• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

  2. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

    ھھھ۔۔۔آپ نان توڑ توڑ کے کھاتے ہیں ۔۔ہم مروڑ مروڑ کے کھاتے ہیں ۔۔۔
  3. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

  4. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

    زیادہ نہیں تو نام ہی یاد کروا دیں ۔۔۔ کبھی بابا جی جلال خان کھیلا ہے ؟؟؟ابتسامہ
  5. مشکٰوۃ

    معصوم مسکراہٹیں

    خنساء کے کھانا نہ کھانے پر امی جان کہنے لگیں "کھانانہیں کھایاناں تو کیا چھوٹی سی شکل نکل آئی ہے " اگلے ہی دن طیبہ جلدی قرآن پڑھنے آ گئی تو خنساء پوچھنے لگی "آج اتنی جلدی کیوں آگئی ہو؟" "باجی آج کھانانہیں کھایا اس لئے جلدی آ گئی ہوں" "کھاناکھاکر آیا کرو پھر یہاں اتنی دیر بیٹھنا ہوتاہے تو...
  6. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    الحمدللہ ۔۔۔۔۔انٹرویو مکمل ہوا ایک سوال رہ گیاہے اس کا جواب بعد میں لکھ دوں گی ۔۔۔۔چھ دفعہ انٹریو لکھ لکھ کر اب پوسٹ ہو ہی گیاہے ۔۔۔آئندہ تو نہیں دوں گی ناں ۔۔۔۔آنسؤوں والا آئیکون کچھ رہ گیاہو توپوچھ لیجئے نہیں رہ گیاتو معاف کیجئے۔۔۔۔ خیالات سے دل کھول کر اختلاف کریں لیکن جو کچھ میں نے اپنی...
  7. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    اتق اللہ من حیث کنتم
  8. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    اس وقت بہت زیادہ خواہش ہوتی لیکن بعد میں خود ہی ختم ہو جاتی ہے ۔۔ پھر بھی کبھی بات ہو تو بھانجے کی پیدائش پر اس کے عقیقے پر بھتیجی کی پیدائش پر جب سب جمع تھے اور ہم اکیلے گھر میں ۔۔۔۔پھر فجر کے بعد گئے تھے کزن کی شادی پر ۔۔۔۔اس پر جانے کا تو بچپن کا شوق تھا۔۔۔ابتسامہ
  9. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    حرم روزِ قیامت اللہ کے عرش کے زیر سائے جنت الفردوس ۔۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمسائے میں سیاحت تاریخی مقامات دیکھنے کا بہت شوق ہے اس لئے انڈیا اور کراچی کا سمندر۔۔۔ انڈیا اور کراچی کے لوگ ایک سے لگتے ہیں یعنی اچھے لگتے"ہیں تھے"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنسؤوں والا آئیکون
  10. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    انبیاء کرام علیھم السلام ،صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور محدیثین رحمھم اللہ اجمعین کتب اچھی ہوں تو ہر موضوع پر پڑھنا اچھا لگتاہے پسندیدہ کتب حیاتِ صحابہ کے درخشاں پہلو اور صحیح فضائلِ اعمال احادیث کی جمع و تدوین کے متعلق اور محدیثین کی سیرت ، اسماء الرجال پر کتب پسند ہیں لیکن اردو میں...
  11. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    کیوں میرا دماغ خراب ہے ؟؟؟؟ابتسامہ اگر پڑھی لکھی لڑکیوں کے دماغ خراب ہوتے ہیں تو ان پڑھ جاہل اجڈ ہوتی ہیں ۔۔۔کسی طرف کو جینے بھی دیاجائے گا یا نہیں ؟؟؟ دماغ کی خرابی تعلیم سے نہیں آتی اور جو تعلیم دماغ خراب کرے وہ تعلیم نہیں فساد ہے ۔۔۔ہاں اگر کوئی علم حاصل کر کے اپنے حقوق سے واقف ہو جائے تو...
  12. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    مسلکی اختلافات از خود اتنے "خطرناک" نہیں ہوتے جتنا ہم خود بنا دیتے ہیں ۔۔۔۔خیر اب تو جماعتی ،شخصی اختلافات بہت ہیں ان ہی سے نبٹ لیاجائے ۔۔۔مسلکی اختلافات سے کیا الجھنا۔۔ علماء کرام کا ان جدید مسائل سے آگاہ ہونا اور اسی انداز سے سمجھنا ۔۔بعض اوقات بات صحیح واضح نہیں کی جاتی یاعالم بات سمجھ...
  13. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    غصہ ،دکھ، تکلیف، صدمہ بہت مختلف چیزیں ہیں اگر مخصوص غصے کا کہا جائے تو غصہ نہیں آتابلکہ لانا پڑتا ہے ۔۔۔جب آ جائے تو بہت "برا" آتا ہے ۔۔لیکن ایسا سال میں ایک دو بار ہی ہوتاہے ۔۔۔ غصے میں چیخنا چلانا پسند نہیں (بلکہ مشورہ مفت ہے کہ کبھی شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر غصے کریں یا اپنے غصے کی ریکارڈ...
  14. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    کبھی بھی لمبی عمر کی دعا نہیں مانگی نہ ہی لمبی عمر پانے کا شوق ہے ۔
  15. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    جی الحمدللہ۔۔۔۔۔اللہ تعالٰی اس تعلق کو ہمیشہ قائم رکھیں اور حقیقی معنوں میں دینی بنائیں ۔۔۔آمین یا رب العالمین
  16. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    آپ نے میری دعوت کرنی ہے ؟؟؟؟ابتسامہ بھوک لگی ہو توجو مل جائے کھالیتی ہوں اگر نہ لگی ہوتو پسندیدہ چیز بھی نہیں کھاتی ۔۔۔ہلکا پھلکا کھا نااچھالگتاہے کھا کر ڈھے جانا پسند نہیں۔ایسی چیزیں پسند ہیں جنہیں لوگ انجوائمنٹ کے طور پر کھاتے ہیں۔۔۔روٹی ،سبز چٹنی اور لسی چھلی ،بھٹی کے بھنے چنے ،چاول...
  17. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    کچھ بھی نہیں
  18. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    ہر اہلِ علم پر
  19. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    میرا اتنا زیادہ ملنا جلنا نہیں ہے البتہ جہاں ملنا جلنا ہے وہ سب معروف دین پر عمل کرتے ہیں ۔۔مزید پر سختی سے روک دیاجا تا ہے یوں نہیں ا ور یوں ۔۔۔۔۔۔۔علم ہے تو عمل نہیں عمل ہے تو اخلاق نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتنے ہی قریبی عزیز کیوں نہ ہوں ۔اہلِ حدیث ہوں یا جو بھی جس کی جو بات غلط ہے وہ غلط ہی ہے ۔ تب...
  20. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    ہمارے نماز روزے سے کسی کو تکلیف نہیں ہوتی لیکن جب معاشرتی معاملات ،رویوں کی بات اور خاص کر دہرے رویوں کی بات آئے تو دین دین کرنے والے بھی مشکلات پید اکرنے میں کسی سے کم نہیں ہوتے۔شاید ہم صرف نماز، روزے ۔عبادات کو ہی دین سمجھتے ہیں ۔ تنہائی بہترین سدباب ہے ورنہ محافل میں انسان خود شریک گناہ...
Top