الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امریکه کے ساتھ مل کر دھشتگردی کو ختم کرنا ایسا ہی ہے جیسے سنی لیون کیساتھ مل کر فحاشی کو ختم کرنا ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ!!!
#منقول
۔۔۔۔۔۔۔
فیس بک پر فواز بھائی کی اسٹیٹس سے منقول
جس بات کا دین اسلام میں حکم موجود ہو ہی نہ، اُس کی شریعت سے دلیل ہو نہیں سکتی، دلیل تو شریعت سے اُس بات کی ہوتی ہے جو شریعت کا حکم ہے، جیسے عید الفطر اور عید الاضحیٰ شریعت سے ثابت ہیں، اس لئے ان دونوں عیدوں کے احکامات مفصل طور پر بیان کئے گئے ہیں۔ جبکہ یہ تیسری خودساختہ عید جس کا شریعت اسلامیہ...
بھائی جہاں تک میں سمجھا ہوں وہ شاید یہ کہنا چاہتے ہیں کہ جس طرح ہمارے گھروں میں بچوں کی ولادت پر خوشی ہوتی ہے اور اس خوشی میں مٹھائی وغیرہ بانٹی جاتی ہے اور والدین و دیگر رشتہ داروں کو مبارک باد دی جاتی ہے تو اس طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت پر خوشی کا اظہار کرنا چاہئے اور وہ اس کو میلاد...
ہر کسی کا اپنے آپ کو سچا بولنے سے وہ سچے نہیں ہو جاتے، ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم سمجھیں کہ سچ کیا ہے، بس آپ دیکھیں کون لوگ ہیں جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کرتے ہیں اور اپنا عقیدہ قرآن و حدیث کے مطابق رکھتے ہیں اور قرآن و حدیث کا غلط مفہوم نہیں لیتے بلکہ وہی مفہوم لیتے ہیں جو...
نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار بدعت نہیں، اظہار کا طریقہ (جشنِ میلاد) بدعت ہے، آپ کو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے زیادہ محبت ہے، اگر نہیں تو پھر جب انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کے اظہار کا یہ طریقہ نہیں اپنایا تو آپ کیوں اپناتے ہیں، نیز اگر آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی...
بچوں کی برتھ ڈے سے عید میلاد کا استدلال غلط ہے
اگر کوئی بچے کی برتھ ڈے اس نیت سے مناتا ہے اور یہ سمجھ کر مناتا ہے کہ یہ اسلام کا حکم ہے، اور ایسا کرنے سے ثواب ملتا ہے تو بلاشک و شبہ یہ بدعت ہے اور اسلام کا حکم نہیں، دوسری بات برتھ ڈے منانا کوئی ضروری چیز نہیں
میں نے کچھ عرصہ قبل فیس بک پر ایک زبردست بات پڑھی تھی کہ:
"ہم سب ایک دوسرے سے بہت دور بیٹھے ہیں اور کچھ نہ بھی دے سکیں تو کم از کم کیا ہم اخلاق اور محبت سے بات بھی نہیں کر سکتے؟ یہ تو کر ہی سکتے ہیں۔
فیس بک پر شادی (نکاح) کا مذاق اڑانے کا مزاج عام ہو گیا ہے اور ایسی باتیں کی جاتی ہیں گویا یہ ایک عذاب ہے۔(استغفراللہ)
جبکہ یہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے اور اس کی بہت حکمتیں ہیں۔ اللہ سمجھ عطا فرمائے آمین
امی ابو کیا میں زنا کرلوں ؟
منه کالا کرلوں ؟
نھیں تو پھر تم ھی بتاؤ میں کیا کروں ؟
اپنے والد کو کتنی دفعه کھ چکا ھوں که ابو میری شادی کروادیں ، تو کھتے ھیں تجھے کیا جلدی ھے ؟
یار ابو کو خود سمجھنا چاھیۓ که ایک نوجوان آدمی کو کیا جلدی ھوتی ھے ، میں گناه سے بچنا چاھتا ھوں یار ، میں بچنا چاھتا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا حالت جنابت میں کی بورڈ سے قرآنی آیات بمع اردو ترجمہ ٹائپ کر سکتے ہیں؟ یا صرف اُردو ترجمہ ٹائپ کر سکتے ہیں؟
@اسحاق سلفی بھائی
@خضر حیات بھائی
یہ اللہ تعالیٰ کا کرم ہی ہے کہ اپنے بندوں کو بہت گناہوں کے بعد توبہ کی توفیق سے نواز دیتا ہے اور فورا عذاب نہیں آتا۔
ورنہ ایسے لوگ بھی ہیں جن کو خوب ڈھیل ملتی ہے اور اللہ تعالیٰ کی بہت سخت پکڑ آجاتی ہے۔
جی بالکل، مجھے اس پر علمی اختلاف ہے، اور میں وہ بیان کر دیتا ہوں، جو عقائد اوپر آپ نے بریلوی مکتبہ فکر کے حوالے سے بیان کئے ہیں، یہ اسلام سے متصادم، قرآن و حدیث کے خلاف ہیں اور اُمت مسلمہ میں کفر و شرک کا بیج بونے کا ایک ذریعہ ہیں۔ میری تحقیق کے مطابق:
اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی اولاد (بیٹا ہو یا...