• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن طاھر

    میزان بنک کے "Islamic Mutual funds" کی کیا حیثیت ہے؟

    @محمد فیض الابرار بھائی
  2. ابن طاھر

    میزان بنک کے "Islamic Mutual funds" کی کیا حیثیت ہے؟

    میزان بنک پاکستان میں ایک آفر کرتا ہے جسے "المیزان میوچل فنڈ" کہا جاتا ہے. بنک والوں کا دعوی ہے کہ یہ آفر مکمل طور پر "اسلامی بنکنگ" ہے. اگر کوئی بھائی اس کی حیثیت پر رہنمائی کر سکیں کہ آیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ جزاک الله خیرا
  3. ابن طاھر

    لکھنؤ سے تعلق رکھنے والا،وادی طائف کا ایک خاموش داعی نہ رہا۔

    انا لله وانا اليه راجعون - الله اپنی رحمت میں جگہ دے. آمین
  4. ابن طاھر

    السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

    جزاک الله خیرا ۔ آپ کو ای میل بھیج دی ہے میں نے۔ شکریہ
  5. ابن طاھر

    انگوٹھے چومنے کی حدیث

    محاورہ تو خوب ہے۔ ویسے مچھلیوں کی کچھ اقسام ایسی بھی ہوتی ہیں جو آبشار کے بہاؤ کے الٹ، یعنی اوپر کی طرف تیر سکتی ہیں (جیسے ٹراؤٹ وغیرہ) تو کیا اس کو کسی حد تک "کوہ پیمائی" کہا جا سکتا ہے؟ ابتسامہ!
  6. ابن طاھر

    جہاد صرف اسلامک اسٹیٹ کی ذمہ داری ہے --؟

    الله آپ کو جزاے خیر سے نوازے۔ رمضان کی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے گا.
  7. ابن طاھر

    السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

    میں بھی کسی بھی ٹائپنگ کام کے لئے حاضر ہوں۔ وما توفیقی الا باللہ
  8. ابن طاھر

    شاہ سلمان کے خصوصہ فرمان پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سعودی شہریت دے دی گئی

    تردید کا کوئی ثبوت یا سورس؟ جزاک الله خیرا
  9. ابن طاھر

    :::::: نِکاح ، شادی اور رِزق :::::::

    @عادل سہیل بھائی الله آپ کو بہترین جزا دے آپ نے بہت خوبی سے بیان کیا۔ آپ کی اس بات کا ایک رخ جو میں دیکھتا ہوں وہ یہ کہ ایک طالبعلم کا فرض کیجئے ، جس کا کوئی ذریعہ آمدنی نہیں (اور مستقبل قریب میں امکان بھی نہیں کہ اس کی تعلیم ختم ہو اور وہ کسی بھی درجے کی ملازمت لے لے گا، یا کوئی اور سبیل ہو)...
  10. ابن طاھر

    :::::: نِکاح ، شادی اور رِزق :::::::

    جی، جیسا کہ عبدللہ حیدر بھائی نے واضح کیا، میں اسی خرابی کا بھی ذکر کرنا چاہ رہا تھا کہ ایسی بہت سی مثالیں عام ہیں. الله سے توکل کی دعا ہے. @عادل سہیل بھائی آپ نے بلکل ٹھیک فرمایا کہ ۔ لیکن یہ ضروری نہیں کہ وہ حلال و حرام کی تمیز بھول جائیں، ابھی یہ مرحلہ تو آیا ہی نہیں (جس مثال کی میں بات کر...
  11. ابن طاھر

    :::::: نِکاح ، شادی اور رِزق :::::::

    ایک اچھی معلوماتی تحریر کے لیے شکریہ ۔ جزاک اللہ خیرا ۔ قرآن و احادیث اور اسلامی احکامات کی حقانیت پر کوئی کلام اور شبہ نہیں مگر ایک کم علم طالب علم کی حثیت ساے حقیقی زندگی سے مثال لے کر کچھ عرض کرنا چاہوں گا۔ ایک نوجوان، جو اپنی زندگی کے 27 یا 28 ویں سال میں ہے اور ابھی تک کچھ کمانے کا ذریعہ...
  12. ابن طاھر

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    جب میں نے رجسٹریشن کروانے کی کوشش کی تو لنک کام نہیں کر رہا تھا اور ایرر پیج کھل رہا تھا۔ کوئی بھائی ذرا چیک کر کے بتا سکتا ہے؟ جزاکم اللہ خیرا ۔ Sent from my SM-N910C using Tapatalk
  13. ابن طاھر

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور اہالیانِ پاکستان

    مجھے لفاظی نہیں آتی، صرف اپنے جذبات بیان کروں تو میرے خیال میں بحیثیت پاکستانی قوم، اگر روز قیامت الله سبحان تعالیٰ پوری قوم پر کوئی فرد جرم عائد کریں تو صرف ڈاکٹر عافیہ کا کیس بہت ہے (الله سبحان تعالیٰ ہمارے گناہوں کو بخش دے اور ہم پہ رحم کرے) شرمندگی، بےبسی، لاچارگی اور دل میں دکھ کی جو ٹیس یہ...
  14. ابن طاھر

    ایک ہی شادی کرنے والے صحابہؓ !

    ۔۔۔۔۔ اور بھی بہت سے امور و احکام میں یہ "ہنودی سوچ" کافی شدت سے جلوہ گر ہو گئی. یا رب.۔۔۔۔اھدنا الصراط المستقیم۔ آمین
  15. ابن طاھر

    جوکوئی اللہ اور اسکے رسول سے محبت کرتاہے اس تحریر کے جواب میں اپنا حصہ ڈالے

    میں یہ پوسٹ صرف اور صرف اس دھاگے کے عنوان کی وجہ سے کر رہا ہوں. صرف ایک بات کہنا چاہوں گا.۔۔۔ یاران تیز گام نے محمل کو جا لیا ۔۔۔۔ ہم محو نالۂ جرس کارواں رہے
  16. ابن طاھر

    توبہ ! اللہ سبحان و تعالیٰ کا لوگوں پر کتنا بڑا احسان :

    استغفراللہ الذی لاالٰہ الا ھوالحی القیوم واتوب الیہ۔
  17. ابن طاھر

    سلف صالحین سے کیا مراد ہے؟

    میری ناقص عقل اور علم کے مطابق، "مجموعی طور پہ" علم ، یاداشت، سمجھ، ذہانت اور دوسری ان جیسی خصوصیات انسانی ۔۔۔۔ زمانے کے لحاظ ہے زوال کا شکار ہیں (جیسا کہ اشماریہ بھائی نے وضاحت کی) لیکن بعض اوقات "انفرادی طور پہ" کچھ نادر روزگار اور غیر متوقع خصوصیات کے حامل افراد الله سبحان تعالیٰ اس دنیا میں...
  18. ابن طاھر

    جہاد صرف اسلامک اسٹیٹ کی ذمہ داری ہے --؟

    میری ناقص راے میں اس انتہائی اہم بحث کو معطل نہیں ہونا چاہیے۔ خصوصاً آج کل کے حالات کے تناظر میں یہ بہت سے لوگوں کے لئے فائدہ مند ہو سکتی ہے. @عبدہ بھائی اور @ابن داود بھائی الله ہم سب پہ رحم فرماے اور ہمارے قدم، کفّار کے مقابلے میں جما دے. آمین۔
  19. ابن طاھر

    کردار کے غازیوں کی گفتار

    بہترین سلسلہ ماشاء الله۔
Top