الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سورج کو چراغ دکھانے کی ناکام کوشش
( حصہ دوم)
حافظ محمد بلال
محترم قارئین ! قرآن کریم اور احادیث صحیحہ میں صحابہ کرام اجمعین کے بے شمار فضائل و مناقب موجود ہیں،انہیں رب العالمین جنت کا مہمان خصوصی بنا چکا ہے۔ دفاع صحابہ ہر سنی کے ایمان کا حصہ ہے،چاہے وہ...
جزاک اللہ خیرا محترم شیوخ
اللہ آپ دونوں کے علم میں مزید اضافہ فرمائے۔ آمین۔
شیخ @اسحاق سلفی
کیا یہ حدیث شاہد کی بناء پر صحیح ہے؟ کیونکہ ماہنامہ الحدیث میں ایک دوسری جگہ اس حدیث پر حکم لگاتے ہوئے لکھا ہے " سندہ حسن وھو صحیح بالشواھد "
اس متعلق تھوڑا عرض کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@خضر حیات @اسحاق سلفی
عبد الملک بن عمیر راوی بخاری کے بھی راوی ہیں ۔۔۔ ان پر اختلاط کا الزام بھی ہے قبل الموت (الجرح و تعدیل) تو سوال یہ ہے کہ اختلاط سے پہلے کون کون راویوں سے ان کا سماع ہے ؟
مثلا سنن الکبری نسائی کی ایک روایت ہے جس کو ماہنامہ الحدیث میں سند حسن...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Archive link
https://archive.org/details/KUTUBEHADEESMEZAEEFRIWAYATKYONBYFAROOQUEABDULLAHBINMUHAMMADASHARAFULHAQNARAYANPURI
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کتاب : مواقف المعارضة في عهد يزيد بن معاوية کا اردو ترجمہ بنام یزید بن معاویہ کے دور حکومت میں مخالف تحریکیں
تالیف : دکتور محمد بن عبد الہادی بن عبد الرزاق الشیبانی
صفحات : 528
سائز : 7.6 ایم بی
ڈاؤنلوڈ لنک ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟
تحریر : صالح حسن
کچھ دن قبل ہمیں ایک ویڈیو کلپ دیکھنے کا موقع ملا جس میں گوجرانوالہ کے ایک مولوی صاحب فرما رہے ہیں کہ اہل الحدیث کا یزید کے بارے میں یہ ایک اتفاقی مؤقف ہے کہ یزید ظالم اور فاسق بادشاہ تھا ،...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قبر میں نماز اور ثابت البنانی رحمہ اللہ
اس متعلق فورم پر پہلے سے ہی مواد موجود ہے لیکن اس تحریر میں راویوں سے متعلق کچھ اضافہ کیا گیا ہے تو محسوس ہوا اس کو یہاں شیئر کر دیا جائے۔
اس تحریر کو رومن انگلش میں پڑھنے اور اسکین پیجیس کے لئے یہاں کلک کریں...
جب اس حدیث کا ضعف واضح ہو جاتا ہے تو بریلوی حضرات ایک دوسری روایت پیش کرتے ہیں اس متعلق ، جس میں محمد بن نضلہ نہیں ہیں، اور یہ باور کرانے کی کوشش کرتے ہیں کہ دیکھو یہ روایت میں محمد بن نضلہ نہیں ہے لہذا یہ روایت صحیح ہے ، وہ روایت یہ ہے ۔...