جیلس ہونا ایک فطری عمل ہے
لیکن وہ جیلسی جرم کی حد تک پہنچ جاتی ہے جب تک وہ بیان نہ کی جائے ۔۔۔کہا نہ جائے۔۔۔جزبات کو اندر دبا لیا جائے اور ان کو چینلائز کرنے کا بندوبست نہ کیا جائے تو وہ اندر ایک ناسور کی طرح پلتا اور پھر دوسرے کو کنویں میں پھینکنے کے فعل سے شروع ہوتا خود بھی جھوٹ، مکر، فریب،...