الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابن ماجہ کی حدیث پیش خدمت ہے:
إن أمتي لا تجتمع علي ضلالة فاإذا رأيتم إختلافا فعليكم بسواد ألاعظم
"بے شک میری امت (مجموعی طور پر) کبھی پر جمع نہیں ہوگی پس اگر تم ان میں اختلاف دیکھو تو تم پر لازم ہے کہ سب سے بڑی جماعت (کا ساتھ) اختیار کرو"
ابن ماجه في السنن 367/4، الرقم 3950
او جاؤ یار سات سمندر پار بیٹھے رہو سکون سے ۔۔۔۔ نہ ہی تمہاری طرف کسی نے آنا تھا اور نہ ہی تمہیں کسی کے ملک، فصلوں، کیمپوں، تنظیموں، مذہبوں کی کوئی فکر ہونی چاہیے تھی.
اپنے گھر کو دیکھو جس کے پہلے ہی مسائل کافی ہیں، پھر بھی شیطان کی دعوت، دوسروں کی دولت حاصل کرنے کا لالچ، دوسروں پہ حکمرانی اور...