الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ ۚ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُّبِينٍ ﴿١٢﴾
ہم یقیناً ایک روز مردوں کو زندہ کرنے والے ہیں جو کچھ افعال انہوں نے کیے ہیں وہ سب ہم لکھتے جا رہے ہیں، اور جو کچھ آثار انہوں نے پیچھے چھوڑے ہیں وہ بھی ہم ثبت کر رہے...
معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ میرا سوال ہی یہی تھا کہ اگر نبیﷺنے بات اسی طرح فرمانی تھی جس طرح آپ نے اس حدیث کا ترجمہ کر کے بتائی ہے:-
”ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﺧﻠﻔﺎﺋﮯ ﺭﺍﺷﺪﯾﻦ کے طریقہ (کی ﻃﺮﺡ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻨﺖ ) ﮐﻮ ﻻﺯﻡ ﭘﮑﮍﮮ ﺭﮨﻨﺎ“
تو نبیﷺ بات کو آپ کے بیاد کردہ الفاظ یا مفہوم میں فرمادیتے لیکن ایسا نہیں ہوا ،بلکہ...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِّيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ وَلِيَتَذَكَّرَ أُولُو الْأَلْبَابِ ﴿٢٩﴾
یہ ایک بڑی برکت والی کتاب ہے جو (اے محمدﷺ) ہم نے تمہاری طرف نازل کی ہے تاکہ یہ لوگ اس کی آیات پر غور کریں اور عقل و فکر رکھنے والے اس سے سبق لیں۔
قرآن، سورۃ ص، آیت...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
قرآن مجید میں لفظِ دین کا استعمال:-
1.کسی ذی اقتدار کی طرف سے غلبہ و تسلط(اللہ کی حاکمیت اور اقتدارِ اعلیٰ)
2. کسی صاحبِ اقتدار کے آگے جھک جانے والے کی طرف سے اطاعت ، تعبد اور بندگی(اللہ کی حاکمیت کے مقابلے میں تسلیم و اطاعت)
3. قاعدہ و ضابطہ اور طریقہ جس کی پابندی...
اس میں کوئی عجیب بات نہیں کیونکہ ہماری اہلِ حدیث کی ایک مسجد میں بھی جمعہ کے خطبے میں اکثر اوقات مجاہدین کی شہادت کے وقت جنت سے حور کا آنا اور شہید کو ساتھ لے جانا بڑے وثوق سے بیان کیا جاتا ہے ۔
یہ تو اچھا ہوا کہ مولانا طارق جمیل صاحب نے اپنے خواب کو خواب تک ہی محدودرکھا مگر ہمارے اہلِ...
اگر دین کی بنیادفقط قرآن و سنت پر ہے تو نبیﷺ نےخصوصاً ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کی سنت کو بھی اپنانے کی ہدایت کیوں کی؟
اہلِ علم سے گزارش ہے کہ وہ اپنی قیمتی آراء سے ہمیں مستفید فرمائیں۔
شکریہ !
اگر دین کی بنیادفقط ”قرآن و سنت“ پر ہی ہے تو نبیﷺ ن”خصوصاً “ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کی ”سنت “کو بھی اپنانے کی ہدایت کیوں کی ؟کیوں کہ آپ کا بیان کردہ ترجمہ ،متن سے بظاہر مطابقت نہیں رکھتا ۔دوسرا یہ کہ روایت کے الفاظ میں ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کی سنت کو بھی ”مطلقاً “ بیان کیا گیا ہے...
آپ کے اس مؤقف کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔ میں بھی شخصیت پرستی کے سخت خلاف ہوں اور بلا امتیاز ِ مسلک سب مکتبہ ٔ فکر کے علماء سے علمی استفادہ کاقائل ہوں۔میں آپ کو کسی بھی مکتبۂ فکر کا نمائدہ تصور نہیں کرتا ۔اللہ تعالٰی ہم سب کو سیدھا راستہ دیکھائے ، آمین یا رب العالمین !
میرے محترم !
بریلوی حضرات پورے سال کسی نہ کسی دن ”محفل میلاد“ سجاتے ہیں یہ بات میرے علم میں بھی ہے اور میرا واسطہ بریلوی حضرات سے پڑتا رہتا ہے۔لیکن میری گفتگو اسی ربیع الاول میں”عید میلادالنبیﷺ “ منانے کے بارے میں تھی لہذا سوال گھوم پھر کر وہیں آ جاتا ہے کہ کیا ”عید میلاد النبیﷺ“ منانے کا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
میرے محترم !
سیرت ِ صحابہ کرام ؓیا سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقادکسی بدعت کو جنم دینا ہرگز نہیں، بلکہ تعلیم دینا اور آگہی فراہم کرنا ہے۔ آپ مجھے بتائیں کہ سیرت کانفرنس کرنے سےدین میں کس چیز کا اضافہ ہوتا ہے۔ مزید یہ کہ سیرت کانفرنس تو کسی وقت بھی منعقد...
محترم علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی صاحب نے میلاد منا نےکے جواز پر جس آیت سے استدلال فرمایا ہے اس کا علمی رد پیش ِ خدمت ہے ۔
وَسَلَامٌ عَلَيْهِ يَوْمَ وُلِدَ وَيَوْمَ يَمُوتُ وَيَوْمَ يُبْعَثُ حَيًّا ﴿١٥﴾
سلام اُس پر جس روز کہ وہ پیدا ہوا اور جس دن وہ مرے اور جس روز وہ زندہ کر کے اٹھایا جائے۔...
آج کا مسلمان ہدایت یافتہ اس لیے نہیں کہ وہ ” عید میلاد النبیﷺ“ کا جشن نہیں مناتا بلکہ اس لیے ہے کہ اس نے قرآنی معیار کو پسِ پشت ڈال کر اپنے جی سے ایک نیا معیار”عشق ِ رسولﷺ“ کے نام پہ گھڑ کے اسلام کے اندرگھسانے کی سعی کی ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالٰی نے مسلمان کی ہدایت کے لیے ایک ہی معیار...
کیا آپ تاریخ کو وحی کی طرح ” منزل من اللہ “ سمجھتے ہیں ؟
بحث کر کے بھی ”بات“ وہیں پر ختم ہونی ہے جہاں سے شروع ہوئی ہے ۔آخر کوئی تو ”وجہ “ ہے جو آپ نے اس ”سلسلہ“ کو ”لامتناہی“ قرار دیا ہے ۔