• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ق

    کلمہ گو مشرک کا حکم

    جناب ٹینشن نہ لیں جلالی نے وہی چنے چبائے ہیں جو ان سے پہلے مفتی مکہ دحلان اور دیگر چباتے رہے ہیں ان کے جواب شیخ سلیمان السحمان رحمہ اللہ اور دیگر دے بھی چکے ابھی اس کا مفصل جواب شیخ توصیف الرحمن دے رہے ہیں ذرا صبر کرو بھڑکیں تو گوجرانوالہ میں جلالی صاحب مارتے تھے مناظرے میں جب ارشد صاحب نے کہا...
  2. ق

    قرآن اگر مخلوق نہیں تو پھر کیا ہے ؟

    لفظی بالقرآن کے بارے احمد بن حنبل رحمہ اللہ کلام کو بدعت کہتے تھے جبکہ بعض کے ہاں قاری کے منہ سے نکلنے والے الفاظ اللہ کے ہیں جنھیں قاری پڑھ رہا ہے ہاں جو کاغذ ہے وہ مخلوق ہے ، سیاہی مخلوق ہے ، لیکن اس میں جو لکھا ہے وہ اللہ کا کلام ہے لکھائی کاتب کی ہے دیکھیئے عقیدہ طحاویہ ص 190 ۔191 ت الترکی...
  3. ق

    عربی اشعار

    یا الھی عبدک الضعیف اتاک مقرا بالذنوب دعاک ان تغفر فانت اھل لذاک و ان تطرد فمن یغفرنی سواک اے میرے اللہ تیرا کمزور بندہ تیرے پاس اپنے گناہوں کا اقرار کرتے ہوئے آ گیا ہے اگر تو معاف کر دے گا تو تو ہی تو معاف کرنے کا حق رکھتا ہے اور اگر تو دھتکار دے تو مجھے تیرے سوا کون بخشے گا
  4. ق

    نماز کے بعد کے مسنون اذکار۔۔۔۔۔۔۔۔

    حفظک اللہ ایھا الشیخ رفیق طاھر این ما کنت اشتقنا الیک و الی صحبتک العلمیۃ اللہ کسی بھائی کو توفیق دے کہ وہ شیخ کے فورم کے بارے کچھ سوچے اگر ممکن ہے تو کسی طرح چلتا رہے
  5. ق

    فتاویٰ کی سب سے بہترین کتاہیں؟

    پشاور اور لاھور ہر دو جگہ سے مل سکتے ہیں اور اسی طرح اسلامی یونیورسٹی کی بک شاپ(اسلام آباد) سے بھی مل سکتے ہیں
  6. ق

    فتاویٰ کی سب سے بہترین کتاہیں؟

    نہیں سمجھا اس کا مطلب
  7. ق

    فتاویٰ کی سب سے بہترین کتاہیں؟

    اللجنۃ الدائمۃ کا فتوی بس مختصر ہی ہوتا ہے اگر مدلل فتاوی دیکھنا ہو جہاں فریقین کے دلائل پیش کر کے اس کا جائزہ لیا جاتا ہے اور پھر فتوی دیا جاتا ہے تو عربی میں الشیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کا فتاوی الدین الخالص جوکہ آخری دفعہ جب میں مکتبہ اسلامیہ گیا تو وہاں بھی موجود تھا کوئی 6 ماہ قبل...
  8. ق

    گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام !!!!

    محترم واعظ صاحب اپنی اس بات کا اگر حوالہ ممکن ہو تو دے دیں کیونکہ ابھی تک تو یہی پڑھا ہے کہ ان کے ہاں شاتم رسول ذمی کا قتل جائز نہیں لیکن کیا مطلقا شاتم رسول کی سزا قتل نہیں یہ پہلی دفعہ سنا ہے نیز امام ابوحنیفہ کے ہاں تعزیر تو چالیس ڈنڈے تھپڑ وغیرہ سے زیادہ نہیں ہے
  9. ق

    سوشل میڈیا پر مجہول آئی ڈی کےساتھ دین کی تبلیغ کا حکم

    بھائیو اس میں لڑنے کی کیا ضرورت ہے یہ بات تو بجا ہے کہ نا معلوم شخص اپنی رائے دین کے بارے نہیں دے سکتا ہاں کسی بھی عالم کا فتوی جو کہ صوتی یا کتابی شکل میں موجود ہو بیان کر سکتا ہے اور میرا نہیں خیال ھم کوئی اتنے پانی میں ہیں کہ اپنی رائے دیتے رہیں لہذا ہمیں نہیں جھگڑنا باقی یہ بات تو...
  10. ق

    سوشل میڈیا پر مجہول آئی ڈی کےساتھ دین کی تبلیغ کا حکم

    جزاک اللہ خیرا شاید میں آپکی یہ پوسٹ دیکھ نہیں سکا تھا اللہ یبارک فیک بھائی یہ تو فورم والے پہلے طے کریں کہ ان کی مراد کیا ہوتی ہے کیونکہ کبھی ذھن میں یہ نہیں آیا اصلی نام یہاں لکھو یہی سوچا کہ جو نام رکھنا ہے بتاو جیسا کہ آپ میل بنائیں تو وہاں آپ کچھ لکھتے ہیں تین چار آپشن آتے ہیں ان میں سے...
  11. ق

    سوشل میڈیا پر مجہول آئی ڈی کےساتھ دین کی تبلیغ کا حکم

    امید ہے آپ میری بار بار کی مداخلت سے ناراض نہیں ہوں گے اگر بات بے فائدہ اور تکرار ہی تکرار لگے تو بتا دیجیئے گا تا کہ میں پرہیز کروں جزاک اللہ
  12. ق

    سوشل میڈیا پر مجہول آئی ڈی کےساتھ دین کی تبلیغ کا حکم

    جزاک اللہ خیرا بھائی میں نے یہ کہا ہے اس میں مجھے کوئی اختلاف نہیں کہ ہر ایرا غیرا اور نتھو خیرا اپنی رائے ٹھونستا پھرے کہ میں یہ فرماتا ہوں لیکن کیا مجھول آئی ڈی سے کسی عالم کی رائے بیان کرنے والا بھی اسی کی زد میں آئے گا؟؟؟وہ اپنی بات نہیں کرتا بلکہ کہتا ہے کہ فلاں محدث نے یہ کہا اس حدیث پر...
  13. ق

    سوشل میڈیا پر مجہول آئی ڈی کےساتھ دین کی تبلیغ کا حکم

    جی بھائی ایسا ہی ہے اگرچہ قاعدہ یہ ہے کہ علماء کے اقوال یستشھد لھم و لا یستشھد بھم لیکن اگر ھم جرح و تعدیل کے قواعد آج علماء اور طلبہ پر لاگو کرنے لگیں تو پھر گنتی ہی کے نام بچیں گے جن سے علم لیا جائے ابن سیرین رحمہ اللہ کے قول کا تعلق تو اسناد حدیث سے ہے کہ حدیث کی سند میں کون کون ہے یقینا...
  14. ق

    شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ کے متعلق معلومات!

    حوالے سے کیا مراد ہے ؟؟؟ مناسب ہو کہ اگر آپ خود ہی ان علماء سے رابطہ کر لیں وگرنہ محترم انس مدنی صاحب سے پوچھ لیں وہ ان میں سے بعض باتوں کی تصدیق کر سکتے ہیں
  15. ق

    سوشل میڈیا پر مجہول آئی ڈی کےساتھ دین کی تبلیغ کا حکم

    اگر کسی شرعی مصلحت کی وجہ سے ایسا کیا جائے تو بظاہر کوئی قباحت نہیں ہو گی ان شاء اللہ اس کی مثال بشیر سہسوانی رحمہ اللہ کی کتاب صیانۃ الانسان عن وسوسۃ الشیخ دحلان ہے جوکہ کسی اور کے نام سے شائع ہوئی جبکہ تصنیف شیخ کی تھی ایسے ہی سعودیہ میں حال ہی میں ایک عالم ہیں جو کہ علی الصادق اور محمد الصادق...
  16. ق

    شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ کے متعلق معلومات!

    شیخ توصیف الرحمن حفظہ اللہ جامعہ رحمانیہ میں پڑھتے رہے ہیں قاری صھیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ کے کلاس فیلو تھے غالبا اس کےبعد شیخ بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ کے پاس چلے گئے یہ ان کا مختصر علمی سفر تھا باقی ان کی قدر علماء سے ہی پوچھیں شیخ کے پاس مختلف کبار علماء کا اجازہ بھی ہے جن میں ان...
Top