الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
"علامہ محمد ابوالقاسم سیف بنارسی حیات اور خدمات " پر ایک نظر
ثناءاللہ صادق تیمی
بر صغیر ہندو پاک میں عاملین بالحدیث کی تاریخ بڑی روشن رہی ہے ، ایک پر ایک علما ، دعاۃ اور صاحبان فکر ونظر سے یہ جماعت مالامال رہی ہے ۔ ان باکمالوں نے ہر میدان میں اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں اور فکروعقیدہ ، علم وعمل...
ثقہ و صدوق دونوں کی روایت قابل حجت ہوتی ہے، صرف مرتبے میں فرق ہے کہ ثقہ صدوق سے اعلی درجے کا ہوتا ہے۔ جس طرح کے حجۃ یا ثبت یا متقن وغیرہ کے الفاظ خالی ثقہ سے اولی ہیں۔
وہم کا احتمال صدوق کیا ثقہ کی روایت میں بھی ہوسکتا ہے، لیکن عمومی حکم بیان کرتے ہوئے اس کا ذکر کرنا درست نہیں۔
جس میں وہم کا...
یادگارِ سلف۔۔۔!
بر صغیر پاک و ہند میں جن اصحابِ عزیمت نے عمر بھر گلشنِ توحید و سنت کی آبیاری کی اور بزمِ تدریس کو رونق بخشی، ان میں ایک نمایاں نام استاذ الاساتذہ حافظ محمد عبد اللہ غازی پوری رحمہ اللہ کا بھی ہے۔
آپ سلفیانِ برصغیر کی اولین تنظیم " آل انڈیا اہلِ حدیث کانفرنس " کے پہلے صدر اور...
دینی مدارس اور روایت!!
محمد عرفا ن ندیم
مدارس اور اہل مدارس، ہماری دینی وعلمی روایت کے امین ہیں ، وہ روایت جس کا آغازفاران کی چوٹیوں سے ہوا تھا۔ اس روایت نے گزشتہ چودہ صدیوں میں انسانیت کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔بلاشبہ انسانی تاریخ کا یہ دور، کرہ ارض کی لاکھوں کروڑوں سالہ حیات میں موسم بہار...
علماء کی تنخواہیں سب سے کم کیوں؟
تالیف: سید خالد جامعی
علم اللہ تعالی کی وہ عظیم نعمت ہے جس کی فضیلت اور اہمیت ہر دور میں تسلیم کی گئی ہے۔ یہ ان انعامات الٰہیہ میں سے ہے جن کی بنا پر انسان دیگر مخلوقات سے افضل ہےاس علم سےمراد علم الہی ہے ۔ علم ہی ہے جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ...
یہ درست نہیں۔
ایسے لکھا کریں:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
خوش آمدید۔
کوی بات نہیں ، پوسٹ مناسب زمرے میں منتقل کردی جاتی ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے قراءۃ کرنا اور نہ کرنا دونوں ہی منقول ہیں۔ اور دونوں احادیث ہی صحیحین کی ہیں۔
قراءت کرنے کی دلیل:
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ : " أَنَّ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ وہی روایت جس کے متعلق اوپر تفصیلی جواب دیا جا چکا ہے کہ ایک تو ابو صادق تک ہی سند صحیح نہیں، دوسرا خود ابو صادق کا علی رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہیں۔ دیکھیں: الصارم المنکی (ص 430)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں ابھی اپنی منزل پر پہنچا ہوں۔ محدث فورم کی بالعموم اور بالخصوص نعیم صاحب کی خدمات کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا، ایک ایسے صاحب کی طرف سے جو کبھی بھی فورم کے رکن نہیں رہے، لیکن دینی مسائل دیکھنے کے لیے فورم سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں۔ فرما رہے تھے میں درس و...
عبد الشکور قادنی یہ پاکستانی ریاست کا مجرم تھا، یہاں فتنہ وتخریب کاری کے جرم میں پس دیوار زنداں ہوا، پھر کسی طرح چھوٹ کر امریکہ بہادر کے پاس جاپہنچا کہ ہمیں تخریب کاری کی اجازت نہیں، لہذا فتنہ وفساد پھیلانے میں ہماری سرپرستی کی جائے، اللہ تعالی قادیانیوں اور ان کے پشت پناہوں سب کو نیست و نابود...
اس مشکل کا ایک اور حل بھی ہے کہ مورث مال اور بچوں کا کسی کو ولی یا وکیل مقرر کردے کہ اس کی وفات کے بعد شرعی اصولوں کے مطابق وراثت تقسیم کرنا اس کی ذمہ داری ہوگی، اور تمام وارثین اس کی بات کی کو ماننے کے پابند ہوں گے۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وضو بھی ہو جائے گا، نماز بھی ہوجائے گی، لیکن چوری تو کبیرہ گناہ ہے، اس کا گناہ چور اور غاصب کے سر رہے گا۔
رہی بات وضو یا غسل ہونے کی تو جب پانی طاہر و مطہر ہے، تو وضو اور غسل ہو جائے گا۔
( حوالہ )