• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    اچھے اخلاق والا کامل مومن نبی کریم ﷺ نے فرمایا: إِنَّ أَكْمَلَ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا[مسند احمد:24677 ] ’’كامل ترين مومن وه هے جس کا اخلاق سب سے اچھا ہے ۔‘‘
  2. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    دلوں کا سکون صرف اللہ کی یاد میں ہے اللہ تعالی فرماتا ہے: »ااَ لَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ»]الرعد:28[ ” یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو تسلی حاصل ہوتی ہے۔‘‘
  3. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    والدین کی نافرمانی حرام نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ‍۔إِنَّ اللهَ حَرَّمَ عَلَيْكُمْ عُقُوقَ الْأُمَّهَاتِ وَوَأْدَ الْبَنَاتِ [بخاري:2408 ] ’’اللہ تعالیٰ نے تم پر ماؤں کی نافرمانی اور لڑکیوں کو زندہ دفن کرناحرام قرار دیا ہے۔‘‘
  4. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    خوشگوار زندگی کا راز اللہ تعالی فرماتا ہے: »مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِّنْ ذَكَرٍ اَوْ اُنْثیٰ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَنُحْيِيَنِّهٗ حَیَاةً طَيِّبَةً وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ اَجْرَهُمْ بِاَحْسَنِ مَا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ »]النحل:97[ ” جو شخص نیک عمل کرے مرد ہو یا عورت، اور وہ مومن ہو تو ہم اسے...
  5. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    مال کی چاہت میں غافل لوگ أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ (التکاثر 1-2) ’’مال کی زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا۔یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے۔‘‘
  6. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    سب سے بہترین انسان نبی کریم ﷺ نے فرمایا: »اِنَّ مِنْ خِيَارِكُمْ أَحْسَنَكُمْ أَخْلَاقًا» [بخاري:3559 ] تم میں سے سب سے بہترین انسان وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں
  7. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    زنا بے حیائی اور برائی کا راستہ وَ لَا تَقْرَبُوا الزِّنٰۤى اِنَّهٗ كَانَ فَاحِشَةً١ؕ وَ سَآءَ سَبِيْلًا (الاسراء32) خبردار زنا کے قریب بھی نہ پھٹکنا کیوں کہ وه بڑی بےحیائی ہے اور بہت ہی بری راه ہے
  8. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    صدقہ کے ذریعے اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ نبی کریمﷺ نے فرمایا: » فَمَنْ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يَتَّقِيَ النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ »] بخاری: 6539 [ ” تم میں سے جو آگ سے بچنے کی طاقت رکھتا ہو وہ ضرور بچے،خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے کےذریعے ہی ممکن ہو۔‘‘
  9. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    قیامت کے دن زمین بھر سونا بھی کسی کام نہیں آئےگا نبی کریمﷺ نے فرمایا: » يُجَاءُ بِالْكَافِرِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيُقَالُ لَهُ أَرَأَيْتَ لَوْ كَانَ لَكَ مِلْءُ الْأَرْضِ ذَهَبًا أَكُنْتَ تَفْتَدِي بِهِ فَيَقُولُ نَعَمْ فَيُقَالُ لَهُ قَدْ كُنْتَ سُئِلْتَ مَا هُوَ أَيْسَرُ مِنْ ذَلِكَ»] بخاری...
  10. قاری مصطفی راسخ

    محدث لائبریری کھل نہیں رہی !

    جی اس کو کئی دفعہ درست کرنے کی کوشش کی ہے مگر ہر دفعہ ہی یہ خراب ہو جاتا ہے۔ اب ساتھی براہ راست رابطہ کر کے کمپوزنگ کر دیتے ہوتے ہیں۔
  11. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    قیامت کے دن حساب کی سختی نبی کریمﷺ نے فرمایا: »مَنْ نُوقِشَ الْحِسَابَ عُذِّبَ»] بخاری: 6536 [ ” جس کا حساب کے وقت مناقشہ ہوا تو اس کوضرور عذاب ہوگا۔‘‘
  12. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    اذانِ جمعہ ہوجائے تو اپنی تمام مصروفیات ترک کردیں يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّـهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿٩﴾ [سورہ الجمعہ:9] ’’اے وه لوگو جو ایمان لائے ہو! جمعہ کے...
Top