• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر سلفي

    فوت شدہ اد لاد والدین کوجنت میں لے جائے گی

    ابوبکر الوراق کہتے ہیں کہ میری ایک بیٹی تھی جسکا دماغی توازن درست نہیں تھا وہ دس سال کی تھی۔ میں تمنا کرتا تھا کہ کہ وہ فوت ہو جائے۔۔پس وہ فوت ہوگئی۔ میں نے خواب دیکھا کہ گویا قیامت کا دن ہے اور سب بچے اپنے والدین کا ہاتھ پکڑ کر جنت کے جارہے ہیں لیکن میری بیٹی نہیں آئی۔ میں نے اس سے کہا کہ میرا...
  2. عمر سلفي

    حجاج کرام کے واپس آنے پر گھر کی زیبائش و آرائش کرنا اور خوشی منانا :

    حج سے واپس آنے والے کو کہا جائے : "قَبِلَ اللَّهُ حَجَّكَ!" ”اللہ آپ کا حج قبول فرمائے۔“ علماء کا اس مسئلے میں کوئی اختلاف نہیں۔ (اختلاف العلماء للطحاوي : ٣٨٥/٤) سلف صالحین سے "ﺑَﺮَّ اﻟﻌﻤﻞ" اور "ﺑَﺮَّ ﻧُﺴﻜﻚ" (آپ کا عمل قبول ہو / آپ کا حج قبول ہو) جیسے الفاظ بھی ثابت ہیں۔ (مصنف ابن أبي شيبة ...
  3. عمر سلفي

    کیا دورنبوی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں شیشہ(آئینہ ) موجود تھا ؟

    آئینہ دیکھتے وقت یہ دعا نبی کریم ﷺ سے ثابت ہے یہ نہیں؟ اللهم انت حسنت خلقي فحسن خلقي " الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! یہ روایت سخت ضعیف ہے۔ دیکھئے عمل الیوم واللیلۃ لابن السنی ( 163) بتحقیق الشیخ سلیم...
  4. عمر سلفي

    کیا دورنبوی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں شیشہ(آئینہ ) موجود تھا ؟

    ڈاکٹر مبارک علی اپنی ایک کتاب میں کہتے ہیں کہ انیسویں صدی میں یورپ کے دیہاتی علاقوں میں صرف نائی یا حجام کے پاس آئینہ ہوتا تھا۔ اس کا استعمال صرف مردوں کیلئے ہوتا تھا، شہروں اور گاؤں میں ہاکر چھوٹے آئینے فروخت کرتے تھے کہ جن میں لڑکیاں اور عورتیں اپنا چہرہ دیکھ سکتی تھیں۔ بڑے سائز کے آئینے بہت...
  5. عمر سلفي

    نکاح کے متعلق چند سوالات

    زمانہ جاہلیت کے لوگ حسب و نسب دیکھ کر شادی کرتے تھے، اور یہود! مال کو دیکھ کر، اور نصاریٰ! حسن و جمال کو دیکھ کر، اور یہ امت مسلمہ! دین کو دیکھ کر، عبداللہ بن مبارک رحمہ اللّٰہ شذرات الذهب لابن العماد (296/1)
  6. عمر سلفي

    آزمائش پر راضی رہنے والا

    " ابو یعلی خلیلی سہیل بن ابی صالح کے ترجمہ میں امام بخاری سے نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ! سہیل کا بیٹا فوت ہوا تو وہ اسکا شدید صدمہ لے گئے اور اپنی انتہائے عمری میں ڈھیروں احادیث ذہن سے اتار بیٹھے " الإرشادفي معرفة علماء الحديث:(٢١٧/١)
  7. عمر سلفي

    جنگ کون جیتا؟ کیسے جیتا؟ چند سنجیدہ باتیں!

    آپ کسی کی زیادتی کے باوجود خاموش رہیں، قدرت جواب دیتی ہے۔ آپ معاف کر دیں، قدرت عزت دیتی ہے۔ آپ جھک جائیں، قدرت آپ کو بلند کر دیتی ہے۔ آپ چھپ جائیں، اپنی تشہیر سے چھپتے پھریں قدرت پھر بھی لوگوں کے دلوں میں آپ کی عزت اور محبت ڈال دیتی ہے۔ یہ قدرت کے فیصلے ہیں جنہیں انسانی عقل سمجھنے سے قاصر ہے ۔
  8. عمر سلفي

    جنگ کون جیتا؟ کیسے جیتا؟ چند سنجیدہ باتیں!

    صحافی: آپ نے حالیہ آپریشن میں اسلامی اصطلاحات جیسے بنیان مرصوص، فالمغیرات صبحا، کا استعمال کیا، اسکے پیچھے کا موٹیو؟ ڈی جی آئی ایس پی آر: جی اسلام ہمارا صرف ذاتی ایمان نہیں بلکہ پاک فوج کی ٹرینگ کا اہم حصہ ہے، ایمان۔ تقوی اور جہاد فی سبیل الله ہی ہمیں متحرک کرتا ہے۔ ❤️
  9. عمر سلفي

    جنگ کون جیتا؟ کیسے جیتا؟ چند سنجیدہ باتیں!

    حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: "جب بدر کا دن آیا، میں نے کچھ دیر دشمنوں سے قتال کیا، پھر میں جلدی سے واپس آیا تاکہ دیکھوں کہ رسول اللہ ﷺ کا کیا حال ہے۔ میں آیا تو دیکھا کہ آپ ﷺ سجدے میں ہیں اور فرما رہے ہیں: يا حي يا قيوم، يا حي يا قيوم" پھر میں واپس قتال کے لیے چلا گیا،...
  10. عمر سلفي

    جنگ کون جیتا؟ کیسے جیتا؟ چند سنجیدہ باتیں!

    غزوہ بدر میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا مانگی ۔۔ «اللهم ربنا، أنزلتَ عليّ الكتاب، وأمرتني بالقتال، ووعدتني النصر، ولا تُخلف الميعاد» اے ہمارے رب! تُو نے مجھ پر کتاب نازل فرمائی، مجھے قتال کا حکم دیا، اور مجھ سے فتح و نصرت کا وعدہ فرمایا، اور تُو اپنے وعدے کے خلاف ورزی نہیں کرتا تو...
  11. عمر سلفي

    جنگ کون جیتا؟ کیسے جیتا؟ چند سنجیدہ باتیں!

    جنگ میں اسلامی ٹرمنالوجی کا استعمال؟ بنیان مرصوص ، والمغیرات صبحا۔۔ یہ حافظ صاحب کی ذہنی اختراع تھی؟ ہاں جب جو اوپر لیڈر شپ ہوتی ہے، نیچے بھی اس کے اثرات ہوتے ہیں، اور مذہب افواج پاکستان کا جذبہ محرکی نہیں، ان کی اصل قوت ہے، یہ ان کی ٹریننگ کا حصہ ہے۔ایمان، تقوی جہاد ہمارا ماٹو ہے۔ہم اس ساری...
  12. عمر سلفي

    جنگ کون جیتا؟ کیسے جیتا؟ چند سنجیدہ باتیں!

    کچھ باتیں اب ذرا سنجیدگی سے سن لیجیے۔ دیکھئے پاکستان کے متعلق انڈیا جو باتیں کہتا ہے، وہ سارا غلط نہیں، ہم بھی دوسری قوموں کی طرح ایک قوم ہیں، ہم میں بھی غلطیاں اور کمزوریاں ہیں، معیشت ہماری کمزور ہے، یہ اس لیے بھی ہے کہ ہم نے اپنے ملک کی سیاست میں تجربات بہت کئے، اس لیے بھی کہ انڈیا نے تقسیم کے...
  13. عمر سلفي

    امتحانات میں نقل کرنا

    جزاکم اللہ خیرا نقل کیلئے عقل کی ضرورت ہوتی ہے یہ جملہ بھی بچپن سے سماعتوں سے ٹکرا رہا ہے
  14. عمر سلفي

    قضیہ فلسطین سے متعلق بعض دینی امور کی وضاحت

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! رہنمائی فرمانے کا شکریہ جزاک اللہ خیرا
  15. عمر سلفي

    غصہ چھوڑو اور برداشت کرنا سیکھو

    ”غصہ جسم میں اندر سے باہر کی طرف حرکت کرتا ہے، اور غم جسم کے باہر سے اندر کی طرف جاتا ہے۔ اسی لیے غم سے لوگ مرتے ہیں، مگر غصے سے کوئی نہیں مرتا؛ کیونکہ غصہ باہر نکل آتا ہے، اور غم اندر رہ جاتا ہے۔“ (أدب الدنيا والدين للماوردي : ٢٥٨)
  16. عمر سلفي

    [ حب الدنیا راس کل خطیئته ]

    [ حب الدنیا راس کل خطیئته ]
  17. عمر سلفي

    قضیہ فلسطین سے متعلق بعض دینی امور کی وضاحت

    سورت توبہ بتاتی ہے کہ جب ایمان والوں پر کفر کی طرف سے مشکل گھڑی آتی ہے تو ان میں تین گروہ بن جاتے ہیں۔ پہلا گروہ اُن لوگوں کا ہے جو : یُّجَاهِدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْؕ-وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالْمُتَّقِیْنَ اپنے مال اور جانوں کے ساتھ جہاد کرتے ہیں اور اللہ (ایسے ) متقی لوگوں کو خوب...
  18. عمر سلفي

    اقوال سلف

    ’’بے شک طبعیت ایک ہی چیز پر مسلسل قائم رہنے سے اُکتا جاتی ہے، اسی لیے کھانوں میں مختلف قسمیں رکھی گئیں، چار عورتوں سے نکاح کی اجازت دی گئی، سیر و تفریح اور ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے کا طریقہ مقرر کیا گیا، زیادہ سے زیادہ بھائی چارے (دوستی) کو اپنانے کی ترغیب دی گئی، آداب میں تنوع اختیار کیا...
  19. عمر سلفي

    عید الفطر

    "وأما زيارة القبور في يوم العيد خاصة فإن ذلك من البدع فإنه لم يرد عن النبي صلى الله عليه وعلى آله وسلم أنه كان يخص يوم العيد بزيارة المقبرة" عید کے دن قبروں کی خاص طور پر زیارت کرنا بدعات میں سے ہے کیونکہ نبی صلی الله عليه وآله وسلم سے ایسا وارد نہیں ہوا کہ آپ صلی الله عليه وسلم نے عید کے دن کو...
Top