الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حن بصری کا قول ہے لولا المال لتمندل بی بنوالعباس
اگر میری پاس مال نا ہوتا اور غریب ہوتا تو بنوالعباس کی حکمران مجھے رومال بناکر مجھ سے اپنا ناک صاف کرلیتے لیکن مالدار ہو تو اس لیے وہ میلے نظروں سے مجھے نھی دیکھ سکتے
مال کی فواید سے انکار ممکن نھی
مس صفیہ نے اپنے کتاب کی صفحہ نمبر ٢٥ پر ایک بات لکھی ہے بہت اچھی بات
اپنے رب کو یہ مت بتاو کہ تمہاری مشکلات کتنی بڑی ہیں بلکہ اپنی مشکلات کو یہ بتاو کہ تمہارا رب کتنا بڑاہے؛ ایک اور جگہ پیج نمبر٢١ پر تحریر فرماتی ہیں
دنیا کی عظیم لوگ عظمت وکمال کے بلندوبالا مقام تک اچانک چلانگ لگاکرنہیں...
محدث فورم پر صفیہ امیرجان کی آمد اللہ تعالی کی ایک نعمت ہے مس صفیہ ہمارے استاذہ ہے وہ ماشاء اللہ مصنفہ بھی ہے اور شاعرہ بھی ہے ابھی ابھی ان کی ایک کتاب شایع ہویی ہے جن کا نام ہے کامیابی آپ کی ہاتھ میں ماشاء اللہ ایک بھترین کتاب ہے ایک مھینے کی کی قلیل مدت میں پھلا ایڈیشن ختم ہونے کو ہے انشاء...
جی یہ ھمارے مس صاحبہ کی کتاب ہے اب چھپی ہے صفیہ باجی ھمیں پڑھایا کرتی تھی باجی کی کلاس ہمارے جامعہ میں ایک منفرد کلاس ہوتی تھی ہمیں انتظار ہوتا تھا کہ مس کی پیرڈ کب ھوگی محدث فورم کا انتظامیہ اگر مجھے ایڈریس دیدے تو میں محدث
لایبریری کیلے دس کتابیں ارسال کرونگی صرف محدث فورم کی قاریین کیلیے...