• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. قاری مصطفی راسخ

    مجلس کے ساتھ مالی تعاون

    آپ بھائیوں کی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے، کیونکہ سائٹ پر ہیکرز کا بڑا شدید حملہ ہوا ہے اور کئی بار ہوا ہے۔ اس لئے فوری طور پر سنبھل نہیں پا رہی ہے۔ اللہ تعالی آ سانیاں فرمائے۔آمین
  2. قاری مصطفی راسخ

    محدث لائبریری کھل نہیں رہی !

    دعاؤں کی اشد ضرورت ہے، کیونکہ سائٹ پر ہیکرز کا بڑا شدید حملہ ہوا ہے اور کئی بار ہوا ہے۔ اس لئے فوری طور پر سنبھل نہیں پا رہی ہے۔ اللہ تعالی آ سانیاں فرمائے۔آمین
  3. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    قرب قیامت کا بیان نبی کریمﷺ نے فرمایا: » بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةَ هَكَذَا» وَيُشِيرُ بِإِصْبَعَيْهِ فَيَمُدُّ بِهِمَا ]بخاری:6561 [ ” میں اور قیامت اس قدر نزدیک بھیجے گئے ہیں۔“آپ نے اپنی دو انگلیوں سےاشارہ فرمایا،پھر ان کو پھیلادیا۔‘‘ ویب سائٹ لنک...
  4. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    ریا کاری اور شہرت طلبی کی مذمت نبی کریمﷺ نے فرمایا: » مَنْ سَمَّعَ سَمَّعَ اللَّه ُ بِهِ وَمَنْ يُرَائِي يُرَائِي اللَّهُ بِهِ » ]بخاری:6557 [ ” جو انسان شہرت کا طالب ہواللہ تعالٰی اس کی بندگی سب کو سنا دے گا،اسی طرح جو کوئی لوگوں کو دکھانے کے لیے نیک کام کرے گا اللہ تعالٰی (قیامت کے دن) اس کی...
  5. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    تواضع وانکساری کا بیان نبی کریمﷺ نے فرمایا: » إِنَّ حَقًّا عَلَى اللَّهِ أَنْ لاَ يَرْفَعَ شَيْئًا مِنَ الدُّنْيَا إِلَّا وَضَعَهُ» ]بخاری:6559 [ ” بے شک اللہ تعالٰی نے اپنے اوپر لازم کرلیا ہے کہ دنیا میں وہ کسی بھی چیز کو بلند کرتا ہے تو اسے نیچے بھی لاتا ہے۔‘‘ ویب سائٹ لنک...
  6. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    قرب قیامت امانت داری کا اٹھ جانا نبی کریمﷺ نے فرمایا: » إِذَا ضُيِّعَتِ الأَمَانَةُ فَانْتَظِرِ السَّاعَةَ» قَالَ: كَيْفَ إِضَاعَتُهَا يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «إِذَا أُسْنِدَ الأَمْرُ إِلَى غَيْرِ أَهْلِهِ فَانْتَظِرِ السَّاعَةَ» ]بخاری:6554 [ ” جب امانت ضائع کر دی جائے تو قیامت کا انتظار...
  7. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    پر فتن زمانے میں بری صحبت سے تنہائی بہتر ہے نبی کریمﷺ نے فرمایا: » يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ، خَيْرُ مَالِ الرَّجُلِ المُسْلِمِ الغَنَمُ، يَتْبَعُ بِهَا شَعَفَ الجِبَالِ وَمَوَاقِعَ القَطْرِ، يَفِرُّ بِدِينِهِ مِنَ الفِتَنِ» ]بخاری: 6553 [ ” لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا جس میں مسلمان...
  8. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    سوموار اور جمعرات کو روزہ رکھنے کی فضیلت نبی کریمﷺ نے فرمایا: » تُعْرَضُ الْأَعْمَالُ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ فَأُحِبُّ أَنْ يُعْرَضَ عَمَلِي وَأَنَا صَائِمٌ » ] ترمذی:747،قال الالبانی:صحیح [ ” سوموار اورجمعرات کے دن (اللہ کے حضور) اعمال پیش کئے جاتے ہیں، پس میں پسند کرتا ہوں کہ...
  9. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    دنیوی امور میں اپنے سے نیچے والے کو دیکھا جائے نبی کریمﷺ نے فرمایا: » إِذَا نَظَرَ أَحَدُكُمْ إِلَى مَنْ فُضِّلَ عَلَيْهِ فِي المَالِ وَالخَلْقِ فَلْيَنْظُرْ إِلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلَ مِنْهُ» ] صحیح البخاری:48 65 [ ” جب تم میں کوئی شخص کسی ایسے آدمی کو دیکھے جو مال ودولت اور شکل وصورت میں اس سے...
  10. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    چھوٹے گناہوں سے بھی بچنا چاہئے سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: » إِنَّكُمْ لَتَعْمَلُونَ أَعْمَالًا، هِيَ أَدَقُّ فِي أَعْيُنِكُمْ مِنَ الشَّعَرِ، إِنْ كُنَّا لَنَعُدُّهَا عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ المُوبِقَاتِ» ] صحیح البخاری:50 65 [ ” تم ایسے ایسے کام کرتے...
  11. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    عموما سورۃ اور آیت ساتھ لکھتے ہیں، یہاں غلطی سے رہ گیا ہوگا۔ شکریہ
  12. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    کم ہنسنے اور زیادہ رونے کا بیان نبی کریمﷺ نے فرمایا: » لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا، وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا» ] صحیح البخاری:43 65 [ ” اگر تم وہ (حقائق) جان لیتے جو میں جانتا ہوں تو تم بہت کم ہنستے اور زیادہ روتے۔‘‘ ویب سائٹ لنک...
  13. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    حقیقی اسلام اور حقیقی ہجرت نبی کریمﷺ نے فرمایا: » المُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ المُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ، وَالمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ مَا نَهَى اللَّهُ عَنْهُ» ] صحیح البخاری:42 65 [ ” مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔ اور مہاجر وہ ہے جو ان چیزوں کو چھوڑ سے جن سے...
  14. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    جنت اور جہنم میں لے جانے والے اعمال نبی کریمﷺ نے فرمایا: » حُجِبَتِ النَّارُ بِالشَّهَوَاتِ، وَحُجِبَتِ الجَنَّةُ بِالْمَكَارِهِ » ] صحیح البخاری:45 65 [ ” دوزخ کے ارد گرد نفسانی خواہشات کی باڑ لگادی گئی ہے جبکہ جنت اور دشواریوں سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔‘‘ ویب سائٹ لنک...
  15. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    اللہ دلوں کے بھید بھی جانتا ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿ وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِهِ نَفْسُهُ ۖ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ﴾ [ق:16] ” ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور اس کے دل میں جو خیاﻻت اٹھتے ہیں ان سے ہم واقف ہیں اور ہم اس کی رگ جان سے بھی...
  16. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    اللہ سے ڈرنے کی فضیلت نبی کریمﷺ نے فرمایا: » كَانَ رَجُلٌ مِمَّنْ كَانَ قَبْلَكُمْ يُسِيءُ الظَّنَّ بِعَمَلِهِ، فَقَالَ لِأَهْلِهِ: إِذَا أَنَا مُتُّ فَخُذُونِي فَذَرُّونِي فِي البَحْرِ فِي يَوْمٍ صَائِفٍ، فَفَعَلُوا بِهِ، فَجَمَعَهُ اللَّهُ ثُمَّ قَالَ: مَا حَمَلَكَ عَلَى الَّذِي صَنَعْتَ؟...
  17. قاری مصطفی راسخ

    محدث لائبریری کھل نہیں رہی !

    جی کل صبح اسی حوالے سے میٹنگ ہے، اب یہی کوشش کر رہے ہیں کہ اسے پرانی تاریخ پر ہی ری سٹور کر دیا جائے۔
  18. قاری مصطفی راسخ

    میرے موبائل سے۔Kitabosunnat pdf Website خول نہیں رہی ہیے

    جی پوری کوشش کر رہے ہیں کہ جلدی سے جلدی اوپن ہو جائے۔ امید ہے کہ تین چار دن تک اوپن ہو جائے گی۔ان شاء اللہ
  19. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    اچھی بات کہنے، پڑوسی کو اذیت نہ دینے اورمہمان کی عزت کرنے کا حکم نبی کریمﷺ نے فرمایا: » مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَاليَوْمِ الآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَاليَوْمِ الآخِرِ فَلاَ يُؤْذِ جَارَهُ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَاليَوْمِ الآخِرِ...
Top