الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس روایت کی صحت درکار ہے
قال احمد بن محمد الثعلبی (متوفی ۴۲۷ ھ) رحمہ اللہ
أخبرنا عبد الله بن حامد بقراءتي عليه، أخبرنا أحمد بن محمد بن يوسف، حدثنا يعقوب ابن سفيان الصغير، حدثنا يعقوب بن سفيان الكبير، حدثنا هشام بن عمّار، حدثنا الوليد بن مسلم، حدثنا شعيب بن زرين...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ سے گزارش ہے اس کا جواب دیں کہ اگر نماز جماعت کے ساتھ ہو رہی ہے اور بعد میں آنے والے افراد کی ایک دو رکعت چھوٹ گئی ہے،امام کے سلام پھیرنے کے بعد یہ افراد اپنی نماز مکمل کرتے وقت قدم کو ایک دوسرے سے ملائیں گے یا نہیں کیونکہ ہماری مسجد میں دیکھا گیا ہے کہ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے گزارش ہے کہ اس کا جواب فراہم کر دیں کہ نماز وتر میں دعاء قنوت کے بعد اپنی زبان میں دعاء کر سکتے ہیں اس کی شرعی حیثیت بتلا دیں ـ جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ سے ایک سوال
یہ سوال ایک بھائی نے کیا ہے ملاحظہ ہو
"شادی سے پہلے اگر بیوی نے زنا کیا ہوا ہے اور اس کے شوہر کو شادی کے بعد اپنی بیوی کے زنا کے بارے میں معلوم چل جائے تو شوہر کیا کرے"
برائے مہربانی اس سوال کا جواب بادلیل جلد از جلد دیں کیونکہ سائل نے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تلقین المیت : لقنوا موتاکم یعنی اپنے مرنے والے کو تلقین کرو سے مراد قریب الموت لوگ ہیں مردے نہیں
اس تحریر کو رومن اردو میں پڑھنے اور اسکین پیجیس کے لئے یہاں کلک کریں...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بھائی نے یہ سوال کیا ہے اہل علم سے گزارش ہے کہ اس کا جلد از جلد جواب دیں اور اس کا حوالہ بھی نہیں ہے بھائی کا سوال:
اسئلک لولا نظرۃ الی وجھک بالشوق الی لقائک .. کیا یہ مسنون نہیں ہے.
جبکہ میں نے اسے مسنون دعاؤں کی بک میں پڑھا ہے.اور میں یہ دعا مانگتا بھی ہوں...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تلقین المیت سے متعلق روایات کا تحقیقی جائزہ
اس تحریر کو رومن اردو میں پڑھنے اور اسکین پیجیس کے لئے یہاں کلک کریں
https://ahlehadithhaq.wordpress.com/2016/11/18/talqeen-al-mayyat-se-mutaalliq-riwayaat-ka-tahqeeqi-jaizah/
بعض لوگ تلقین المیت ثابت کرنے کے لئے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کتاب : زخائر المواریث فی الدلالة علی ثبوت جمع القرآن والاحادیث
مؤلف : مولانا الحاج مولوی ابوالقاسم محمد خان صاحب سیف محمدی بنارسی رحمہ اللہ
ناشر : اتحاد اسلامک ریسرچ اینڈ دعوت سینٹر،لکھنؤ
صفحات : 107
سائز : 6.8 ایم بی
ڈاؤنلوڈ ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کتاب : میاں نزیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ چند الزامات کا تحقیقی جائزہ
مؤلف : مولانا رفیع احمد مدنی حفظہ اللہ
ناشر : فارغین جامعہ سلفیہ مرکزی دارالعلوم بنارس
صفحات : 120
سائز : 9.2 ایم بی
ڈاؤنلوڈ ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کتاب : صلوٰة محمدی
مؤلف : خطیب الہند علامہ محمد بن ابراہیم میمن محدث جوناگڈھی رحمہ اللہ
ناشر : مکتبہ مولانا ثناءاللہ امرتسری اکیڈمی نئی سڑک دہلی
تبصرہ : اس کتاب میں وضو،تیمم،نماز پنجگانہ،نماز جمعہ،نماز جنازہ،نماز عیدین،بیمار اور مسافر کی نماز،تراویح،تہجد،چاند...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کتاب : زیر ناف ہاتھ باندھنے کا تحقیقی جائزہ
مؤلف : رضاءاللہ عبدالکریم المدنی حفظہ اللہ خادم الحدیث ولافتاء جامعہ سید نزیر حسین محدث دہلوی
ناشر : ادارہ تحفظ کتاب و سنت پھاٹک حبش خاں دہلی
صفحات : 43
سائز : 2.7 ایم بی
ڈاؤنلوڈ ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کتاب : کتاب الزکٰوة
مؤلف : عبداللہ صاحب غاذیپوری رحمہ اللہ
ناشر : مدرسہ اصلاح المسلمین پٹنہ
صفحات : 96
سائز : 6 ایم بی
ڈاؤنلوڈ : https://archive.org/details/KITABUZZAKATBYABDULLAHGAZIPURIRH
جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شیعہ سنن ابن ماجہ کی حدیث سے باطل استدلال کرتے ہیں اس کی حقیقت واضح کر دیں اور اس حدیث کی صحت بتلا دیں البانی رحمہ نے حسن کہا ہے اس حدیث کو
حدثنا أبو سلمة يحيى بن خلف قال: حدثنا عبد الأعلى، عن محمد بن إسحاق، عن عبد الله بن أبي بكر، عن عمرة، عن عائشة، وعن عبد...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس کا جواب عنایت فرما دیں
"قال: وأما عمرو بن الحمق فوثب على عثمان، فجلس على صدره وبه رمق، فطعنه تسع طعنات قال عمرو: فاما ثلاث منهن فانى طعنتهن اياه الله، وأما ست فإني طعنتهن إياه لما كان في صدري عليه."
اسکین
جزاک اللہ خیراً
نوٹ: کوشش کریں کہ ترجمہ بھی ساتھ لکھ دیں