الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہت بہت مبارک ہو بھائ محمد نعیم یونس۔ اللہ کرے آپ کا دین کی خدمت کا یہ سفر جاری و ساری رہے۔ اور اللہ تعالی دین کے لیۓ کی گئ آپ کی ہر کاوش کو اپنی بارگآہ میں قبول فرماۓ اور اسے آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنادے آمین!
بھائ ساجد تاج اطلاع دینے کا شکریہ ، اللہ آپ کو خوش رکھے
دوستو، ان دونوں باتوں کا مدلل جواب تو علماء بہتر انداز سے دے سکتے ہیں۔ لیکن اگر مجھ سے یہ سوال کیا جاتا تو میرا جواب کچھ اس طرح ہوتا
ذرا اس آیت کے الفاظ پر غور فرما لیجیۓ :
اور اگر یہ (محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) ہم پر کوئی بھی بات بنا لیتا ۔ تو البتہ ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے ۔ پھر اس کی شہ رگ...
بہت خوب جناب حسن شبیر صاحب، واللہ بندے نے کوئ بے جا تنقید نہیں کی تھی صرف علماء سے ایک استفار کیا تھا۔ کہ کیا قران کو ہاتھ میں پکڑ کے اس سے شفاء مانگنا درست کرنا درست ہے۔ اس میں کونسی بے جا تنقید تھی۔
اس بات سے کس کو انکار ہے کہ قران اللہ تعالی کا کلام ہے۔ مجھے صرف اس بات کا جواب دے دیجیۓ...
محترم حسن شبیر صاحب، بندے کے الفاظ پر غور فرمالیجیۓ بندے نے علماء سے درخواست کی تھی آپ سے نہیں۔ بہتر تو یہ تھا کہ خود ہی راۓ زنی سے پہلے اس فورم کے دیگر علماء کے کمنٹس کا انتظار کرلیتے۔ یہاں آپ سے ایک درخواست کردوں کہ ذاتیات پر گفتگو کرنے سے پرہیز کیجیۓ گا۔ اور آپ کی معلومات کے لیۓ عرض کردوں کہ...
سسٹر دعا دراصل ہمارا معاشرہ ہندوانہ رسم و رواج سے متاثر ہے۔ جہاں آج کے زمانے میں دوسری شادی کا تصور ہی نہیں ہے۔ لیکن جب ہم ان کی مذہبی کتابوں میں ایک مرد کی ایک دو نہین ہزاروں شادیوں کا تذکرہ ملتا ہے۔ اسی طرح فلپائن وغیرہ میں صرف ایک ہی شادی کا تصور ہے۔ طلاق کا نہیں۔ شادی کے بعد طلاق نہیں بلکہ...
بھائ ساجد تاج مبارکباد وصول کیجیۓ۔
بھائ آصف مغل اطلاع دینے کا شکریہ۔
یہ کیا دوستو! یہ تمام برق رفتاری سے کسی تیز رفتار گاڑی کی مانند ہمارے دائیں اور بائیں سے گذرتے جا رہے ہیں اور بندہ سڑک کے کنارے کھڑے ہوئے شخص کی مانند ان سب کو آگے بڑھتے ہوئے دیکھ رہا ہے۔
وہ دیکھو سب آگے ساجد تاج کی گاڑی ہے!
یہ...