الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جب ایمان کا جنازہ نکل جائے مادیت پرستی کی اوکھلی میں سر تن دیا جائے دنیا کی محبت دل میں تن آور درخت بن جائے تو اس ہی قسم کے شگوفے سننے کو ملتے ہیں کنعان صاحب میں تو سمجھتا تھا کہ آپ کا کچھ تعلق اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ سے بھی ہو گا افسوس ہوا آپ کی یہ سوچ دیکھ کے اللہ آپ کو ھدایت دے...
بھائیو ناراض نہ ہونا مفتی صاحب نے کبھی اس پر بھی فتوی دیا جو کچھ سعودی بادشاہ کرتے ہیں؟؟؟کیا سعودی خاندان میں وہ لوگ نہیں کہ جن سے شیخ ابن باز رحمہ اللہ زکوہ نہ لیتے تھے ؟؟؟
عورتوں کو مجلس شوری کا غالبا رکن بنانا علماء کو بات بے بات زندان میں ڈالنا کفار سے یاریاں اور کفر کی جنگ میں شانہ بشانہ...
حیدر آبادی بھائی اگر آپ سمجھاتے تو ممکن ہے کسی کو سمجھ آ ہی جاتی میں مانتا یا نہ مانتے
بھائی آپ نے کہا
تو آپ فرق بتا دیں کہ اگر کوئی یہ کہے وہ جو تجلیات والا ہے نا وہ اپنے مسلک کا گندا ترین آدمی ہے تو پھر ٹھیک ہے ؟؟؟
یہ اٹھ کے جا رہا ہے اللہ کے نبی کہ رہے ہیں یہ جو تھا یہ خاندان قبیلے کا برا...
کھانا نہ کھانے یا عسرت کی وجہ سے کسی معاملے کا نہ ہونا ایک اور معمالہ ہے کیا اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آسانی کے ایام میں بھی کھانا ملنے کے باوجود کھانا نہیں کھایا؟؟؟
باقی عمل کیلئے آپ کو عرض ہے کچھ لوگ ہیں اسیے جو صرف کھجور اور پانی پر سارا دن گزارتے ہیں کہ دیکھیں تو سہی اسلاف کیسے...
یا من بدنیاہ اشتغل و غرہ طول الامل
الموت یاتی بغتۃ والقبر صندوق العمل
اے اپنی دنیا میں مگن ہو جانے والے اے لمبی امیدوں سے دھوکا کھا جانے والے
موت نے اچانک جھپٹنا ہے اور قبر وہ صندوق ہے جہاں جا کے عمل بند ہو جانے ہیں
حیدر آبادی بھائی الجرح و التعدیل میں ایسے الفاظ ملتے ہیں کوینکہ متھم میں ایسے اوصاف بھی پائے جاتے ہیں اور امت کو ایسوں کے شر سے بچانے کیلئے ان کے لائق اوصاف بیان کر دینا شرعا جائز ہے جیسے کہ ایک حدیث میں ہے کہ ایک آدمی آیا اس کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تکریم کی بعد میں کہا بئس اخو العشیرہ...
فیض الابرار بھائی اس کیلئے آپ مجھ سے رابطہ کر لیں ان باکس میں بس اپنا ایڈریس دے دیں اور جو بھائی فورم پر قابل ذکر نہیں کم از کم وہ اپنا تعارف ضرور کروا دیں علمی ذاتی نہ بھی ہو ان شاء اللہ آپ کو کتابیں پہنچ جائیں گی
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
تمام بھائیوں کیلئے یہ اطلاع ہے کہ ایک ادراہ نے کچھ اھم کتب شائع کی ہیں اور ان کی توزیع خیری جاری ہے جو بھائی رغبت رکھتے ہیں وہ رابطہ کریں کتب منگوانے کا خرچہ آپ کی ذمہ داری ہو گا ترجیح محقق علمی ذوق رکھنے والے خطباء مضمون نگار اور مساجد کی لائبریری والے بھائیوں...
ابو الحسن بھائی میرا قطعا مطلب یہ نہیں کہ انسان بھتان لگائے لا یجرمنکم شنان قوم علی الا تعدلوا
میرا اشارہ ان اقوال کی طرف تھا جس میں محدثین نے مبتدعہ کو نھایت سخت الفاظ میں مخاطب کیا اور کبھی تو بہت سے قابل ذکر بھی ان کے الفاظ کی زد میں آ گئے
شاھد بھائی کے ذوق سے کچھ مطابقت رکھتی کتاب (اگرچہ...
یہ عجیب رام کہانی ہے کہ ھم امام اعظم امام ابوحنیفہ کے مقلد ہیں لیکن یہ مصیبت ہے کہ ھم عقیدے امام اعظم کے نہیں مانتے یہ کونسا انصاف ہے ؟؟؟
امام ابو حنیفہ کا عقیدہ بھی والدین مصطفی کے بارے یہی تھا کہ وہ دونوں کفر پر فوت ہوئے ہیں جیسا کہ شرح فقہ اکبر میں موجود ہے پرانے نسخوں میں نئے نسخوں میں تحریف...
شاھد نذیر بھائی اگر کسی نے کہ دیا کہ تم تو جاھل ہو تمھیں کس نے اختیار دیا تکفیر معین کا تو پھر کیسے فتوی دوں گا؟؟؟؟؟ابتسامہ
ویسے میں تکفیر معین کا قائل ہوں اور یہ اس لیئے لکھا کہ پہلے کسی نے یہ بات کی تھی کہ ارسلان بھائی کے بارے کہ تم نے تکفیر معین کی ہے جبکہ انھوں نے کی نہیں تھی غالبا اس لیئے...
شاھد صاحب نے لکھا کہ
جی جناب اللہ تعالی اپنے بندوں کے ہاتھوں اپنی قدرت ظاہر کر دیتا ہے لیکن کی یہ قدرت بندے کے اختیار میں ہوتی ہے کہ جب چاہے کر دے یا کہ اللہ ہی کے اختیار میں ہوتی ہے
و ما کان لنا ان ناتیکم بسلطان الا باذن اللہ (انبیاء کفار کو کہتے تھے معجزہ دکھانا ھمارے بس میں نہیں الا یہ کہ...
محمد شاھد نے لکھا
تو جناب والا عرض ہے کہ ھم نے تو کبھی نذر کا انکار نہیں کیا کیونکہ نذر عبادت ہے اور یہ اھل جنت کی صفت ہے جیسا کہ سورت الدھر میں بیان ہوا کہ وہ نذر کو پورا کرتے تھے
جناب اھل السنۃ و الجماعۃ جنتی جماعت ہے لیکن کیا مشرک بھی اھل السنۃ ہوتے ہیں؟؟؟؟
کفار ہر وہ شخص ہے جو ضروریات دین...
طاھر بھائی اور ابوالحسن بھائی
کیا جو موجودہ نظام ہے اس میں حقیقتا اقتدار اعلی اللہ کیلئے مانا گیا ہے ؟؟؟
کیا یہ ایسا ہی نہیں کہ کوئی کہے میں مسلمان ہوں لیکن اسلام کے ارکان ادا نہ کرے
کیونکہ اس شق کے باوجود پاکستان میں قوانین شریعت کے صریح خلاف بنتے پاس ہوتے ہیں
محمد فیض الابرار بھائی شاید یہاں کچھ غلطی ہو گئی اگر مجھے غلطی نہیں لگی تو کیا یہ
جس نے یہ کہا کہ وہ مخلوق ہے تو یہ شخص بدعتی ہے
جس نے یہ کہا کہ وہ غیر مخلوق ہے تو وہ بدعتی ہے
تو نہیں ؟؟؟؟
جی وہ حدیث موجود ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا اور کہا کہ میں نے نذر مانی ہے کہ بوانہ مقام پر اونٹ نحر کروں گا کیا کر لوں ؟؟؟ تو آپ نے پوچھا تھا کہ کیا وہاں غیراللہ کی عبادت کی جاتی تھی؟؟ کہا نہیں پوچھا جاھلیت کا کوئی میلہ لگتا تھا؟؟؟کہا نہیں تو آپ نے کہا کہ نذر پوری...