الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی ہاں بلکل صحیح کہا @ارسلان بھائی آپ نے۔ مقصد قائم ہونا چاہیے، وہ سعادت کسی کو بھی نصیب ہو جائے.
وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ۚ وَإِنَّ اللَّهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِينَ (29:69)
اور جن لوگوں نے ہمارے لئے کوشش کی ہم اُن کو ضرور اپنے رستے دکھا دیں گے۔ اور الله نیکو کاروں...
محترم عبدہ بھائی ۔۔۔ میں آپ کے اس بیان سے بلکل متفق ہوں.۔۔۔۔خرابی کی جڑ ہماری اپنی نیت میں ہے
خرد نے کہہ بھي ديا 'لاالہ' تو کيا حاصل
دل و نگاہ مسلماں نہيں تو کچھ بھي نہيں
جہاں تک الله کی مدد کا تعلق ہے تو وہ فارمولا تو بہت واضح ہے کہ:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ...
آپ کو داعش والی خلافت نہیں چاہیے
کسی کو ابو بکر والی خلافت نہیں چاہیے
کسی کو عمر والی خلافت میں تشدد نظر آتا ہے
کوئی عثمان کی خلافت پہ مطمئن نہیں
کسی کو علی کی خلافت میں اعتراض ہے
کسی کو بنو امیہ کی خلافت نہیں چاہیے
کسی کو بنو عبّاس کی خلافت سے دلچسپی نہیں
کسی کو ملا عمر والی...
میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ یہ "ناچ" کس درجے کا ہو گا کہ جس کو دیکھ کہ ٩٠ لاکھ لوگ یہ سمجھ گئے کہ اب ہمیں مسلمان ہی ہو جانا چاہیے ۔ ویسے بعد میں اگر وہ ٩٠ لاکھ بھی ویسی ہی "ناچ تبلیغ" کر دیتے ، یا کم از کم وہ "ولی" ہی یہ "ڈانسنگ جہاد" کچھ دن مختلف جگہ پر کر دیتا ۔۔۔۔
تو شاید آج پوری دنیا ہی مسلمان...
بلکل ٹھیک کہا آپ نے کہ یہ پورا قرآن ہی نصیحت ہے اور پسندیدہ ہونا چاہیے لیکن میرا یہ خیال ہے کہ کسی آیت یا آیات کو زیادہ پسند کرنا (جن کا اثر انسان خود پہ زیادہ محسوس کرے)، یہ تفریق کے زمرے میں نہیں آتا. واللہ اعلم
ویسے میری ناقص راے میں اگر عنوان کو تبدیل کر کے کچھ ایسا کر دیا جائے کہ وہ قرآنی...
ابو عبداللہ بھائی، معزرت کے ساتھ ۔۔۔۔آپ کا یہ کہنا کہ "اس میں دعوه سر فہرست ہے" بھی کہیں "ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے" کے زمرے میں تو نہیں آتا ؟
میری ناقص سمجھ میں سواۓ اس بات کے اور کچھ نہیں آتا کہ اگر اب بھی ایمان اور توحید والے ایک پلیٹ فارم پر صرف اور صرف الله کے دین کو قائم کرنے کے لئے...
ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا ، کہا ہم کوشعیب نے خبر دی ، کہا ہم سے ابوالزنادنے بیان کیا ، ان سے عبدالرحمٰن نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی
جب تک دو عظیم جماعتیں جنگ نہ کریں گی ۔ ان دونوں جماعتوں کے درمیان بڑی خونریزی...
ہم سے عبدالعزیز بن عبداللہ نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے سلیمان نے بیان کیا ‘ ان سے ابو الغیث نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ قحطان کا ایک شخص ( بادشاہ بن کر ) نکلے گا اور لوگوں کو اپنے ڈنڈے سے ہانکے گا ۔
صحیح...
بہت مفید اور حسب معاشرہ موضوع بیان کیا ہے ماشاءالله.
میرا اپنا تجربہ اس سلسلے میں یہ کہتا ہے کہ کسی مستحق کی بھی مدد کرتے ہوے کوشش کی جائے کہ اس کی "ضرورت" پوری (توفیق کے مطابق) ہو جائے، بجاے اس کے کہ اس کو نقد روپے پیسے دے جائیں کیوں کہ ایسا بھی دیکھا گیا ہے کہ اگر پیسوں سے مدد کی جائے تو...
و علیکم السلام و رحمتہ الله و برکاتہ!
بہت اچھا دھاگہ شروع کیا ہے. لیکن یہ شیئرنگ کیسے ہو گی؟ کسی پلیٹ فارم پر آڈیو اپلوڈ کر کے یہاں لنک دے دیا جائے؟ یا پھر فورم سے "insert media " استعمال کیا جائے.
خلافت و ملوکیت کی تاریخی و شرعی حیثیت از حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ----- بہترین کتاب ہے اور اپنے موضوع پر پڑھنے کے لائق ہے.
بہترین عمل ہو گا اگر یہ یونیکوڈ میں اپلوڈ کر دی جائے.
ویسے یہ ایک بہت ہی اچھا اور بڑا پروجیکٹ ہو سکتا ہے کہ اگر خالص اور مضبوط دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ بہترین دنیاوی تعلیم (کم از کم پرائمری یا مڈل درجے تک) مہیا کی جا سکے. اس کی بہت بہت زیادہ ضرورت ہے اور اہل توحید کی اس بارے میں سنجیدگی سے فکر کا طالب ہے. جیسا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا سکولنگ سسٹم کی...