انسان کی زندگی میں "بولنے" اور "بھولنے" کی دو عادات ہیں اور انکے دو ادواربھی ہیں۔۔نیزیہ عمر طبعی بھی ہے اور غیر طبعی یعنی خودساختہ بھی!!
بولنے کی طبعی عمر:آغازیہ عموما بارہ تیرہ سال سے ہوتا ہے اور اختتام ٹین ایج کے ختم ہونے سے قبل ہو جاتا ہے
غیر طبعی(خود ساختہ):یہ جس وقت چاہیں ،شروع کی جاسکتی ہے...