الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ تعالٰی ہم سب کو اسلام کی صحیح سمجھ عطا فرمائے اور جنت میں اکٹھا کرے۔ آمین ۔
آپ کا تفصیلی جواب دینے کے لیے شکریہ ۔ جزاک اللہ خیرا.
بات بالکل واضح ہے کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں ہم انبیاء و رسل میں ہم تفریق نہیں کر سکتے (نہ انکی نبوت و رسالت میں، نہ ہی انکی فضیلت میں)
سوال کرنے کا بنیادی...
ایک پرانے سلسلے کو فعال کرنے کے لئے پیشگی معذرت ۔۔۔۔۔۔مقصد یہ ہےکہ
’’ کڑوی تحریر کا مجموعہ ‘‘ والا سلسلے کا لنک ٹوٹ چکا ہے یا دستیاب نہیں ہے. اگر کوئی اس لنک کو ٹھیک کر سکے۔ جزاک الله خیرا۔
اگر میں صحیح سمجھا ہوں تو اگر کسی مسلے میں اسلاف کی راۓ آپس میں مختلف ہوگی تو جو موقف قرآن و حدیث اور دیگر اسلاف کی راۓ سے زیادہ قریب ہوگا، اس کو ترجیح دی جائے گی.
واللہ اعلم۔
میرا خیال ہے کہ موصوف نے "چیٹر" ۔۔۔ یعنی "دھوکے باز" لکھا ہے.
ویسے سلف صالحین سے کے بارے میں ایک اچھی معلوماتی بحث "سلف صالحین سے کیا مراد ہے؟" میں جاری ہے.
پانچواں حصہ: بدعت کو سمجھیے-5: (دلیل عام، دلیل خاص، جو چیز بدعت نہ ہو وہ بدعت کیسے بنتی ہے)
ساتواں حصہ: بدعت کو سمجھیے-7: (بدعت اور مباح میں فرق، منع نہ ہونا، بدعت اورمباح کا فرق)
اللہ آپ کو برکت دے اور اس تصنیف کو حقیقی معنی میں مفید بنادے جو آج کل کے دور میں اشد ضرورت ہے کہ کفر اور ظلم کے نظاموں کو استعمال کرنے کی بجاے اسلامی نظام میسّر ہو سکیں۔ انشاء الله کتاب کا انتظار رہے گا.
جزاک الله خیرا۔
واللہ اعلم باالصواب -
غالباً امام مالک کا قول ہے کہ ہر کسی کی بات کا رد (اختلاف) کیا جا سکتا ہے سواۓ نبی اکرم صل الله علیہ و سلم کی بات کے.
مودودی صاحب یا ڈاکٹر ذاکر صاحب کوئی استثنائی شخصیات نہیں.ان کی جو بات نبی اکرم صل الله علیہ و سلم کے فرمان مبارک کے مطابق، وہ قبول (کیونکہ اس بات کا ماخذ...
یوزر رجسٹریشن کا لنک نہیں چل رہا. ایرر ہے
You don't have permission to access /typing/bookcon/register-form.php on this server
برائے مہربانی اس کو فعال کیجئے۔
اور کیا "تعاون درکار ہے کی پہلی پوسٹ" میں دی گئی سب معلومات کارآمد ہیں؟ خصوصاً PayPal اور ویسٹرن یونین۔
جزاک اللہ خیرا
جی بھائی میں سمجھ گیا تھا. یقیناً یہ facebook کی ہی طرف سے میسج ہے، میں نے تو اپنے جذبات بیان کیے تھے کہ آج کل شیطانی فتنے کتنے عام اور اصلاح کتنی نایاب ہو چکی.
الله آپ کو جزاء خیر سے نوازے.