الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
زبان کی حفاظت
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
﴿ مَّا يَلْفِظُ مِن قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ ﴾ [ق:18]
” (انسان) منہ سے کوئی لفظ نکال نہیں پاتا مگر کہ اس کے پاس نگہبان تیار ہے۔“
زبان کی حفاظت
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» إِنَّ العَبْدَ لَيَتَكَلَّمُ بِالكَلِمَةِ، مَا يَتَبَيَّنُ فِيهَا، يَزِلُّ بِهَا فِي النَّارِ أَبْعَدَ مِمَّا بَيْنَ المَشْرِقِ» ] صحیح البخاری:35 65 [
” بے شک بندہ ایک بات زبان سے نکالتا ہے اور اس کے متعلق غوروفکر نہیں کرتا، اس کی وجہ سے وہ دوزخ کے گڑھے میں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دراصل مسئلہ یہ ہوا ہے کہ پچھلے ہفتے اسے عمیر صاحب نے اپڈیٹ کیا تھا، جس کی وجہ سے اس میں کچھ مسائل آ رہے تھے۔ اب جب تک وہ مسائل حل نہ ہوتے لائبریری نے صحیح طریقے سے کام نہیں کرنا تھا۔ عمیر صاحب نے ایک دفعہ اسے اپگریڈ تو کر دیا مگر اب نہ تو ان رابطہ ہو پا رہا ہے...
اللہ کے نزدیک عزت کا معیار تقوی ہے
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
﴿ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا ۚ إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّـهِ أَتْقَاكُمْ ۚ إِنَّ اللَّـهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ ﴾ [الحجرات:12]
” اے لوگو! ہم نے تم سب کو...
اللہ کے نزدیک عزت کا معیار تقوی ہے
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
﴿ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا ۚ إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّـهِ أَتْقَاكُمْ ۚ إِنَّ اللَّـهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ ﴾ [الحجرات:12]
” اے لوگو! ہم نے تم سب کو...
عیب جوئی کرنے اور برے القاب پکارنے کی ممانعت
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
﴿ وَلَا تَلْمِزُوا أَنفُسَكُمْ وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ ۖ بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الْإِيمَانِ ۚ وَمَن لَّمْ يَتُبْ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ﴾ [الحجرات:11]
” اور آپس میں ایک دوسرے کو عیب نہ لگاؤ اور نہ کسی...
تمام مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
﴿ إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ ۚ وَاتَّقُوا اللَّـهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ﴾ [الحجرات:10]
” مومن تو ایک دوسرے کے بھائی بھائی ہیں، لہٰذا اپنے بھائیوں کے درمیان تعلقات کو درست کرو اور اللہ سے ڈرو، امید...
اللہ کے نزدیک محبوب ترین اعمال
سیدہ عائشہ ؓ فرماتی ہیں:
» سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّ الأَعْمَالِ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ؟ قَالَ: «أَدْوَمُهَا وَإِنْ قَلَّ» ] صحیح البخاری:23 65 [
” نبی کریم ﷺ سے پوچھا گیا: کون سا عمل اللہ کے ہاں سب سے زیادہ پسندیدہ ہے؟ آپ نے فرمایا...
خبر کی تحقیق کر لینے کا حکم
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ﴾ [الحجرات:6]
” اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کر لیا...
رسول اللہ ﷺ کے پاس اپنی آواز پست رکھنے پر مغفرت اور اجر عظیم کی خوشخبری
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
﴿ إِنَّ الَّذِينَ يَغُضُّونَ أَصْوَاتَهُمْ عِندَ رَسُولِ اللَّـهِ أُولَـٰئِكَ الَّذِينَ امْتَحَنَ اللَّـهُ قُلُوبَهُمْ لِلتَّقْوَىٰ ۚ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ عَظِيمٌ﴾ [الحجرات:3]
” بیشک جو لوگ رسول...
نبی کریمﷺ کے نزدیک محبوب ترین عمل
سیدہ عائشہ ؓ فرماتی ہیں:
» كَانَ أَحَبُّ العَمَلِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي يَدُومُ عَلَيْهِ صَاحِبُهُ » ] صحیح البخاری:20 65 [
” نبی کریمﷺ کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ تھا جس پر آدمی ہمیشگی کرے۔‘‘
ویب سائٹ لنک...
آل محمدﷺ کا رزق
نبی کریم ﷺنے فرمایا:
» اللَّهُمَّ ارْزُقْ آلَ مُحَمَّدٍ قُوتًا » ] صحیح البخاری:18 65 [
” اے اللہ! آل محمد کو صرف اتنی روزی دےکہ وہ زندہ رہ سکیں۔‘‘
ویب سائٹ لنک
http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6518
اہل ایمان کے درمیان صلح کروانے کا حکم
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
﴿ وَإِن طَائِفَتَانِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا﴾ [الحجرات:9]
” اور اگر مسلمانوں کی دو جماعتیں آپس میں لڑ پڑیں تو ان میں میل ملاپ کرا دیا کرو۔“