• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    ایک چھوٹی سی ”گزارش “ہے کہ کسی پر ”تنقید“ کرنے کے لیے ہمیں ”الفاظ “ سوچ سمجھ کر استعمال کر نے چاہییں ۔ ضروری نہیں کہ اگر ہمارا مخالف ”اخلاق“ سے عاری ہو گیا ہے تو ”جواباً “ہمیں بھی ویسا ہی ہو جانا چاہیے ۔کیونکہ ”غلاظت بھری جھاڑو“ سے کبھی ”صفائی“تو نہیں ہوتی لیکن ” غلاظت و تعفن “ میں اضافہ...
  2. T.K.H

    قابل رشک موت

    اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں داخلہ نصیب فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
  3. T.K.H

    کیا جہنم آسمان میں ہے؟کفار کی ارواح کے لئے تو دروازے نہیں کھولے جاتے مگر کونسے!جنت کے یا جہنم کے؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! کیا آپ کا سوال یہ ہے :- کیا جنت اور جہنم آسمان میں ساتھ ساتھ ہیں ؟
  4. T.K.H

    کیا کوئی جنت یا جہنم میں داخل ہونے کے بعد باہر آسکتا ہے؟اورکفار کے رفاہی کاموں کا کیا حکم ہے؟

    مَن كَانَ يُرِيدُ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا نُوَفِّ إِلَيْهِمْ أَعْمَالَهُمْ فِيهَا وَهُمْ فِيهَا لَا يُبْخَسُونَ ﴿١٥﴾ أُولَٰئِكَ الَّذِينَ لَيْسَ لَهُمْ فِي الْآخِرَةِ إِلَّا النَّارُ ۖ وَحَبِطَ مَا صَنَعُوا فِيهَا وَبَاطِلٌ مَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ ﴿١٦﴾ جو لوگ بس اِسی دنیا کی زندگی...
  5. T.K.H

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    انتہائی نامناسب القاب ہیں۔ کسی اہلِ علم سے ایسے الفاظ کی توقع نہیں کی جا سکتی ۔
  6. T.K.H

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    محمود احمد عباسی ہوں یا اور کوئی ،آپ اور میں ان سے اختلاف کر سکتے ہیں مگر کسی کو ناصبی کہنا سراسر زیادتی ہے ۔ آپ بھی اس بات سے بخوبی واقف ہونگے کہ حدیث اور تاریخ میں بہت فرق ہے اور کسی روایت کو جانچنے میں محدثین ؒ نے جو معیار ملحوظ رکھا ہے وہ تاریخ میں با لکل مفقود نظر آتا ہے۔اس لیے بسا...
  7. T.K.H

    شکایت دستخط بحال کیے جائیں !

    جن صاحبانِ علم کومیرے دستخط میں لفظ ِ قرآن سے خصوصاً اختلاف ہے ان سے گزارش ہے کہ ان آیات کو سیا ق و سباق میں رکھ کر فیصلہ کریں۔ لیکن اگر کسی کو یہ وہم ہو گیا ہے کہ میرا رجحان منکرینِ حدیث کی طرف ہے تو ان کو چاہیے کہ میری تمام پوسٹس اور موضوعات کا مطالعہ کرے اور پھر کوئی رائے قائم کرے۔
  8. T.K.H

    شراب کیوں حرام ہے؟؟

    شراب کی حرمت قرآن کی نظر میں !
  9. T.K.H

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    اُردو مجلس فورم پر ”ناصبیت“ کا الزام لگانا نہایت ”غلط“ ہے ۔ لیکن اس بات کو تسلیم کیے بغیر چارہ نہیں کہ وہاں” اختلاف ِ رائے“ کو صحیح طرز پر پنپنے نہیں دیا جاتا اور بعض اوقات ”تبصرے “ بھی حذف کر دیے جاتے ہیں۔
  10. T.K.H

    استغاثہ کے مسئلہ میں بریلوی علماء کی دلیل کا تجزیہ

    سب سےپہلے تو یہ ثابت کرنا پڑے گا کہ اللہ تعالٰی نے ان کو ایسی ما فوق الفطرت قوتیں عطاء فرمائیں ہیں۔ دوسرا یہ کہ ایسی قوتیں کیسے حاصل ہوتی ہیں ؟تیسرا یہ کہ ان ہستیوں کو پکارا ہی اس نظریہ کے تحت جاتا ہے کہ یہ ہماری حاجتیں سنتے اور پوری کرتے ہیں (انہیں متصرف بالذات سمجھنا یا نہ سمجھنا تو ایک...
  11. T.K.H

    کیا یزید بن معاویہ نے حسین رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا؟

    دراصل ہمارے یہاں جو تصویر کچھ رافضی نُما اہلِ سنت نے امیر المؤمنین یزید ؒ کی بنا دی ہے اسے زائل کرنا اتنا ہی مشکل امر ہے جتنا سمندر سے سوئی نکال لانا ۔ایسے لوگ تاریخ کے صرف ایک پہلو کو دیکھ کر فیصلہ کر لیتے ہیں اور جو تاریخ قرآن و سنت سے مطابقت رکھتی ہے اسے ماننے کے لیے تیار نہیں ہوتے...
  12. T.K.H

    شراب کی حرمت قرآن کی نظر میں !

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم شراب کی حرمت قرآن کی نظر میں ! دورِ حاضر میں یہ دعویٰ بہت زورو شور سے جاری ہے کہ قرآن مجید میں شراب کی حرمت کا کوئی حکم موجود نہیں اور جس چیز کو نام لیکر قرآن مجید میں حرام نہ ٹھیرایا گیا ہو اسے حرمت کے دائرے میں داخل کرنے کا کسی کو حق نہیں ۔ ہمیں خدشہ ہے کہ ہمارا...
  13. T.K.H

    امیر یزید اور (حديث الخلافة ثلاثون عاما)

    یہ ایک سیاسی معاملہ تھا جس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، البتہ اگر جذبات کو دخل دیا جائے تو پھر اسلام کیا، نجات کا معاملہ بھی بنا لینے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
  14. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    محترم ! راہِ فرار اختیار کرنا میرا ”وطیرہ “ نہیں البتہ اپنا ”مؤقف“ سامنے رکھ دیتا ہوں، اسے ”منواتا“ نہیں ہوں۔
Top