الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بڑوں کے لئے کام ہو رہا ہے اور بہت ہو رہا ہے۔ماشاء اللہ ۔۔۔میں بچوں کے لئے کام کرناچاہتی ہوں چاہے وہ کسی بھی انداز میں ہو ۔یعنی مجھے لغویات کا شوق ہے اور مزید یہی کام سرانجام دینا چاہتی ہوں۔ابتسامہ
ابتدا اچھی ہو تو انتہا پر خود ہی آسانی ہو جاتی ہے لیکن ہم انتہا پر پہنچ کر ابتدا چاہتے ہیں۔شروع...
تقریبا سبھی ا رکان سے کسی نہ کسی انداز میں متاثر ہوئی ہوں ۔۔دراصل مجھے دوسروں سے بہت جلد متاثر ہونے کی عادت ہے۔کسی کی ذہانت ،دین سے لگاؤ،کتابوں سے محبت،علماء کی قدر،اچھا اخلاق،اچھا طنز ومزاح ،کسی کی سنجیدگی ،جدوجہدیا چند الفاظ جو معمولی لگتے ہیں لیکن زندگی بدل دیتے ہیں۔ہر شخص میں ایسی کوئی نہ...
16۔محدث فورم پر پہلا دن کیسا تھا ؟؟ آغاز میں کیسی مشکلات سامنے آئیں؟
محدث فورم کا نام سب سے قبل بھیا کی میل میں پڑھاتھا ۔۔پہلا چکر اسی وقت لگا لیا تھا لیکن کچھ بھی سمجھ نہیں آئی تھی۔اندازہ یہی ہوا تھا کہ صرف بحث مباحثے کا فورم ہے۔ فورم کا سٹائل بالکل نیا تھاایک چیز دیکھنےکے بعد دوسری کھولنے...
دوسروں کی زبان سے !
اس لئے نہیں کہ وہ ہمیں کیا کہتے ہیں بلکہ اس لئے کہ کچھ عرصے بعد ہم انہی کی زبان میں باتیں کرنے لگتے ہیں ۔اور شرمندگی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا۔
عام حالات میں کسی چیز سے خوفزدہ نہیں ہوتی بلکہ جس سے ڈر لگے اس سے کچھ زیادہ ہی انٹریکٹ کرتی ہوں تا کہ آر یا پار لگوں ڈر ڈر کے نہیں...
ہزاروں خوہشیں ایسی کہ۔۔۔۔۔لیکن شوق ایسے ہوتے ہیں جو پورے ہو سکیں اور پورے ہو بھی جاتے ہیں ۔الحمدللہ
کبھی اونچے اونچے محل تعمیر کرنے کی کوشش نہیں کی۔
بچپن سے مارشل آرٹ کا شوق ہے یہ خواہش پوری نہیں ہوسکی۔
اور ڈھیر سارے پودے لگانے کا بہت شوق ہے جوپورا نہیں ہوا۔میرے پاس ابھی صرف ایک ہی پودا ہے۔
ہر انسان کی زندگی کا مقصد اللہ تعالٰی نے واضح کر دیا ہے کہ اس کی تخلیق کا مقصد کیا ہے ۔۔
وما خلقت الجن والانس الا لیعبدون
اب یہ ہم پر ہے کہ ہم اس مقصد میں کتنا پورا اترتے ہیں۔
تمام کام فرصت میں ہی ہوتے ہیں ۔گمان کیا جاتاہے کہ میں پریشان نہیں ہوتی بلکہ دوسروں کو پریشان کرتی ہوں۔۔ابتسامہ
جب بہت زیادہ پریشانی ہو تو سوچتی ہوں اس پریشانی میں میرا کتناہاتھ ہے اور میں اسے حل کرنے میں کیا کام سر انجام دے سکتی ہوں ۔۔کوئی حل نہ ملے تو رونے چند سطریں لکھنے اور سونے کو ترجیح...
عام طور پر تو خوش رہتی ہوں لیکن زیادہ
تلاوت قرآن سن کر ۔
دوسروں کو خوش کر کے۔
دوسروں کی کسی بھی طرح مدد کر کے۔
کتابیں پڑھ کے ،پودوں کی دیکھ بھال کر کے۔
کوئی بھی مشکل کام یا جب کوئی کہے کہ تم یہ کام نہیں کر سکتی تو وہ کام سرانجام دے کر۔
قریبی رشتہ داروں اور خاص کر نانو امی اور دادی امی کے آنے...
کمپیوٹر کا تھوڑا بہت استعمال چار پانچ سال کی عمر میں ہی آگیا تھا۔والد محترم کی لائبریری میں موجود کمپیوٹر کے گرد منڈلاتے رہتے تھے پھر آپی کے پانچویں جماعت میں اچھے نمبر حاصل کرنے اور ابو کے کمپیوٹر کا وعدہ کرنے کی بدولت کمپیوٹر گھر میں آگیا ۔جس کے آپریشن میں ہم بہن بھائی کوئی کسر نہ چھوڑتے...
مزاج ۔۔۔سوچنے والا آئیکون
مزاج تو گرم اور سرد ہوتے ہیں مجھے اپنے مزاج کا نہیں پتا۔۔۔ابتسامہ
اپنے کام سے کام رکھنے والا ۔۔کسی کے ذاتی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتی نہ کسی کی دخل اندازی پسند کرتی ہوں ۔
پہلی بار میں بہت کم کسی کو خود مخاطب کرتی ہوں ۔دوستانہ انداز پسند ہے لیکن "گاڑھی دوستی کی...
hahahah its really Happened
~ SCHOOL LIFE ~
Most Irritating Moment -
Morning Alarm...
Most Difficult Task -
To Find Socks...
Most Dreadful Journey -
Way To Class...
Most Lovely Time -
Meeting Friends...
Most Tragic Moment -
Surprise Test In 1st Period...
Most Wonderful News -
Teacher Is...
اتنے اوکھے سوال ہیں سمجھنے میں بہت ہی مشکل پیش آ رہی ہے اگر ان سوالوں کی تشریح ہو جاتی تو بہترہوتا۔۔ابتسامہ
بہر حال اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق جواب دے رہی ہوں لفظ عوامل پر غور کرنے کے بعد جو عوامل سمجھ میں آئے ہیں ان میں بچوں اور والدین کا ہونااور والدین کے پاس وقت کا ہونابہت ضروری ہے۔
ابھی کسی...