الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کراچی کے وہ بڑے بڑے ساین بورڈ جن پر فحش تصاویر نمایاں ھوتے تھے ذی الحجہ اور محرم دونوں مھینوں میں کافی جگھوں پر اس پر الھدی انٹرنیشنل کی طرف سے تکبیرات اور احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم نظر آرھے ہیں
سلام ہے فرحت ھاشمی اور ان کی ٹیم کو اللھم زد فزد
معزز مفتیان کرام وعلماء کرام کراچی میڈیکل کالج کہ میری ایک کرسچن سھیلی نے بحث کی دوران مجھ سے پوچھا کہ(نعوذ بااللہ نعوذ باللہ )جن کو تم پیغمبر مانتی ہو ان کو اپنی نماز کا پتہ نہیں آپ کی علماء کہتی ہیں کبھی نماز میں رفع یدین کرتے تھے کبھی نھیں اور احادیث میں دونوں طرف موجود ہےتو میں خاموش ہوگیی...
معزز مفتیان کرام وعلماء کرام محدث فورم
زمزم کی پانی کھڑے ھوکر سنت ہے یا بیٹھ کر اور ان کی دلیل کیا ہے ؟؟؟ کسی سنا کہ زمزم کی قریب کھڑے ھوکر اور دور جیسے مرضی ھو پیا جاے براے مھربانی شرعی حکم بتاے مھربانی ھوگی بینوا توجروا
ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھااللہ کے دروس کی فہرست
بشکریہ جناب آزاد صاحب رکن اردو مجلس فورم
نمبر تھریڈ کا عنوان ربط
00 الہدی انٹرنیشنل کا تعارف ربط
1 دعوت دین کی ترقی کا راز! ربط
2 امید کو جانے نہ دیں ربط
3 ایک ایک لمحہ قیمتی ہے ربط
4 قرآن پاک کی ایک جامع آیت کی تشریح ربط
5...
#0000ff]
جو بھی دیوبند کا تربیت یافتہ نا ہو تو دیو بندی علماء کرام ان پر کفر کا فتوی لگاتے ہیں یاگمراہ کا اور جو بریلوی مسلک سے وابستہ نہ ہو تو بریلوی علماء کرام اس پر فتوے لگاتے ہیں اور جو اہل حدیث کی مدرسے یا فرقے کا نہ ہو تو پھر یہ لوگ فتوے لگاتے ہیں آخر انسان کہاں جاے ہر کوئی تو مدرسے میں...
قرآن شریف کی وجہ سے اللہ تعالی واقعی عزت دیتا ہے گذشتہ رمضان المبارک میں جیو ٹی وی پر ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کا ایک پروگرام ماں اور بیٹا چلا تھا اس پروگرام کو دنیا بھر میں بھت پسند کیا گیا تھا اور جنگ اخبار کے مالک کے اہلیہ نےٹی وی والوں کو ھدایت دی کہ جب ڈاکٹر صاحبہ کے پروگرام ہو تو دنیا کے...
باجی صفیہ نے الحمد للہ عمرہ اداء کیا اکیس جون کو وہ دبی سے براستہ سڑک بمع اہل خانہ عمرے کی نیت سے روانہ ہویی تھی اب الحمد للہ انھوں نے عمرہ اداء کیا ہے اور اب جدہ میں ہیں جب وہ حرم شریف میں تھی بیت اللہ کے سامنے تو میں نے ان سے سب کیلیے دعا کی درخواست کی تھی باجی آپ کو عمرہ مبارک ہو میری طرف...
ضرور ان شاء اللہ مجھے اپنا پتہ اور بھیجدے میں ارسال کرونگی کیونکہ مس ابھی قصور کی دورے پر ہے اور گیارہ میی کو ان کی دبی کا ٹکٹ کنفرم ہے محدث فورم پر بھی آپ مجھے ذاتی پیغام بھیج سکتی ھو ان شاء اللہ میں ارسال کرونگی میں مس جی کی شاگردہ ہو