایا:اللہ تعالٰی آپ کو...
  13. عمر سلفي

    خبر غم

    مولانا عتیق اللہ سلفی مرکز الدعوہ ستیانہ بنگلہ فیصل آباد والے وفات پاگئے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
  14. عمر سلفي

    اقوال سلف

    امام مالک بن دینار دعا کرتے تھے: اے الله! نیک لوگوں کو بھی تو نے ہی نیک بنایا تھا پس ہماری بھی اصلاح کردے تاکہ ہم بھی نیک بن جائے۔ [ التوبة لابن ابي الدنيا ٦٨ ]
  15. عمر سلفي

    اقوال سلف

    مردہ دل کو زندہ کیجیے امام ابن القيم رحمہ اللہ فرماتے ہیں : جس نے" یاحي ياقيوم" مسلسل کہنا شروع کر دیتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی عقل اور دل کو زندہ کر دیتے ہیں [ مدارج السالكين ١ / ٤٤٦ ]
  16. عمر سلفي

    گناہوں پر نہیں بلکے نیکیوں پر بھی توبہ کی ضرورت ہے!

    ہم سمجھتے ہیں توبہ صرف گناہوں ہر ہوتی ہے، پر آج یہ انکشاف ہوا توبہ تو نیکیوں پر بھی ہوتی ہے۔۔۔ ہر وہ نیکی جو آپ کو مطمئن کرنے لگے اس پر توبہ، ہر وہ نیکی جس پر مان ہونے لگے اس پر توبہ، ہر وہ نیکی جس پر دوسرے گناہگار لگنے لگیں اس پر توبہ۔۔ ہر وہ نیکی جس میں کمی رہ گئی، حق نہ ادا ہوا اس پر...
  17. عمر سلفي

    استغفار کی فضیلت

    حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: "مجھے نہیں لگتا کہ اللہ تعالیٰ اُس شخص کو عذاب دے گا جو استغفار کرتا ہو۔" پوچھا گیا: "کیوں نہیں؟" تو فرمایا: "یہ استغفار کی توفیق اُسے کس نے دی؟" جواب ملا: "اللہ نے۔" تو حسن بصری نے کہا: "پھر اللہ تعالیٰ کیسے کسی کو استغفار کی توفیق دے کر اسے عذاب دے گا؟" احیاء...
  18. عمر سلفي

    اسلام میں عورت کا مقام !!!

    عورت کی صفتِ جمیلہ اللہ تعالٰی نے امہات المؤمنين کو حکم دیتے ہوئے فرمایا : وَ قَرْنَ فِیْ بُیُوْتِکُنَّ وَ لَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِیَّةِ الْاُوْلٰی. "اور اپنے گھروں میں رہا کریں، گزشتہ جاہلیت کی عورتوں کی طرح زیب و زینت کا اظہار نہ کیا کریں" (الأحزاب : ٣٣) اسی طرح حورانِ جنت کے...
  19. عمر سلفي

    اسلام میں عورت کا مقام !!!

    عورت شادی اس لیے کرتی ہے کہ اسے سکون، محبت اور رحمت ملے اور اگر یہ سب نہ ملے تو وہ بدقسمت رہے گی چاہے محل میں بھی رہ رہی ہو! کچھ مرد جب ان کی بیویاں شکایت کرتی ہیں تو کہتے ہیں کہ وہ کھا رہی ہے، پی رہی ہے اور اچھی زندگی گزار رہی ہے! اور میں اور کیا کروں؟ جب تم اسے کھانا کھلاتے ہو اور پلاتے ہو...
  20. عمر سلفي

    اقوال سلف

    "اے ابن آدم! تیرا دین تب تک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے؛ جب تک تیرا دل دنیا کی محبت سے وابستہ ہے!" امام يحيى بن معاذ رحمه الله (حلية الأولياء : 52/10)
Top