• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو عبدالله

    کچھ اعتراضات۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ! محترم @محمد علی جواد صاحب کیا آپ اس تناسب کی مقدار بتانا پسند فرمائیں گے؟ لگے ہاتھوں "سلفیوں" کی بدعقیدگیوں کی کچھ مثالیں بھی بیان فرمادیں تو مہربانی ہوگی۔ جزاک اللہ
  2. ابو عبدالله

    کچھ اعتراضات۔

    @ابو حمزہ بھائی یہاں ایک کتاب کے حوالے سے (جو کہ شاید کئی دیوبندی علماء کی تصدیق شدہ ہے؟) دیوبندیوں کے کچھ عقائد کا ذکر کیا گیا ہے، اس میں عقیدہ نمبر 24 کے ذیل میں جو لکھا گیا ہے اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ باطنی فیض سے کیا مراد ہے؟ عوام اور خواص کے دین میں اس طرح تفریق کی کیا بنیاد ہے؟...
  3. ابو عبدالله

    کیا فرض، واجب وغیرہ اصطلاحات "بدعت" ہیں ؟؟

    جناب آفریدی صاحب! عام طور پر تھریڈ کہیں کا کہیں جا نکلتا ہے اس لیے اپنی معلومات میں اضافے کیلیے ایک سوال عرض ہے، فرصت کے اوقات میں جواب دے کر شکریہ کو موقع عنایت فرمائیں۔ جزاک اللہ "فرض واجب سنت مستحب مکروہ مباح کی اصطلاحات" کے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے...
  4. ابو عبدالله

    جاوید چوہدری کو کون سمجائے

    اوپر ذکر کردہ کتاب "تاریخ حدیث از غلام جیلانی برق" ڈھونڈھنے پر یہاں سے مل تو گئی لیکن موضوع کیا ہے یہ تو کتاب پڑھ کر ہی پتا چلے گا۔
  5. ابو عبدالله

    جاوید چوہدری کو کون سمجائے

    شنید ہے کہ برق صاحب نے تائب ہونے کے بعد کتاب "تاریخ حدیث" لکھی تھی۔ واللہ اعلم
  6. ابو عبدالله

    زلزلہ کے وقت نماز کا حکم

    خضر بھائی! وہ جو احد پہاڑ کے حرکت کرنے والا واقعہ ہے جب احد پہاڑ پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم، صدیقِ اکبر اور عمر و عثمان رضوان اللہ علیہم موجود تھے، کیا اس واقعے کو زلزلہ کہہ سکتے ہیں؟
  7. ابو عبدالله

    ننھی سی ہے جان ہماری بیٹی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! چونکہ ہم اس مرحلے سے گذرے ہیں اس لیے آپ کی کیفیت کا اندازہ ہے لیکن اوپر @ابن حسیم بھائی کی ذکر کردہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ کر دل کو بہت سکون ملتا ہے اور ڈھارس بندھی رہتی ہے۔ صبر کرنے پر اللہ تعالی آپ دونوں کو بہترین بدلہ عطا کرے۔ آمین یا رب العالمین
  8. ابو عبدالله

    ماشاء اللہ بھائی بہت بہت مبارک ہو، مٹھائی کھانے کے لیے مدینہ آنا پڑے گا یا۔۔۔۔ اللہ ہمارے...

    ماشاء اللہ بھائی بہت بہت مبارک ہو، مٹھائی کھانے کے لیے مدینہ آنا پڑے گا یا۔۔۔۔ اللہ ہمارے بھتیجے کو نیک و صالح بنائے اور دنیا اور آخرت میں آپ کی اور بھابھی کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
  9. ابو عبدالله

    طاہر قادری صاحب کی ایک ویڈیو جو بہت کم لوگوں نے دیکھی ہوگی

    محترم حنیف قاسمی صاحب، کیا انداز بیان میں متانت رکھنے اور تمیز سے بات کرنے کا مشورہ دینا، آپ کے نزدیک کسی سے سازباز کی علامت ہے۔۔۔!!!! ویسے محدث فورم پر خوش آمدید، کیا آپ یہاں تعارف کروانا پسند فرمائیں گے۔
  10. ابو عبدالله

    پولیو ویکسینیشن

    محترم بھائی اس میں "ڈاکٹر اُمِ محمد کی تحقیق" کہاں ہے۔۔۔؟؟؟؟؟
  11. ابو عبدالله

    موبائل کون سا ہے آپ کے پاس؟ Android یا iPhone؟

    موبائل کون سا ہے آپ کے پاس؟ Android یا iPhone؟
  12. ابو عبدالله

    کلیم حیدر کے گھر آئی ............. شہزادی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ ! محترم بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ اس شہزادی کو دنیا اور آخرت میں والد اور والدہ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
  13. ابو عبدالله

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%AA%DA%BE%D8%B1%DB%8C%DA%88-%D8%A8%D9%86%...

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%AA%DA%BE%D8%B1%DB%8C%DA%88-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B7%D8%B1%DB%8C%D9%82%DB%81.17002/#post-124699
  14. ابو عبدالله

    والدہ محترمہ کے لیے دعا کی درخواست۔۔۔۔

    جزاک اللہ شیخ محترم۔ جی بھائی بس کافی دن تو امی ہی کی بیماری کی پریشانی رہی اس کے بعد بغیر لاگ ان ہوئے بے قاعدگی سے محدث فورم پر آنا جانا رہتا تھا۔
  15. ابو عبدالله

    والدہ محترمہ کے لیے دعا کی درخواست۔۔۔۔

    میں اپنے تمام بھائیوں اور بہنوں کا تہہِ دِل سے شکرگذار ہوں جن کی دعاؤں کی بدولت اللہ کریم نے میری والدہ محترمہ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائی، اور ساتھ ہی میں اللہ کے حضور دعاگو ہوں کہ وہ آپ تمام لوگوں کی مشکلات اور پریشانیوں کو آسانی میں بدل دے۔ آمین یا رب العالمین
  16. ابو عبدالله

    جنت میں محل :

    محترم بھائی یہ نیکی کا کام تو بغیر پوچھے ہی کردیا کریں۔ جزاک اللہ خیر
  17. ابو عبدالله

    اشرف علی تھانوی کی حکمت سے بھر پور باتیں

    محترم بھائی کیا ایسا تو نہیں کہ فرقہ وارانہ تعصب میں کسی نے مشہور لطیفہ کی تھانوی صاحب کے نام پر پوسٹ بناکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی اور یہاں شیئر کرکےکہیں آپ اس حدیث کا مصداق تو نہیں بن رہے۔۔۔ مفہومِ حدیث "آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات آگے بیان کردے"
  18. ابو عبدالله

    باجی سب سے پہلے تواپنی پروفائل کی تصویر ہٹائیں۔

    باجی سب سے پہلے تواپنی پروفائل کی تصویر ہٹائیں۔
  19. ابو عبدالله

    والدہ محترمہ کے لیے دعا کی درخواست۔۔۔۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! میری والدہ محترمہ پچھلے کچھ دنوں سے علیل ہیں، دمہ کی شکایت ہے، بھائیوں سے دعا کی گذارش ہے۔ والسلام
  20. ابو عبدالله

    جمعیتہ علماء ہند کے مفتی کا بیان شنکر پہلے پیغمبر (نعوذ با للہ)

    شیخ محترم آپ کو غلط فہمی ہوئی ہوگی، ایسا تو کچھ نہیں ہوتا ہندوستان میں۔۔۔۔۔ چاہیں تو شیخ @سرفراز فیضی یا @حیدرآبادی بھائی سے پوچھ لیں۔۔۔۔۔
Top