الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ-
بالکل صحیح. میرا نشاندہی کا مقصد صرف یہی تھا کہ تصویر کا ایک ہی رخ ہی نہ پیش کیا جائے کہ قصور صرف یار لوگوں کا ہی نکلے، باقی بات اتنی ہے کہ الله صراط مستقیم کی ہدایت دے- آمین.
جہاں تک تپڑ کی بات ہے تو اس کا آج کے موجودہ حالات میں کہیں بھی بالواسطہ طریقے سے ممکن...
اور کشمیر میں جاری ظلم و ستم کا سلسلہ، کشمیریوں کا مطالبہ آزادی اور تقسیم ہند کے معاہدے کے مقابل کشمیریوں کا حق راے دہی براے آزادی--- یہ سب کس کروٹ بٹھائیں گے؟
مفادات پاکستان کی بات تو کر دی گئی اور اس میں کوئی حقیقت ہو تو کوئی حیرت بھی نہیں، مگر انڈیا کے مفاد کا تذکرہ کہاں ہو گا جو وہاں پر زندہ...
اگر سکّے بھی بناے جائیں گے تو کسی مہر یا حکومتی خاص ڈیزائن پر بنیں گے (جیسا کہ آج کے دور میں سکے موجود ہیں) اگر کسی کو تانبا (یا کوئی بھی دھات) مل بھی جائے تو وہ خاص ڈیزائن بنانا آسان نہیں ہوگا.
میرا بنیادی سوال یہ ہے کہ سب (اسلامی ذہن رکھنے والے) کرنسی کے خلاف تو ہیں، مگر اسلام کا نظام کیا...
شکریہ اشماریہ بھائی ، دراصل ایک اور تھریڈ بھی زیر مشاہدہ تھا "اسلامی بینکاری کی حقیقت" جس میں کرنسی پر ہی بات ہو رہی تھی. اور اس تھریڈ کے لحاظ سے کرنسی ایک دھوکہ اور فریب ہے. اسی لئے اس پر بات چل نکلی.
اب میرا دوسرا سوال.۔۔۔۔"اگر کرنسی کا نظام اسلام قبول کرتا ہے تو اس کرنسی کی قیمت کو رائج...
اگر فلوس کی کی اپنی قیمت تھی تو پھر ہم ان فلوس کو آج کی کرنسی کی طرح نہیں کہیں گے کیوں کہ آج کی کرنسی کی کوئی اپنی قیمت نہیں اور نہ ہی اس کے پیچھے کوئی سونے یا چاندی کا حوالہ ہے.
تو اس کا مطلب ہوا کہ کرنسی (جو کہ آج کل ھم استعمال کرتے ہیں) کے استعمال میں کوئی "حرام" چیز نہیں ہے، (جیسا کے میرے علم میں تھا کہ یہ بھی سود کی ایک قسم ہے، اس چیز (سونا) کو بیچنا جو آپ کے قبضہ میں نہیں) آپ کی تحریر سے کرنسی کا استعمال درست ثابت ہوتا ہے.
ایک بات کی وضاحت فرما دیجئے کہ جو "فلوس"...
جی اشماریہ بھائی،
پہلا سوال یہ تھا کہ کیا اسلامی حکم ہمیں کرنسی کے بارے میں ملتا ہے؟ یعنی جیسے کہ کرنسی کسی دھات (زیادہ تر سونا) کے عوض جاری کی جاتی ہے حکومت کی طرف سے. تو کیا یہ اسلامی طور پر جائز اور حلال ہے؟ اگر نہیں تو اسلام خرید و فروخت کا کیا نظام وضح کرتا ہے؟
میری قابل رحم اردو کے لئے...
کچھ سوالات میرے بھی ہیں اس کرنسی اور پیپر نوٹ کے ضمن میں.
١. کیا اسلام میں ٹریڈنگ (تجارت) کے لئے کرنسی، پیپر نوٹ کا کیا حکم ہے؟
٢. اگر کرنسی کا کوئی نظام ہے تو اس کرنسی کی قیمت کو رائج کیسے اور کس کی ذمہ داری ہے؟ حکومت کی، تاجر کی یا عوام (خریدار) کی.
٣. اسلام میں تجارت کی بنیاد کس چیز پر ہے؟...
وراثت کے متعلق ایک بھائی کے سوال کا جواب درکار ہے ۔ امید ہے یہاں بھائی رہنمائی فرمائیں گے۔
فرض کیجئے کہ زید کی والدہ کا انتقال اس کے نانا کی زندگی میں ہو گیا۔
اب بعد میں اس کے نانا کا بھی انتقال ہوا تو کیا زید کا اپنے نانا کی وراثت میں حصہ ہوگا (جو کہ اسکی والدہ کو ملتا)۔ زید کا کوئی دوسرا...