• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن طاھر

    جماعۃ الدعوۃ کا اجتماع 2014 میں علماء کرام کی تقاریر !!!

    الله اکبر.۔۔۔! شیطانی مواد جتنا چاہو ، جہاں چاہو اور جب چاہو میسّر ہے اور کام کی چیزوں کے لئے معذرت۔۔۔۔۔!
  2. ابن طاھر

    جماعۃ الدعوۃ کا اجتماع 2014 میں علماء کرام کی تقاریر !!!

    بھائی لنک ٹھیک نہیں ہیں، براۓ مہربانی دوبارہ اپلوڈ کر دیں. جزاک الله خیر.
  3. ابن طاھر

    مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ کا طریقہ کار

    جی بھائی تو پاکستان میں ہی ہے، علماء سے تزکیہ لینا تھوڑا مشکل ہو گا، باقی ان شاء الله جو الله کا حکم.
  4. ابن طاھر

    مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ کا طریقہ کار

    السلام علیکم میں اپنے چھوٹے بھائی کو مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ دلوانا چاہتا ہوں، وہ ابھی B A سے پاس ہوا ہے اور ماشاء الله دینی ذهن اور علم رکھنے والا ہے۔ براۓ مہربانی مجھے طریقہ کار اور pre-requisites کے بارے میں آگاہ کیجئے۔ جزاک الله خیر۔
  5. ابن طاھر

    میری نومولود بیٹی

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ آپ کو صبر عطا کرے، بہترین نعم البدل دے اور اس کو آپ کی بخشش کا ذریعہ بنادے ۔ آمین.
  6. ابن طاھر

    کام اور نام

    کہا کام ہے "گوجرانوالہ" مجھے ، کہا تو ضرور جاؤ کہا "پہلوان" کا ڈر ہے ، کہا "پہلوان" تو ہو گا. (:
  7. ابن طاھر

    کیا ہماری معاشرت اسلامی ہے؟

    @محمد فیض الابرار بھائی ۔۔۔۔ ماشاء الله بہت اچھا تھریڈ ہے، جاری رکھیے گا، جزاک الله خیر.۔۔۔ بس ایک چیز کی درستگی کر لیجئے کہ بہت سی جگہ پر لفظوں میں "space" نہیں دی گئی ، جیسا کہ اللہسے، رسول اللہکا ، اللہنے وغیرہ
  8. ابن طاھر

    کام اور نام

    کہا موت کا ڈر نہیں ، کہا دنیا سے جاؤ تم کہا میزان کا ڈر ہے، کہا میزان تو ہو گا
  9. ابن طاھر

    اسحاق بھائی کو بہت بہت مبارک ہو

    بارک الله۔ آپ کو بہت مبارک ہو اور الله سبحان تعالی برکت سے نوازے اور اس کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے.
  10. ابن طاھر

    نیا اسلامی سال - یکم محرم اور یوم شہادت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ

    اپنے الله سے دلی دعا اور التجاء ہے کہ جنّت میں ان خوش نصیب ہستیوں (رفیقان محمد صل اللہ علیہ و الہ و سلم ) کا ساتھ عطا فرمادے. اللہم آمین۔
  11. ابن طاھر

    دنیا سے بے رغبتی اور پرہیزگاری کا بیان

    زھد کی سب سے اعلی مثالیں صحابہ کرم رضوان الله اجمعین سے ہی ملتی ہیں جن میں بہت مالدار (جیسے کہ عثمان غنی اور عبدالرحمن بن عوف اور دوسرے صحابہ رضوان الله اجمعین ) بھی تھے. ان کی زندگی اور سیرت کو دیکھ کر پتا چلتا ہے کہ زھد ، دنیا سے دوری یا بچاؤ نہیں، بلکہ دنیا کو الله کی رضا کا ذریعہ بنا لینا...
  12. ابن طاھر

    پندرھویں صدی اور شرک وجہالت کے اندھیرے

    بریلوی حضرات یہ بھی کہتے ہیں کہ جو آیات مشرکین کے لئے نازل ہوئیں تھیں، ان کو مسلمانوں پر چسپاں کرنا "خارجی" فرقے کی علامات میں سے ایک ہے.
  13. ابن طاھر

    سب بھائی ضرور سنیں ! شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

    ماشاء الله بہت اچھا بیان ہے. الله سمجھنے اور عمل کی توفیق دے. آمین
  14. ابن طاھر

    الله کے سب سے محبوب نبی/پیغمبر/رسول کون ہیں؟

    ایک سوال جو میں کافی عرصے سے پوچھنا چاہتا ہوں مگر کبھی موقع نہیں بنا، وہ یہ کہ الله کے سب سے محبوب نبی/پیغمبر/رسول کون ہیں؟ میرے اپنے علم میں تو یہی آیات ہے جس میں بیان ہے کہ کسی نبی/پیغمبر/رسول میں کوئی فرق نہیں. آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ...
  15. ابن طاھر

    مدثر لطیف صاحب کی والدہ کا انتقال

    انا لللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔اللہ ان کی مغفرت فرماے، درجات کو بلند فرماے اور انکو جنّت میں اعلی مقام عطا کر دے. آمین.
  16. ابن طاھر

    صدقہ کے فوائد !

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام ثوبان رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل دینار وہ ہے جوآدمی آپنے بچوں پر خرچ کرتا ہے ، اوروہ دینار جواپنے جانور پر اللہ کے راستے میں خرچ کرتا ہے ، اوروہ دینار جواللہ تعالی کے راستے میں اپنے دوست واحباب پرخرچ کرتا...
  17. ابن طاھر

    محترم شیخ انس مدنی حفظہ اللہ کی چچی جان انتقال کر گئیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون!
Top