• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    آپ کا مشورہ بالکل مفید ہے، مگر اس طرح حوالہ کافی لمبا ہو جاتا ہے جبکہ پوسٹ پر جگہ کم ہوتی ہے، اس پر مشورہ کرنے کے بعد اسے عمدا چھوڑ دیا ہے۔شکریہ
  2. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    ارشاد باری تعالی ہے: وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا (المزمل:4) اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو
  3. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    نبی کریمﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ اللہ تعالی فرماتے ہیں: (( مَا لِعَبْدِي المُؤْمِنِ عِنْدِي جَزَاءٌ، إِذَا قَبَضْتُ صَفِيَّهُ مِنْ أَهْلِ الدُّنْيَا ثُمَّ احْتَسَبَهُ، إِلَّا الجَنَّةُ)) (صحیح البخاری: 6424 ) جب میں اپنے مومن بندے کے دنیا والوں میں سے کسی پیارے کو اٹھا لیتا ہوں، پھروہ اس پر ثواب...
  4. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    جزاکم اللہ خیرا صہیب منصور بھائی آپ جیسے بھائیوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔ اس میں آپ کا تعاون یہ ہے کہ انہیں زیادہ سے زیادہ آگے پھیلائیں۔شکریہ
  5. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    جی اس حوالے سے مشورہ کرتے ہیں، اگر ہو سکتا ہوا تو ضرور کر دیں گے۔ان شاء اللہ
  6. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    جزاکم اللہ خیرا اللہ تعالی آپ کے علم وعمل میں اضافہ فرمائے۔آمین
  7. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! انتہائی مسرت کے ساتھ احباب کو یہ خوشخبری دی جاتی ہے کہ اب ہم نے الحمد للہ اپنے ہاں مجلس التحقیق الاسلامی میں ایک مستقل ڈیزائنر کا بندوبست کر لیا ہے، جس کا مقصد مختلف علمی واصلاحی موضوعات پر خوبصورت پوسٹس تیار کر کے انہیں معاشرے میں پھیلانا ہے۔ یہ پوسٹس ایک...
  8. قاری مصطفی راسخ

    عقیدہ ختم نبوت (قرآن واحادیث کی روشنی میں)

    نبی کریمﷺ اللہ کے آخری نبی اوررسول ہیں۔آپ کے بعد کسی قسم کاکوئی تشریعی، غیرتشریعی، ظلی، بروزی یانیانبی نہیں آئے گا۔آپ ﷺ کے بعدجو شخص بھی نبوت کادعویٰ کرے وہ شریعت مطہرہ کی رُوسے کافر، مرتد، زندیق اورواجب القتل ہے۔قرآن مجیدکی ایک سو سے زائدآیات ِ مبارکہ اورنبی کریم ﷺکی دوسودس احادیث مبارکہ اس بات...
  9. قاری مصطفی راسخ

    ضرورت برائے سکینرز و لیپ ٹاپ برائے مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور

    جی یہ تقریبا دو لاکھ روپے کے لگ بھگ بنتی ہے۔میں نے آپ کو واٹس ایپ پر شاید بھیجا تھا۔
  10. قاری مصطفی راسخ

    ضرورت برائے سکینرز و لیپ ٹاپ برائے مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ابھی تک دو ساتھیوں کی طرف سے مبلغ 30،000 روپے موصول ہوئے ہیں۔ایک بھائی نے 5000 روپے جبکہ دوسرے بھائی نے 25000 روپے بھیجے ہیں۔ احباب سے تعاون کی پر زور اپیل کی جاتی ہے کہ جلد از جلد اپنا حصہ ڈالیں تاکہ ہم اپنی ضرورت کی تکمیل کر سکیں۔شکریہ
  11. قاری مصطفی راسخ

    ضرورت برائے سکینرز و لیپ ٹاپ برائے مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور

    جی جی رابطہ کے لئے ان نمبرز پر کال کریں 03464422005 03334556436 اور تعاون بھیجنے کے لئے یہ اکاؤنٹ استعمال کریں۔ Title : Muhammad Mustafa rasikh Bank alfalah model Town branch, lahore 0137-1004362142
  12. قاری مصطفی راسخ

    ضرورت برائے سکینرز و لیپ ٹاپ برائے مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جیسا کہ آپ حضرات کے علم میں ہے کہ پی ڈی ایف کتابوں کی ویب سائٹ( کتاب وسنت ڈاٹ کام ) اردو زبان کی سب سے بڑی ویب سائٹ ہے، جس پر دس ہزار سے زائد کتب اپلوڈ کی جا چکی ہیں ۔اس سائٹ کے یومیہ وزٹرز کی تعداد ہزاروں تک ہوتی ہے۔لیکن یاد رہے کہ اس سائٹ پر اپلوڈ کی جانے والی...
  13. قاری مصطفی راسخ

    شرح حدیث جبریل

    جی میں نے اسے دیکھا ہے، مگر ہمارے پاس ان چھوٹے ہوئے حروف کا کوئی حل نہیں ہے۔ کیونکہ یہ کتاب ہم نے شائع نہیں کی ہے ، بلکہ مکتبہ اسلامیہ والوں نے شائع کی ہے۔ ان سے بات کر لی جائے کہ وہ اگلی طباعت میں ان غلطیوں کی اصلاح کر لیں۔ اور اگر کسی کے پاس صحیح نسخہ موجود ہو تو وہ ہمیں بھیج دے ہم اس کی جگہ...
  14. قاری مصطفی راسخ

    خلا کہاں رہ جاتا ہے؟۔۔۔ فقہ اوراصول فقہ سےدشمنی

    خلا کہاں رہ جاتا ہے؟۔۔۔ فقہ اوراصول فقہ سےدشمنی حافظ مبشرحسین لاہوری کی ہفوات حافظ مبشر حسین لاہوری ایک ایسے مدرسہ کے فارغ ہیں جس کے شیخ الحدیث(ناظم)اہل حدیث کہلانے کے باوصف اپنے ظاہری ہونے کا اظہار فخر سے کرتے ہیں۔اس بناء پر جب مفادات کی دنیا انہیں ایک ایسے تحقیقی ادارے میں لے گئی جس کا ماضی...
Top