الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
رانا صاحب 100 مرتبہ بھی تسبیہ کی طرح بار بار لکھیں انہیں وہ دو ہی نظر آئیں گی۔ محدود
علم۔ "دو طلاق کے بعد رکھنا یا چھوڑنا" رکھنے کے لئے رجوع اور چھوڑنے کے لئے کیا؟
کیا چھوڑنے کے لئے مرد دوسری طلاق سے پہلے کہے گا کہ میں دوسری طلاق کے بعد تمہیں چھوڑ دوں گا جس پر یہ ہے حساب کتاب،...
جب میں مشال خان بنتے بنتے بچا
“90ء کی دہائی میں، میں لاہور آیا۔ گوجرانوالہ سے بی اے اور درس نظامی کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد خوش قسمتی سے لاہور آتے ہی مجھے ایک مسجد میں خطابت مل گئی جہاں میں نے تقریباً 3 سال تک فرائض انجام دیے اور پھر بعد وہاں سے نکال دیا گیا۔
ہوا کچھ یوں کہ شعبان المعظم کے...
السلام علیکم
پہلے تو آپ کی پوسٹ موضوع سے ہٹ کے ہے پھر بھی اس پر جواب صاحب علم ہی بہتر طریقہ سے دے سکتے ہیں۔ آپ اگر چاہیں تو قرآنی آیات سے اس کا جواب پیش کر سکتے ہیں۔
یہ طلاقیں دو مرتبہ ہیں، پھر یا تو اچھائی سے روکنا یا عمدگی کے ساتھ چھوڑ دینا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ 2:229
پھر اگر اس کو (تیسری بار) طلاق...
”مچھلی ذبح نہیں کی جاتی، پھر یہ حلال کیسے ہوئی؟“
سائنس نے غیر مسلموں کے سب سے بڑے سوال کا جواب دیدیا،
09 مئی 2017
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام نے حلال کھانے کا حکم دیتے ہوئے حرام کھانے سے منع کیا ہے اور ایسے جانور کا گوشت استعمال کرنے کا حکم دیا ہے جسے اسلامی طریقے سے ذبح کیا گیا ہو۔...
شناختی کارڈ تو یقیناً آپ کے پاس بھی ہو گا لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ شناختی کارڈ نمبر کے مختلف ہندسوں کا دراصل مطلب کیا ہوتا ہے؟
05 مئی 2017
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہے اور حال ہی میں وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ملک میں سے جعلی شناختی کارڈو ں کو ختم کرنے...
مشال خان قتل کیس، مرکزی ملزم وجاہت نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا
17 اپریل 2017
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مشال خان قتل کیس میں انتہائی اہم ترین پیش رفت ہوئی ہے، نجی ٹی وی جیونیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعے کے مرکزی ملزم وجاہت نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے ۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے کے مطابق...
”اللہ سب سے بڑا ہے“، طالب علم مشال خان کے کمرے کی دیواروں نے اصل داستان بتا دی
15 اپریل 2017
مردان (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں توہین رسالت کے الزامات پر تشدد سے جاں بحق ہونے والے طالب علم مشال خان کے کمرے کی دیواروں نے اصل داستان بتا دی جہاں ”اللہ سب سے بڑا...
”یونیورسٹی انتظامیہ نے مشال کے خلاف بیان کے لیے دباﺅ ڈالا، میں نے انکار کیا تو ۔۔۔“
مشال کے ساتھ طالب علموں کے تشدد کا نشانہ بننے والے عبداللہ نے اصل بات بتا دی ،
17 اپریل 2017
مردان (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مردان میں توہین مذہب کے جھوٹے الزام کے بعد قتل ہونے والے مشال خان کے کیس میں نئے...
طالبعلم کا قتل، رجسٹرارکے 2 نوٹی فیکیشنز نے یونیورسٹی کا کردار مشکوک بنا دیا
ہفتہ 15 اپريل 2017
اسسٹنٹ رجسٹرار نے 14 اپریل کو رات گئے ویب سائٹ سے پہلا نوٹی فکیشن ہٹا کر دوسرا جاری کیا۔
مردان: توہین مذہب کے الزام پر ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے طالبعلم مشعال خان سے متعلق یونیورسٹی کی جانب سے...
حضرت امیر معاویہ ؓ ، سیرت و کردار
13/04/2017
کاتب وحی، صحابی رسول، خلیفۃ المسلمین، جرنیل اسلام، فاتح عرب و عجم، امام تدبیر و سیاست، محسن اسلام حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ خوش نصیب انسان ہیں جن کو جلیل القدر صحابی ہونے کے ساتھ کاتب وحی اور پہلے اسلامی بحری بیڑے کے امیر ہونے کا اعزاز...
7 سال سے پہلے دوسرے حج پر پابندی لگا دی گئی
بدھ 12 اپريل 2017
سرکاری اسکیم کے تحت 2 لاکھ 80 ہزار نارتھ جب کہ 2 لاکھ 70 ہزار ساوتھ سے حج کے اخراجات آئیں گے، سردار یوسف۔
اسلام آباد: وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنے کے لیے 5 سال کی پابندی کو بڑھا کر 7 سال کر...
لاہور ہائیکورٹ نے نکاح نامہ میں جہیز کا الگ خانہ بنانے کا حکم دیدیا
6 اپریل 2017
لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو نکاح نامے میں جہیز کا الگ خانہ بنانے کا حکم دے دیا ہے۔ جمعرات کوعدالت نے پنجاب حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ نکاح نامے میں جہیز کے سامان کا شمار کرنیکے لیے ضروری قانون...
السلام علیکم
فیک رپورٹ ---- ڈیسک میں بیٹھ کر روزانہ سیکڑوں ایسی فرضی رپورٹیں تیار کی جا سکتی ہیں۔ ہر دو سال بعد اس پر اسی طرح کی رپورٹ بی بی سی پر پیش کی جاتی ہے، اگر آپ مزید کچھ ممبران اکٹھے کر لیں تو میں آپکو اس پر کچھ باتیں بتا سکتا ہوں جس سے ثابت ہو جائے گا۔
والسلام