• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    کہتے ہیں کہ تمام انسانوں میں تقریبا 70 فیصد صلاحیتیں ایک جیسی ہوتی ہیں اب جو چاہے انہیں تلاش کر نکھار لے ۔۔۔ ابتدئی ٹین ایج ،سنڈے میگزین میں ایک شخص کی بائیو گرافی پڑھی تھی جو تھاتو ہر فن مولا لیکن اس کا کوئی پرسان حال نہ تھا ۔۔پڑھنے کے بعد بے اختیار کہہ دیا " بندہ ہر فن مولا ہو تو کتنا مزہ...
  2. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    قرآن اور محاسبہ نفس کی محفل ۔
  3. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  4. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    "شاعری" توبہ تو بہ۔۔۔"الجام" تو نہ نہ دیں ۔۔۔برصغیر کی شاعری رونے دھونے یعنی ہجر ،وصال ،فراق سے نکلتی نہیں اور ہمارا اس سے علاقہ نہیں ۔۔۔تبھی تو کسی ادب آداب والے نے ایک مشہور شاعر کے متعلق کہا تھا فلاں صاحب کیا شاعری کرتے ہیں چھوڑیں جی انہیں تو "عشق،محبت" کی کچھ خبر نہیں وہ کیا شاعری ہوئی...
  5. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    مجھے کوئی کام نہیں آتاماہر ہوناتو بہت دور کی بات ہے۔
  6. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    مرد، بیوی کا اپنے سامنے بولنا اور اپنے معاملات میں دخل دینا نا پسند کرتاہے ۔۔اس کے لئے اندھی ،گونگی بیوی ہی آئیڈیل ہو گی اور عورت کاسدا کا رونا میرے لئے کیا کیا ،کبھی میری کوئی بات مانی۔۔۔؟اس کے لئے تابع دار خاوند ہی آئیڈیل ہو گا۔۔۔ورنہ ایک نارمل زندگی سے آئیڈیل تلاشنے کی چہ ضرورت؟ شاید ہمارے...
  7. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    کسی بھی شخص کو زور زبردستی سے برائی سے روکا نہیں جا سکتا ۔۔برائی کی نشاندہی کی جا سکتی ہے رکنا یا نہ رکنا اس کی اپنی"مرضی" پر منحصر ہے۔البتہ اپنے آپ کو روکنے کے لئے سرگرم عمل رہا جا سکتا ہے۔ اب تو ایسی کوئی برائی باقی نہیں بچی جسے صرف خواتین سے خاص کیا جا سکے۔۔۔زبان کی برائیاں ،سختی ،تیزی...
  8. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    قسمت! بڑی بوڑھیاں قسمت اچھی ہونے کی دعا دیتی ہیں ۔۔۔ذہنی ہم آہنگی یا مزاج کی مطابقت کی نہیں۔ اور سمجھوتہ میرے نزدیک کوئی چیز نہیں! سمجھوتہ ذمہ دارویوں سے کیا جائے ۔۔۔۔۔مجبوری کا نام سمجھوتہ نہیں۔
  9. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    آئیڈیل بیوی وہ ہوتی ہے جو اندھی گونگی بنے چوبیس گھنٹے کام میں جتی رہے اور آئیڈیل شوہر وہ ہوتاہے جو بغیر چوں چراں کئے بیوی کے سامنے ہاتھ باندھے اس کی لازوال اور لامحدود خواہشات پوری کرنے کے لئے تیار رہے۔ لوگ منہ سے اظہار نہ کریں دل میں یہی کچھ ہوتاہے ۔الا ماشاء اللہ آئیڈلائز کرنے کے لئے نبی اکرم...
  10. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    کیامطلب ؟؟؟ کس سے متاثر ہورہی ہوں؟؟؟ اگر آپس میں متاثر ہو رہی ہوں تو "گھر" کو ترجیح دوں گی ،،،باقی سب خود بخود اس میں آ جائیں گے۔۔ رشتہ داریاں "نبھاتے،نبھاتے" گھر کا کباڑ کرنا پسند نہیں!
  11. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    خاتونِ خانہ ۔۔۔ایسا لگتا ہے جیسے مرغی خانہ۔۔۔غصے والا آئیکون اگر خاتون خانہ "شرعی حدود "میں رہ رہی ہے تو یہ ہی اس کے نیک اعمال اور درجات کا سبب ہے ۔ غلطی کوتاہی ہر انسان کی سرشت میں شامل ہے خطا نہ کرتے تو فرشتے ہوتے۔۔۔فرائض بجا لانے کی کوشش ہوتی ہے ۔۔۔نوافل کا خاص اہتمام نہیں کرتی ۔۔۔ اپنے...
  12. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    نصیحت وہ کرے جو دوسروں کی نصیحت پر عمل کرتاہے جو دوسروں کی بات نہ سنے اسے نصیحت کرنے کا حق نہیں۔
  13. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    عمل اور اخلاق۔
  14. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    زندگی کا ہر گزرتا دن کوئی نہ کوئی بات سکھاتا ہے ۔۔ لیکن حاصل زندگی قل لن یصیبنا الا ما کتب اللہ لنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہم اپنی زندگی میں کسی کو کو راضی نہیں کر سکتےیہ اور بات ہے کہ ہمارے مرتے ہی سب ہم سے راضی ہو جاتے ہیں۔۔۔ اس لئے کہتی ہوں اگر دوسروں کی رضا مندی حاصل کرنی ہے تو مر جانا چاہیئے۔
  15. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    جیسا کہ میں نے پہلے بتایا گھر کا ماحول دینی ہے تو پہلا سبب والدین ہیں ۔پھر بڑے بہن ،بھائی اور معاشرہ۔۔۔۔قریبی مسجد میں ایک عرصہ دراز ڈاکٹر فضل الٰہی حفظہ اللہ کا روزانہ درس ہوتا رہا یہ ایک بڑا سبب تھا ۔علماء میں شاید ڈاکٹر صاحب کو سب سے زیادہ سنا ہے۔ ہفتہ میں چار پانچ دن ترجمہ قرآن کی...
  16. مشکٰوۃ

    اراکین ِمحدث کے انٹرویوز کی اَپ ڈیٹس

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزیت خیرا۔۔۔ کیوں بھئی میں نے کہا تھا کہ عید کے ایک ہفتے بعد واپس آ جاؤں گی یا گمانے والوں نے کہا تھا کہ عید کے ہفتے بعد گم کریں گے۔۔۔۔ابتسامہ بات عید کی ہوتی تو عید کے دن ہی انٹرویو مکمل کر دیتی ۔۔۔اصل میں انٹرویو کا پہلا حصہ لگاتے ہی کمپیوٹر خراب ہو گیا تھا...
  17. مشکٰوۃ

    سچی مسکراہٹیں

    آؤ بچو نماز پڑھیں کی پوسٹ نمبر دو میں ایک عدد "ناپسند" ریٹنگ دیکھ کر خنساء حیران پریشان ہو گئی ۔۔ "ہا ۔۔۔یہ کیا ۔۔کس نے ناپسند کر دیا۔۔۔آئی ڈی کھولو جلدی سے ۔۔۔جلدی دیکھو کون ہے ۔۔انتظامیہ کا ہی کوئی رکن نہ ہو ۔۔۔کوئی بڑا ہو گا ۔۔۔وہ والے جو ایسی ایسی باتوں پر بحث کرتے ہیں ۔پتہ نہیں کیا کرتے...
  18. مشکٰوۃ

    معصوم مسکراہٹیں

    "آپی! سنیں ناں میں نے بتیس ہزار جمع کیا ہے ہم نے آئی پیڈ خریدنا ہے "عزہ کی چہکتی ہوئی آواز موبائل سے باہر آ رہی تھی ۔"اور ہاں میں نے غلہ توڑا ہے اس میں سے سو روپیہ نکلا ہے۔۔۔۔"ابتسامہ
  19. مشکٰوۃ

    معصوم مسکراہٹیں

    عبدالحنان سے لقمان کے تیز بخار کی وجہ پوچھی گئی تو جواب ملا: "اس نے صدقے کا انڈا چوری کر کے کھا لیا تھا"آنسوؤں والا آئیکون
  20. مشکٰوۃ

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    دوران سفر نظر آنے والا نام"زبور " اورسنا گیا نا م"اسلام" اب یہ نہ سمجھا جائے گے زبور نامی شخص "زبور" کا پیرو کار ہو گا۔۔۔زبو ر کا مکمل نام "زبور علی شاہ" ہے۔
Top