• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    آپ کی اِس بات کا بہتر جواب طالب علم بھائی نے دے دیا ہے۔
  2. م

    امام کے ساتھ مقتدی کا "سمع اللہ لمن حمدہ" کہنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم @اسحاق سلفی بھائی! جب امام "سمع اللہ لمن حمدہ" کہہ کر رکوع سے کھڑا ہو تو کیا مقتدی بھی امام کے پیچھے "سمع اللہ لمن حمدہ" کہے گا، جیسے مقتدی رکوع و سجود میں جاتے اور نماز میں دیگر مواقعوں پر "اللہ اکبر" بھی کہتا ہے؟
  3. م

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    بےشک، اللہ سبحانہ و تعالیٰ تو وہ ہے جو ہر نیک و بد انسان کی پکار کو سنتا ہے اور جواب دیتا ہے، اور یہی تعلیم اللہ تعالیٰ نے ہمیں سکھائی اور اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا کہ میرے بندے جب میرے متعلق آپ سے پوچھیں تو آپ کہہ دیں کہ میں تمہارے قریب ہوں جب پکارنے والا چاہے وہ نیک ہو یا بد مجھے...
  4. م

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    ماشاءاللہ، یعنی آپ نے جو یہ کہا "میں تو صرف اپنے رب کو پکاروں گا" تو اس کا صاف مطلب ہے کہ آپ بھی اللہ کے سوا کسی کو مشکل کشا اور حاجت روا نہیں سمجھتے، میں ٹھیک سمجھا؟
  5. م

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    آپ سے ایک چھوٹا سا سوال ہے، اگر کوئی مسلمان کسی مشکل میں پھنس جائے، یا کسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہو جائے یا اُس کو کوئی اور پریشانی لاحق ہو، ظاہری اسباب کے علاوہ وہ اگر کسی کو اس مشکل کے حل کے لئے پکارنا چاہے تو کس کو پکارے؟ اپنے تخلیق کرنے والے پروردگار اللہ تعالیٰ کو یا اللہ تعالیٰ کے بنائے...
  6. م

    کیا گیس ٹربل کے مریض کا حکم بھی پیشاب کے قطرے والے مریض جیسا ہے؟

    جزاک اللہ خیرا بھائی بہترین وضاحت ہے
  7. م

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک نیک اور صالح صحابی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد اللہ تعالیٰ سے مانگنے کے لئے کہا کہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ سے بارش کی دعا مانگیں، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ نیک انسان سے جو زندہ ہو، اُس کا عقیدہ بھی ٹھیک ہو، تو اُس سے دعا کروائی جا سکتی ہے،...
  8. م

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    دعا، پکار، یہ اللہ کی عبادت ہے اور عبادت میں کسی غیر کو شریک کرنا شرک اکبر ہے وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ (المؤمن: ٦٠) تمہارا رب کہتا ہے ''مجھے پکارو میں تمہاری سنوں گا، جو لوگ میری عبادت سے...
  9. م

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    سیدنا جابر بن عبد اللہؓ کہتے ہیں کہ ایک شیخ نے نبیﷺ سے پوچھا کہ یا رسول اللہﷺ دو واجب کر دینے والی چیزیں کیا کیا ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا: جس کو اس حال میں موت آئے کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرتا ہو، وہ جنت میں جائے گا اور جس کو اس حال میں موت آئے کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرتا ہو، وہ جہنم...
  10. م

    کیا گیس ٹربل کے مریض کا حکم بھی پیشاب کے قطرے والے مریض جیسا ہے؟

    السلام علیکم محترم @اسحاق سلفی بھائی! میں نے ایک جگہ ایک فتویٰ پڑھا تھا جس میں یہ تھا کہ پیشاب کے قطرے جس کو بار بار آتے ہیں وہ ہر نماز کے وقت وضو کرے اور پھر دوران نماز پیشاب کے قطرے آ جائیں تو نماز مکمل کریں اور ساتھ میں یہ بھی لکھا تھا کہ: "یہی حکم گیس ٹربل والے مریض کا ہے، وہ ہر نماز پر نیا...
  11. م

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    آپ کو چاہئے کہ موضوع کے متعلق کچھ لکھیں، غیراللہ سے مافوق الاسباب مدد مانگنے کی قرآن و حدیث سے دلیل پیش کریں جس میں واضح ہو کہ غیراللہ بھی فوت ہونے کے بعد مافوق الاسباب مدد کرنے پر قادر ہیں اور اُن سے مدد مانگنے کا طریقہ انبیاء و صحابہ کا رہا ہو؟ اگر ایسی کوئی دلیل آپ کے پاس ہو تو پیش کیجئے،...
  12. م

    حسن خاتمہ اللہ رب العزت کا عظیم انعام !

    اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے دین اسلام پر ثابت قدمی عطا فرمائے آمین
  13. م

    اہل اسلام اور مادہ پرستوں کی ایک دلچسپ مثال

    زبردست اللہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ جزاک اللہ خیرا
  14. م

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ، یہی تو وہ گمراہی ہے جو آپ لوگوں میں سراعت کر چکی ہے کہ اکیلے اللہ تعالیٰ معبودِ برحق کے جو اختیارات ہیں وہ غیراللہ میں ذاتی نہیں عطائی ہیں، اس عطائی کے فلسفے سے شیطان نے آپ کو خوب گمراہ کیا ہے۔ اور اسی عطائی کے فلسفے پر اوپر ایک بھائی عبداللہ حیدر صاحب نے زبردست تبصرہ...
  15. م

    یا اللہ! ہمیں اپنا شکر گزار بندہ بنا آمین

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اچھا انکل جی
  16. م

    یا اللہ! ہمیں اپنا شکر گزار بندہ بنا آمین

    انکل جی! ہر انسان کی سوچ اور دیکھنے کا انداز مختلف ہوتا ہے، ویڈیو بنانے کا انداز اپنی جگہ، لیکن اس طرح میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے اخلاقیات کا درس دینا مستحسن ہے، لوگوں کی اکثریت سوشل میڈیا کا استعمال کرتی ہے اور یہاں پر بیان ہونے والی چیزوں کو دیکھتی ہے، لہذا ایسی فرضی ویڈیوز کے بنانے کے انداز...
  17. م

    یا اللہ! ہمیں اپنا شکر گزار بندہ بنا آمین

    بھائی، آپ فیس بک کے لنک سے دیکھ لیجئے
  18. م

    سود بہت بڑا گناہ ہے

    سود بہت بڑا گناہ ہے
  19. م

    یا اللہ! ہمیں اپنا شکر گزار بندہ بنا آمین

    السلام علیکم میں کچھ دنوں سے اس ویڈیو کا عنوان دیکھ رہا تھا کہ اس ویڈیو کو نہ دیکھا اور نہ شئیر کیا تو پھر ایف بی کا کیا استعمال کیا؟ آج دل کیا تو ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھی اور واقعی دیکھنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ لوگ بھی دیکھیں، مجھے امید ہے اگر آپ میں سے کسی کا دل نرم ہے تو ضرور اس کے آنسو جاری ہو...
Top