الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی فتوی تو لگے گا بچو جی آپ پر
جب ایک راوی مختلف فیہ ہو تو اس میں جمھور کا موقف دیکھا جاتا ہے اور بعض کے ہاں جرح اور تعدیل کرنے والوں کا منصب دیکھا جاتا ہے کہ کس کا پلڑا بھاری ہے
اگر امام نسائی اور یحیی بن معین نے ضعیف کا ہے تو احمد بن حنبل ابو حاتم نے لیس بہ باس بھی کہا ہے اور ایک قول میں...
محترم یوسف ثانی اس حدیث پر امام ترمذی نے جو باب باندھا ہے وہ ہے باب ما جاء فی احتجاب النساء من الرجال
لہذا یہکہنا کہ
درست معلوم نہین ہوتا
اور امام شوکانی نے بھی باب فی نظر المراۃ الی الرجل کے تحت اس حدیث کو بیان کیا غالبا یہ باب ان سے قبل مجد ابن تیمیہ نے باندھا ہو گا
علی الاختلاف اقرب الی...
اس کا حل یہ ہے کہ پی ڈی ایف کی صورت میں آپ امام النسائی کی کتاب الضعفاء و المتروکین ڈانلوڈ کر کے تصدیق کر لیجیئے مجھے یہ روایت دوران تعلیم ہی دیکھنی پڑھی تھی اور ابھی تک یاد ہے کہ سیف بن عمر کے بارے اسی کتاب کو دیکھا تھا
لولی آل ٹائم بھائی حدیث کی صحت اور ضعف پر حکم مختلف ہو سکتا ہے ترجیح ظن کی بنیاد پر متقدمین کے نزدیک اگرچہ تحسین کا باب اتنا وسیع نہیں تھا جتنا امام البانی رحمہ اللہ کے ہاں ہے لیکن پھر بھی یہ کہنا کہ اس کا فلاں کو علم نہیں تھا جو آپ کو ہو گیا یہ بات نا مناسب ہے یہ تو مقلدین کی باتیں ہیں ابی صخر...
سیف بن عمر پر جرح یہاں دیکھیں
http://library.islamweb.net/hadith/RawyDetails.php?RawyID=3737
دائیں بائیں لکھا ہوا ہے تعریف عام شیوخ تلامیذ آخر میں تھذیب الکمال یہ آن لائن لائبریری ہے جس بٹن پر کلک کریں گے آپ کو اس کی تفصیل مل جائے گی
شعیب بن ابراھیم الکوفی کو یہاں دیکھیں...
بھائیو جس چیز کا علم نہیں اس کو سیکھا جاتا ہے ضد نہیں کی جاتی پہلی بات تو یہ رہی اور کوشش کیا کریں کہ اگر بحث کرنی ہے تو حتی الوسع اسے پہلے خود پڑھ لیجئے طرفین کے دلائل سمجھنے اور سمجھانے میں آسانی ہوتی ہے
دوسری بات یہ کہ پہلے یہ طے کر لیں قبر کسے کہیں گے اگر ایک آدمی قبر میں دفن نہین ہوا کیا...
ابو الحسن بھائی نے لکھا
اگر آپ اس اثر پر قائم باب دیکھتےتو یقینا یہ اعتراض ختم ہو جاتا دیکھیئے ص 212 پر باب کیا لکھا ہے یمس المصحف من لیس علی وضوء
کتاب المصاحف http://muhammadanism.com/Arabic/book/dawud/kitab_masahif.pdf
اور اس سے پچھلے آثار دیکھنے سے بھی معلوم ہو جائے گا کہ آڑ سے پکڑنا وہ...
http://library.islamweb.net/hadith/display_hbook.php?indexstartno=0&hflag=1&pid=183805&bk_no=362&startno=68
یہ لیجئے مصروفیت کے باعث دیر ہو گئی جی پہلا لنک کتاب المصاحف کا ہے اور دوسرا لنک فضائل القرآن کا ہے ص239 رقم الاثر 922
http://ia700402.us.archive.org/24/items/waq43317/02_43318.pdf
ابو الحسن بھائی ایسی نقول کا فائدہ نہیں با سند ذکر کریں تا کہ علمی انداز میں بات ہو اگر ابن قدامہ رحمہ اللہ نے یہ لکھا ہے تو ادھر بھی دیکھیں قرطبی نے کیا لکھا ہے
لسادسة : واختلف العلماء في مس المصحف على غير وضوء ، فالجمهور على المنع من مسه لحديث عمرو بن حزم . وهو مذهب علي وابن مسعودوسعد بن أبي...
جی طاھر بھائی عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما کا اثر ہے کہ وہ جنبی کیلئے بھی تلاوت قرآن جائز سمجھتے تھے صحیح بخاری میں یہ دیکھیں http://library.islamweb.net/newlibrary/display_book.php?flag=1&bk_no=52&ID=593
اور ابن حجر نے جو باب کی مطابقت بیان کی ہے حدیث سے وہ بھی دیکھیں
اوپر شاھد بھائی نے ھرقل...
و ایاک
جی بھائی ابو الحسن بھائی نے حوالہ مانگا تھا کہ ان کے خیال میں حسن بصری رحمہ اللہ کا ایسا قول نہیں ہے اس لیئے دیا یہ شیخ رفیق طاھر فک اللہ اسرہ کی طرف بھی منسوب ہے اور غالبا پایہ ثبوت کو پہنچتا ہے کہ ان کے نزدیک اجماع کس پر کب ہوا ہے پہلے دکھا تو دیں
اگر میرا حافظہ ساتھ دے رہا ہے تو
یہ جو کرامت لکھی ہے اس کی سند؟؟؟
کرامت تو بارہ سال والی ڈوبی تارنے کی بھی اس بارے کیا کہتے ہیں ؟؟؟
ویسے یہ غوث اعظم ان کا لقب شریعت کے مطابق ہے ؟؟؟
کیا ولی نبی سے افضل ہیں ؟؟؟ابوطالب کی تو تقدیر نہ بدلی
ویسے اصلی پیر کی کیا علامات ہیں اور نقلی کی کیا؟؟؟ ھم نے تو سنا ہے جو پکڑا جائے وہ نقلی جو...
عن الحسن البصري ، رحمه الله ، أنه كان لا يرى بأسا أن يمس المصحف على غير وضوء ، ويحمله إن شاء(
(4) أثر صحيح . أخرجه أبو عبيد في ( الفضائل ) ( ص : 401 ) قال : حدثنا يزيد ، عن هشام ، عن الحسن ، به .
منقوووووووول
کتاب الروح ابن القیم رحمہ اللہ کی اوائل کی تصنیف ہے جس پر اھل حدیث نظر رکھتے ہیں
خلیل الرحمن جاوید صاحب عبداللہ بھاولپوری رحمہ اللہ کے شاگرد ہیں لیکن معصوم عن الخطاء کوئی نہیں ہوتا
نشان زدہ الفاظ کا اگلا جملہ دیکھیں و ھذا لا حجۃ فیہ اور اگر یہ بحث آخر تک پڑھیں تو ابن رجب رحمہ اللہ کا قول بھی مل جائے گا آخری پیرا گراف میں لانہ لو کان العذاب علی الروح خاصۃ لم یختص العذاب بالقبر و لم ینسب الیہ http://ia700309.us.archive.org/1/items/tottot/rtird2.pdf یہاں دیکھ لیجیئے کتاب
صحافی کا قتل؟؟؟استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ اتنا بڑا کفر
کیا صحافی کو قتل کرنا کفر ہے ؟؟؟؟؟ یا الہی یہ کیا ماجرا ہے رافضی مظالم پر تو سب گونگے ہیں لیکن جدھر کو سارا کفر ٹوٹ پڑا ان کے تیر بھی ادھر کو ہو گئے ؟؟؟وجہ؟؟؟
دولۃ الاسلام کی طرف سے یہ بیان کہاں نشر ہوا کوئی حوالہ؟؟؟
ویسے وہ اسرائیلی...
شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کہتے ہیں کہ جو مسئلہ بکثرت پیش آتا ہے اس میں شریعت کی ضرور واضح طور پر راھنمائی ہوتی ہے
لیکن اس مسئلہ میں آثار میں سے کسی میں بھی وجوب نہیں ثابت ہو رہا اقوال تو مل رہے ہیں وجوب کے لیکن کس اثر سے استدلال ہے ابھی تک نہیں سمجھ پایا
علی کل حال مسئلہ شروع سے ہی...
الشیخ الاسیف عبدالجبار شاکر فک اللہ اسرہ اور الشیخ رفیق طاھر فک اللہ اسرہ کے نام
أخي أنت حرٌ وراء السدودأخي أنت حرٌ بتلك القيود
إذا كنت بالله مستعصمافماذا يضيرك كيد العبيد
أخي ستبيد جيوش الظلامويشرق في الكون فجر جديد
فأطلق لروحك إشراقهاترى الفجر يرمقنا من بعيد
أخي قد أصابك سهم ذليلوغدرا...