الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ.
محترم بھائی مندرجہ ذیل لنک پر آپ کو صحاحِ ستّہ کی کافی ساری کتابوں کے کمپیوٹر سافٹویر بھی مل جائیں گے اور اینڈرائڈ کی ایک صحیح بخاری والی ایپ بھی....
www.islamicurdubooks.com/download/index.html
دعاؤں کا طلبگار
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا کوئی بھائی صحیح ابنِ حبان (باترجمہ) ڈھونڈھنے کے سلسلے میں میری مدد کرسکتا ہے کیونکہ ایک حدیث سوفٹ ویئر میں اسی مضمون کی حدیث کے لیے صحیح ابنِ حبان حدیث نمبر 347 یا 352 دکھائی گئی ہے۔
جزاک اللہ خیر
جی بہرام صاحب! اس بات میں کوئی شک نہیں ہے لیکن بغضِ صحابہ و امہات المومنین رضوان اللہ علیہم اجمعین بھی اسی گھاٹی میں لے کر جائے گا جہاں بغضِ اہل بیت لے جائے گا علاوہ ازیں اہلِ بیت، امہات المومنین اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی ذات میں غلو کا انجام بھی یہی ہے۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
کنعان بھائی، آپ کا تجزیہ بالکل درست ہے، یہ بنیادی طور پر کسی کے چباکر اگلے ہوئے لقمے ہیں جو یہ صاحب چبارہے ہیں......
آگے آگے آپ دیکھتے رہیں گے کہ کس طرح یہ امت کی تسلیم شدہ باتوں کو رد کرتے ہوئے سوال پر سوال کرتے چلے جائیں گے.
انا للہ وانا الیہ راجعون.
اللہ اس مرد مجاہد کی محنتوں کو قبول فرمائے. آمین
رب العالمین مرحوم جنرل کی خطاؤں اور لغزشوں سے درگذر فرمائے اور ان کی حسنات کو قبول فرما کر جنت میں اللہ درجات عطا فرماۓ. آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
صحیح بخاری کی مندرجہ ذیل حدیث پر ایک منکرِ حدیث کے (ترجمہ میں "ڈنڈیوں" سے بھرپور) اعتراض کا جواب درکار ہے. محترم اہلِ علم سے گذارش ہے کہ وہ اس پر سیر حاصل کلام کرکے عنداللہ ماجور ہوں.
جزاکم اللہ خیر
@اسحاق سلفی @خضر حیات @عبدہ
@ابن داود
نسبتِ حدیث: قدسی
سند...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔
مقلدین (اہل الرائے) اور منکرین حدیث کا جو جو لٹریچر میں نے پڑھا تو اتنا ہی ان کے بارے میں میرا یہ خیال پختہ ہوتا چلا گیا کہ۔۔۔۔۔۔۔
مقلدین اور منکرین حدیث
کی مثال
انڈے اور مرغی والی ہے
وہ کہتے ہیں نا
کہ
انڈا پہلے آیا یا مرغی
تو
ان کے بارے میں بھی
میں یہی سوچتا ہوں
کہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @عبدہ بھائی۔
اللہ آپ کی والدہ کو شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
اب کیا کہیں کہ
نصیبوں والے ککڑی کھائیں گے۔۔۔۔۔
یا
ککڑی کے نصیب دیکھو، کیسے کیسے اہل علم اور مشائخ کھائیں گے۔ ابتسامہ
باجی شیخ اسحاق سلفی نے آپ کے بنائے ہوئے دوسرے تھریڈ میں اس کا جواب دے دیا ہے، میں نے جملے کی وضاحت اس لیے کی تھی تاکہ کسی پڑھنے والے کیلیے سوال میں کوئی ابہام نہ رہے۔
ماشاء اللہ شیخ امیر حمزہ حفظہ اللہ نے بہت عمدگی سے مجوزہ "نایاب نسخے" کی تصدیق و تائید کیلیے "سند" کی ضرورت پر روشنی ڈالی ہے (چاہے یہ مجوزہ نایاب نسخہ سو فیصد درست ہی کیوں نا ہو) اور "سند کی غیر موجودگی" سے لاحق خدشات کو بھی بیان فرمایا ہے۔ اسی طرح شیخ @فیض الابرار نے بھی ایک تھریڈ میں اس موضوع...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ!
محترم شیخ ایک دوست کے پاس میسج آیا تھااور وہ اس میں موجود بات کی تحقیق جاننا چاہ رہے تھے۔
700 سال کی قضا نمازادا کرنے کا موقع
ارشادِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ جس شخص کی نمازیں قضا ہوئی ہوں اور تعداد معلوم نا ہو تو وہ رمضان کے آخری جمعہ کے دن 4 رکعت نفل ایک...
جزاک اللہ خیر @یوسف ثانی صاحب آپ کی بات بالکل بجا ہے۔
میرا خیال ہے مجھے اس پوسٹ میں مزید سوال جواب نہیں کرنے چاہییں، تاکہ اسی موضوع پر بات ہوسکے جس پر مکالمے کے لیے آپ نے یہ تھریڈ شروع کیا ہے۔