الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قیامت کے دن سب سے پہلے خون کا حساب ہوگا
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» أَوَّلُ مَا يُقْضَى بَيْنَ النَّاسِ بِالدِّمَاءِ»] بخاری: 6533 [
” قیامت کے دن لوگوں کے درمیان سب سے پہلے جس چیز کا فیصلہ ہوگا، وہ ناحق خون کے بدلے کا ہوگا۔‘‘
قیامت کی ہولناکیاں
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» يَعْرَقُ النَّاسُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَتَّى يَذْهَبَ عَرَقُهُمْ فِي الْأَرْضِ سَبْعِينَ ذِرَاعًا وَيُلْجِمُهُمْ حَتَّى يَبْلُغَ آذَانَهُمْ »] بخاری: 6532 [
” قیامت کے دن لوگ پسینے میں شرابور ہوں گے حتیٰ کہ ان کا پسینہ زمین میں ستر ہاتھ تک پھیل جائے گا...
میدان محشر کی کیفیت
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» إِنَّكُمْ مُلاَقُو اللَّهِ حُفَاةً عُرَاةً مُشَاةً غُرْلًا»] بخاری: 6524 [
” تم اللہ سے ننگے پاؤں، ننگے جسم اور غیر مختون (ختنہ کے بغیر)پیدل چلتے ہوئے ملاقات کروگے۔‘‘
لوگوں کو ہنسانے کے لئے جھوٹ بولنے والے کے لئے ہلاکت ہے، ہلاکت ہے
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» وَيْلٌ لِلَّذِي يُحَدِّثُ بِالحَدِيثِ لِيُضْحِكَ بِهِ القَوْمَ فَيَكْذِبُ، وَيْلٌ لَهُ وَيْلٌ لَهُ »] ترمذی: 2315، قال الألباني: حسن [
” تباہی ہے اس شخص کے لیے جوجھوٹی بات کرتا ہے تاکہ اس سے لوگوں کو...
جھوٹوں کو اللہ ہدایت نہیں دیتا ہے
اللہ تعالی فرماتا ہے:
» إِنَّ اللَّـهَ لَا يَهْدِي مَنْ هُوَ كَاذِبٌ كَفَّارٌ »]الزمر:3 [
” بے شک اللہ تعالی جھوٹے اور ناشکرے (لوگوں) کو راه نہیں دکھاتا۔‘‘
جھوٹ سےبچو
اللہ تعالی فرماتا ہے:
» فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ»]الحج:22 [
” پس تم بتوں کی گندگی اور جھوٹی بات سے بچو۔‘‘
منافق کی نشانیاں
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» آيَةُ المُنَافِقِ ثَلاَثٌ: إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ، وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ، وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ»] بخاری: 6096[
” منافق کی تین نشانیاں ہیں: جب بات کرتا ہے توجھوٹ بولتا ہے، جب وعدہ کرتا ہے تو وعدہ خلافی کرتا ہے اور جب اس کے پاس امانت رکھی جاتی ہے تو خیانت...
جھوٹ گھڑنے والے لوگ. . . . . بے ایمان اور جھوٹے ہیں
اللہ تعالی فرماتا ہے:
» إِنَّمَا يَفْتَرِي الْكَذِبَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِ اللَّـهِ ۖ وَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْكَاذِبُونَ »]النحل:16 [
” جھوٹ افترا تو وہی باندھتے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ کی آیتوں پر ایمان نہیں ہوتا اور یہی لوگ جھوٹے...
جھوٹ انسان کو جہنم میں لے جانے کا باعث ہے
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
»وَإِنَّ الكَذِبَ يَهْدِي إِلَى الفُجُورِ، وَإِنَّ الفُجُورَ يَهْدِي إِلَى النَّارِ، وَإِنَّ الرَّجُلَ لَيَكْذِبُ حَتَّى يُكْتَبَ عِنْدَ اللَّهِ كَذَّابًا»] بخاری: 6094[
” اور بلاشبہ جھوٹ برائی کی طرف اور برائی جہنم کی طرف لے جاتی...
تین تجارتیں. . . . . جن میں خسارہ نہیں
اللہ تعالی فرماتا ہے:
» إِنَّ الَّذِينَ يَتْلُونَ كِتَابَ اللَّـهِ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَنفَقُوا مِمَّا رَزَقْنَاهُمْ سِرًّا وَعَلَانِيَةً يَرْجُونَ تِجَارَةً لَّن تَبُورَ »]فاطر:29 [
” جو لوگ کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہیں اور نماز کی پابندی کرتے ہیں...
قیامت کے دن نبی کریمﷺ سب سے پہلے اٹھیں گے
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» يَصْعَقُ النَّاسُ حِينَ يَصْعَقُونَ فَأَكُونُ أَوَّلَ مَنْ قَامَ فَإِذَا مُوسَى آخِذٌ بِالْعَرْشِ فَمَا أَدْرِي أَكَانَ فِيمَنْ صَعِقَ»] بخاری: 6576[
” بے ہوشی کے وقت تمام لوگ بے ہوش ہوجائیں گے اور سب سے پہلے اٹھنے والا میں ہوں گا۔...
قیامت کے دن صرف اللہ کی بادشاہت ہو گی
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» يَقْبِضُ اللَّهُ الْأَرْضَ وَيَطْوِي السَّمَاءَ بِيَمِينِهِ ثُمَّ يَقُولُ أَنَا الْمَلِكُ أَيْنَ مُلُوكُ الْأَرْضِ»] بخاری: 6577[
” اللہ تعالٰی زمین کو اپنی مٹھی میں لے لے گا اور آسمانوں کو اپنے دائیں ہاتھ میں لپیٹ لے گا،پھر فرمائے...
مرے ہوئے لوگوں کو برا بھلا کہنے کی ممانعت
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» لاَ تَسُبُّوا الأَمْوَاتَ، فَإِنَّهُمْ قَدْ أَفْضَوْا إِلَى مَا قَدَّمُوا »] بخاری: 6574[
” جو لوگ مرگئے ہیں انہیں برا بھلا نہ کہو کیونکہ انہوں نے جو کچھ اپنے آگے بھیجا تھا اس کے پاس وہ خود پہنچ چکے ہیں۔‘‘
ویب سائٹ لنک...
قبر میں انسان کا عمل ہی کام آتا ہے
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
»يَتْبَعُ المَيِّتَ ثَلاَثَةٌ، فَيَرْجِعُ اثْنَانِ وَيَبْقَى مَعَهُ وَاحِدٌ: يَتْبَعُهُ أَهْلُهُ وَمَالُهُ وَعَمَلُهُ، فَيَرْجِعُ أَهْلُهُ وَمَالُهُ وَيَبْقَى عَمَلُهُ»] بخاری: 6572[
” میت کے ساتھ تین چیزیں چلتی ہیں،دو آپس آجاتی ہیں اور...
موت کی سختیاں
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ مرض الموت میں نبی کریم ﷺ اپنا ہاتھ پانی میں ڈالتے،پھر اس ہاتھ کو اپنے چہرے پر پھیرتے اور فرماتے:
» لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، إِنَّ لِلْمَوْتِ سَكَرَاتٍ »]بخاری:6568 [
” اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں بلاشبہ موت بہت سی تکلیفوں پر مشتمل...
جو اللہ سے ملاقات کو پسند کرتا ہے اللہ بھی اس سے ملاقات کو پسند کرتاہے
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» مَنْ أَحَبَّ لِقَاءَ اللَّهِ أَحَبَّ اللَّهُ لِقَاءَهُ، وَمَنْ كَرِهَ لِقَاءَ اللَّهِ كَرِهَ اللَّهُ لِقَاءَهُ »]بخاری:6565 [
” جو شخص اللہ سے ملنا پسند کرتا ہے اللہ تعالٰی بھی اس سے ملنا پسند کرتا ہے...