• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ق

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    عمروبن حزم رضی اللہ عنہ کیلئے جو کتاب لکھی تھی تو وہ یمن جا رہے تھے جہاں مشرک زیادہ تھے ظاھر یہی ہے کہ مراد مسللم تھے کہ قرآن کو وہاں کے مشرک نہ چھوئیں باقی جو آچار ہیں اس میں صرف اتنا ہے کہ سعد رضی اللہ عنہ نے حکم دیا وضو کر کے آو سلمان رضی اللہ عنہ کو لوگوں نے کہا وضو کر لیں کہ ھمیں قرآن کی...
  2. ق

    دنیا سے بے رغبتی اور پرہیزگاری کا بیان

    زھد کی ایک تعریف یہ پڑھی تھی اچھی لگی کہ زھد کا معنی ترک دنیا نہیں کہ اچھا نہ کھاو اچھا نہ پہنو بلکہ زھد کا معنی ہے کہ انسان دنیا کی خاطر اللہ کو نہ بھول جائے مثلا نماز سے دیر ہو گئی کاروبار سکول ٹیوشن بیوی شاپنگ کی وجہ سے اگر کوئی ارب پتی بھی ہے لیکن اس کی دنیا اس کے دین پر اثر انداز نہیں...
  3. ق

    عربی اشعار

    نرقع دنیانا بتمزیق دیننا فلا دیننا یبقی و لا ما نرقع فطوبی لعبد آثری اللہ ربہ و جاد بدنیاہ لما یتوقع ھم اپنے دین کو چیر کاٹ کر اپنی دنیا کو پیوند لگاتے ہیں نتیجۃ نہ ھمارا دین بچتا ہے اور نہ ہی وہ دنیا جسے ھم پیوند لگاتے ہیں کیا ہی خوشبختی ہے ان بندوں کی جو اپنے رب اللہ کو ترجیح دیتے ہیں اور...
  4. ق

    تجویز محدث فورم روزگار صفحہ

    السلام علیکم مفتی عبداللہ صاحب آپ کو قاری کراچی میں چاھیئے یا کہ آن لائن اس کی وضاحت کر دیں ان شاء اللہ آپ کو تلاش کر کے دیں گے
  5. ق

    آپکی پسندیدہ آیت قرآنی!

    یقوم انما ھذہ الحیوۃ الدنیا متاع و ان الاخرۃ ھی دار القرار (اس مضمون کی حامل بقیہ آیات )اعلموا انما الحیوۃ الدنیا لعب و لھو و زینۃ و تفاخر بینکم و تکاثر فی الاموال و الاولاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. ق

    شرعی دم کے اثرات اور موانع

    جی بھائی اگر آپ لوگوں کو دم کرتے ہیں تو ضروری ہے کہ آپ کے گھر والے بھی اذکار کی پابندی کریں کیونکہ جنات آپ سے انتقام لینے کو کوشش کرتے ہیں اگر بلا واسطہ آپ سے بدلہ نہ لے سکیں تو ان کی کوشش ہوتی ہے کہ بالواسطہ یعنی آپکے گھر والوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں باقی قل لن یصیبنا الا ما کتب...
  7. ق

    شرعی دم کے اثرات اور موانع

    شاکر بھائی تجربے میں تو ایک بات بہت پلے پڑی جب حفظ کر رہا تھا تو شیخ صھیب میر محمدی حفظہ اللہ کا درس تھا انہوں کا کہا تھا کہ انڈیا سے ایک گروہ آیا ہے جادوگروں کا جن کا مقصد صرف علماء اور دیندار گھرانے ہیں کہ انہیں دین سے دور کر یں اس کا تجربہ تین موقعوں پر ہوا ایک دفعہ کشمیر میں جب ایک جن نے کہا...
  8. ق

    شرعی دم کے اثرات اور موانع

    عامر بھائی راقیوں کے بھی کئی مسلک ہیں جیسے ھمارے ہاں فقہی مسلک ہیں عرب رقاۃ سے متاثر راقی تو چلوں کے قائل نہیں برصغیر کے راقی جو کہ آپنے آپکو عامل بھی کہتے ہیں وہ ان چلوں کے قائل ہیں چلہ دو قسم کے ہیں ایک وہ جو کہ قبروں جنگلوں میں کیا جاتا ہے جو کہ کالے علم والے کرتے ہیں خباثت بھرے چلے دوسرے چلے...
  9. ق

    رد المحتار على الدر المختار

    اسد بھائی اللہ سے دعا کیا کریں اللھم علمنی ما ینفعنی و انفعنی بما علمتنی ان کتابوں کو پڑھنا کوئی اھمیت نہیں رکھتا آپ فکر آخرت پر کتب پڑھیں ان مسائل پر کتب پڑھیں جن کا آپ کو روزانہ یا اکثر سامنا کرنا پڑتا ہے ایسی کتب عندالضرورہ پڑھیں ویسے بھی ان کتابوں اور ان کی اخوات پر کافی کچھ لکھا جا چکا ہے...
  10. ق

    رد المحتار على الدر المختار

    فقہ حنفی کی ہی ہے اسلام کی معتبر کتاب نہیں شگوفوں سے بھری پڑی ہے ایک یہی نہیں اس ایسی اور بھی بہت سی کتب
  11. ق

    شرعی دم کے اثرات اور موانع

    واللہ یہ جنات کی دنیا بھی عجیب ہے جب تک ان سے پالا نہیں پڑا تھا بہت ڈرتا تھا اب تو ان کو سامنے دیکھ کر ان کی ذلت پر ہنسی آتی ہے کیسے گلی کے آوارہ کتوں کو طرح ووں ووں کر کے بھاگنے کی کوشش میں ہوتے ہیں اللھم ابطل السحر عن المسحورین و ارفع الحسد و العین عن المحسودین و المعیونین
  12. ق

    اس معصوم کے قتل کی آخر کیا وجہ تھی؟

    جی آج کے بعد اسلام کی روح ہمیں علماء و مشایخ یورپ پڑھائیں گے سب سیدھے ہو جائیں اور پہلی حدیث تو یورپین دین کی مشھور ہے المسلم من سلم الکفار من لسانہ و یدہ اتنا دل کبھی مسلمانوں پر بیتے مظالم پر بھی دکھا؟؟؟ ویسے جن یورپینز کو ایلن کے مرنے کا دکھ ہوا کیا وہ 27 رمضان کو فلوجہ پر گرتے بم دیکھ کر...
  13. ق

    داعش جہاد کے نام پر فساد پھیلا رہی ہے: علماء

    شیخ امین اللہ حفظہ اللہ نے ایک تجزیہ کیا یہ کہ دولۃ الاسلامیہ والے خوارج ہیں وجہ؟؟؟ کہا وہ بہت زیادہ بندوں کو مارتے ہیں اس لیئے محترم کنعان صاحب ویسے امریکہ کے علاوہ کوئی ایسا بھی ہے جو لوگوں کو زمین پر حکومت دیتا ہے جو جس سے چاھے حکومت چھین لیتا ہے جسے چاھے کنکریوں سے نیست و نابود کر دیتا ہے...
  14. ق

    طلبہ کیلیے اھم اعلان

    حتی لا ننخدع کا ترجمہ ھذا ھو الکافی اصول مذھب الشیعہ القفاری مترجم شیعہ اور یہود میں مشابھت لیکن ہیں محدود کچھ اور بھی ممکن ہیں دستیاب ہوں
  15. ق

    ایسے علماء کا فتویٰ کس کام کا جنہوں نہیں کبھی جہاد کی نیت سے ہاتھ میں تلوار (ہتھیار ) نہیں پکڑی

    اے امیر المرتدین الشیخ العلامہ باراک حسین اوبامہ کے (تدوین از انتظامیہ) یہ تیرے نام ہے (فمن اعتدی علیکم فاعتدوا علیہ بمثل ما اعتدی علیکم)(لا یحب اللہ الجھر بالسوء من القول الا من ظلم) لا تطمعوا ان تھینونا و نکرمکم و ان نکف الاذی عنکم و توذونا موتوا بغیضکم و رد اللہ الذین کفروا بغیظھم لم ینالوا...
  16. ق

    ایسے علماء کا فتویٰ کس کام کا جنہوں نہیں کبھی جہاد کی نیت سے ہاتھ میں تلوار (ہتھیار ) نہیں پکڑی

    عامر بھائی مصیبت یہ ہے کہ کچھ نوجوان ہوتے ہیں جو چار لفظ پڑھ لیتے ہیں تکفیر کے اور پھر وہ کافر نہیں چل بے تو بھی کافر یہ سبب بنتے ہیں علماء کو متنفر کرنے کے اور کچھ وہ دنیا کے پجاری ہوتے ہیں جن کی جان نکل جاتی ہے یہ سن کر کے حضرت چلیئے میدان جھاد میں آپ کو شرعی مسوول بناتے ہیں ھماری راہنمای...
  17. ق

    ایسے علماء کا فتویٰ کس کام کا جنہوں نہیں کبھی جہاد کی نیت سے ہاتھ میں تلوار (ہتھیار ) نہیں پکڑی

    شاکر بھائی اک ذرا رکیئے کیاآپ اس صھیوبی (صھیونی جمع عربی) حملے کی حمایت کرتے ہیں؟؟؟ اگر نہیں تو کیا جو لا تقف ما لیس لک بہ علم کے خلاف یہاں تک کہتے ہیں کہ وہ(دولۃ الاسلامیۃ) زندیق ملحد اللہ رسول کے منکر ہیں ان کے بارے کیا کہتے ہیں؟؟؟ آخر یہ کونسا دین ہے کہ حکام کے تو کفر پر بھی پردہ ڈال دیں...
  18. ق

    عربی اشعار

    ولدتک امک باکیا مستصرخا والناس حولک یضحکون سرورا فاحرص لنفسک ان تکون اذ بکوا فی یوم موتک ضاحکا مسرورا تمھاری ماں نے جب تمہیں جنم دیا تو تم چلا چلا کے رو رہے تھے جبکہ لوگ تمھارے گرد خوشی سے ہنس رہے تھے اپنے موت کے وقت خوشی سے ہنسنے کیلئے عمل کرو جس دم لوگ تمھارے گرد...
  19. ق

    ایسے علماء کا فتویٰ کس کام کا جنہوں نہیں کبھی جہاد کی نیت سے ہاتھ میں تلوار (ہتھیار ) نہیں پکڑی

    تو جسے چاہے حکومت دے اور جس سے چاھے چھین لے (ال عمران 26) اور (کون ہے جو )تمھیں زمین پر جانشین (حکمران)بناتا ہے(کیا اللہ کے علاوہ بھی کوئی الہ ہے ) (النمل 62) وہ لوگ جنہوں نے زخم کھا لینے کے بعد بھی اللہ اور اس کے رسول کی پکار پر حاضر ہو گئے جنہوں نے ان میں سے اچھا کیا اور اللہ کا تقوی اختیار...
  20. ق

    مسلمان کی مدد اور پردہ پوشی کی فضیلت

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک مہینہ مسجد نبوی میں اعتکاف سے زیادہ مجھے یہ اچھا لگتا ہے کہ اپنے بھائی کے کام کیلئے جاوں اور جو کوئی اپنے بھائی کا کام کرنے کیلئے جاتا ہے پھر اس کا کام کر کے واپس آتا ہے تو اللہ اسے اس وقت ثابت قدم رکھے گا جس دن قدم پھسلیں گے
Top