الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا امریکیوں کی پلاننگ میں حدوداللہ کا نفاذ تھا؟
کیا امریکیوں کی پلاننگ میں اقامت دین تھا؟
کیا امریکیوں کی پلاننگ میں صلوٰۃ و زکوٰۃ کا نظام تھا؟
کیا امریکیوں کی پلاننگ میں مزارات کی تباہی تھا؟
کیا امریکیوں کی پلاننگ میں چرچوں کی تباہی اور صلیب کی توڑ پھوڑ تھی؟
کیا امریکیوں کی پلاننگ میں عیسائیوں...
وعلیکم السلام
ذہن میں امام صاحب کا نام کنفرم نہیں تھا، کہ امام مالک تھے یا امام احمد، بعض اوقات امام احمد اور امام مالک رحمۃ اللہ علیہم کے واقعات لکھتے ہوئے نام غلط لکھ بیٹھتا ہوں۔ تصحیح کا شکریہ عامر بھائی
یہی وہ مفتی تھا جو کچھ عرصہ پہلے ایک ٹاک شو پروگرام میں شیعہ امین شہیدی، بریلوی حنیف قریشی کی موجودگی میں ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ پر تنقید کر رہا تھا، جبکہ اپنے اس شخص کی یہ کرتوت ہیں۔
(1) سچی خبر
(2) علماء کی اکثریت نے تو امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کے دور میں یہ فتویٰ بھی دیا تھا کہ قرآن مخلوق ہے، لیکن یہ گمراہ فتویٰ امام مالک رحمۃ اللہ علیہ نے نہیں دیا تھا، کوڑے کھاتے رہے، ظلم برداشت کرتے رہے، لیکن امام مالک نے قرآن کو اللہ کی مخلوق قرار نہیں دیا، بلکہ اللہ کا کلام ہی کہا، آپ...
(1) فورم کے علمی نگران شیخ ابوالحسن علوی صاحب الدولۃ الاسلامیہ کے متعلق لکھتے ہیں:
غور کیجئے فورم کے علمی نگران کے مطابق الدولۃ الاسلامیہ سنیوں کے حقوق کے تحفظ کی جنگ لڑنے والے مجاہدین ہیں، جبکہ آپ کے مطابق سی،آئی،اے کے تیار کردہ لوگ ہیں۔ اور یہی بقول آپ کے سی آئی اے کے تیار کردہ لوگ یمن میں...
اس نقشے میں صرف چند ممالک ہیں، جبکہ الدولۃ الاسلامیہ کے اہداف میں شامل پوری دنیا پر اسلامی خلافت کا جھنڈا لہرانا ہے، جیسا کہ انہوں نے اپنی ویڈیو بنام "اور کافروں کو کتنا ہی ناگوار کیوں نہ لگے" کے شروع میں اینیمیشن کے طور پر دکھایا ہے۔
بھائی! آپ کو میں نے تمام مراسلوں میں گاہے بگاہے صرف اس بات کی طرف توجہ دلائی ہے کہ بغیر تصدیق کئے اپنے مسلمان بھائیوں پر تہمت لگانے سے گریز کریں یہ آخرت میں عذاب کا باعث ہے، دین اسلام کی تعلیمات صرف منبر پر کھڑے ہو کر گھنٹوں گھنٹوں وعظ کرنے کے لئے نہیں بلکہ عمل کرنے کے لئے بھی ہیں، بس اسی لئے...
کفار کو چھوڑ کر مسلمانوں کو قتل کرنے والے خوارج کے نقش قدم پر ہیں جیسے کہ حرمین میں نصاریٰ کے خلاف بددعا نہیں کی جا سکتی ، لڑنا تو درکنار۔۔۔ جبکہ عراق و شام کے مسلمانوں پر صلیبی بمباری میں سعودی حکومت اتحادی ہے۔ اب آپ خود بتائیں ایسا کرنے والے کون ہوتے ہیں، نیز جب یہ بتا لیں تب یہ بتائیے گا کہ...