• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن طاھر

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    انس بھائی آپ کے متعلق پڑھ کے دل خوش ہو گیا ماشاء الله. مجھے آج بھی وہ وقت یاد ہے جب میرا قیام تعلیم کی سلسلے میں لاہور گارڈن ٹاؤن میں تھا اور میں نماز و جمعہ جامعہ رحمانیہ میں ہی ادا کرتا تھا. سن ٢٠٠١ کی بات ہے جب جامعہ کے بلکل ساتھ ہی "ILM" کا ادارہ ہوتا تھا (جو بعد میں UMT بنا) میں اس وقت اسی...
  2. ابن طاھر

    کیا رسول الله ﷺ کو علم لوح محفوظ دیا گیا تھا؟

    ایک بریلوی بھائی سے کافی بحث ہوتی رہتی ہے مختلف عقائد و مسائل پر. اس بھائی کی طرف سے بیان کیا گیا کہ رسول الله ﷺ کو لوح محفوظ کا بھی علم تھا. اس سلسلے میں رہنمائی درکار ہے. جزاک الله خیر.
  3. ابن طاھر

    فتح الباری شرح صحيح البخارى کا اردو ترجمہ

    اسلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ مجھے فتح الباری شرح صحيح البخارى کا اردو ترجمہ درکار ہے (سوفٹ کاپی مل سکے تو زیادہ بہتر ہے)، کوئی اس سلسلے میں رہنمائی کرے اور الله جزاۓ خیر سے نوازے.
  4. ابن طاھر

    بے اختیار اور بااختیار مسلم۔

    یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے.....جو قلب کو گرما دے، جو روح کو تڑپا دے.
  5. ابن طاھر

    امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

    الله سے دعا ہے کہ میری سوچ غلط ہو، عبدللہ عزام بھائی آپ کی یہ سوچ بھی کہیں " نفرتیں اور اختلافات" کے زمرے میں تو نہیں آتیں؟ باقی کوئی بھی ہو، جہاد تو صرف "لا الہ الا الله" کے لئے ہی کیا گیا مقبول ہے. اللھم انصر المجاہدین الذین یجاہدوں فی سبیلک فی کل مکان.
  6. ابن طاھر

    تفسیر ابن کثیر - حافظ زبیر علی زئی

    جزاک الله خیر۔ یہ پاکستان میں کس کتب خانہ سے مل سکتی ھے؟
  7. ابن طاھر

    تفسیر ابن کثیر - حافظ زبیر علی زئی

    اسلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ مجھے اردو تفسیر ابن کثیر مطلوب ہے جس پر تحقیق و نظرثانی حافظ زبیر علی زئی نے کی ہے. کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ یہ کتاب کہاں سے مل سکتی ہے؟ جزاک الله خیر
  8. ابن طاھر

    حد ہو گئی ہے یار اب تو بے غیرتی کی

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ ان کے علاوہ میرے پاس کوئی الفاظ نہیں.
  9. ابن طاھر

    میرا تعارف

    جزاک الله خیر ۔ دینی علوم میں دلچسپی سے مراد مختلف علماء کی کتابوں کا مطالعہ ہے. بدقسمتی سے یہ علوم باقاعدہ نہیں پڑھ سکا (الله توفیق دے تو یہ کمی بھی پوری ہو جائے). الله سے دین خالص اور توحید پہ استقامت کی دعا ہے کہ ہمارے بہت تھوڑے اعمال کو بھی شرف قبولیت عطا فرماۓ. آمین
  10. ابن طاھر

    اعلانات محدث ویب سائٹس نیٹ ورک: تعاون درکار ہے

    جزاک الله خیر .... انشاء الله پوری استطاعت سے کوشش کریں گے
  11. ابن طاھر

    میرا تعارف

    اللهم اهدِنا فيمَن هديت .. وعافنا فيمن عافيت اللهم تقبل منا اٍنك أنت السميع العليم .. وتُب علينا اٍنك أنت التواب الرحيم . اللهم آمين۔۔۔۔وصلى الله على سيدنا محمد وعلى آلہ وصحبہ وسلم
  12. ابن طاھر

    میرا تعارف

    میرا نام محمد عثمان بن طاہر ہے اور میرا تعلق الحمدللہ ایک توحیدی گھرانے سے ہے. بنیادی طور پر میں پاکستان پنجاب کے شہر بہاولنگر سے ہوں اور پڑھائی کے لئے 12-13 سال سے لاہور میں مقیم رہا. تعلیمی لحاظ سے M Phil telecommunication ہوں اور graduate in computer sciences ہوں. ٹیکنیکل شعبہ "software...
  13. ابن طاھر

    اعلانات محدث ویب سائٹس نیٹ ورک: تعاون درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الله سے دعا ہے کہ وہ ہماری کوششوں کو قبول فرماے اور ہمارے دلوں کو اسلام پر ثابت قدم رکھے. آمین میں ٹائپنگ پروجیکٹ میں اپنا حصہ ڈالنے کا خواہش مند ہوں، براہ مہربانی مجھے بتائیے کہ میں کیسے اور کہاں سے شروع کر سکتا ہوں. رہنمائی درکار ہے. میں ٹائپنگ میں مدد کر...
  14. ابن طاھر

    امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

    میری ناقص سمجھ کے کسی ایک کی ذمہ داری نہیں، بحیثیت "خیر امت اخرجت للناس" یہ ہر اس کی ذمہ داری ہے جو دل میں الله کے فرمان کا احساس رکھتا ہے. اگر کوئی بھی، کسی بھی جماعت، مسلک اور فرقہ کا امام و عالم اپنی خواہش کو اسلام و احکامات الہی پر مقدم رکھتا ہے، غلط کرتا ہے اور اس روش پر کبھی بھی وہ نتائج...
  15. ابن طاھر

    امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

    کسی ایک کو بھی کیسے کامیابی مل سکتی ہے کہ ہماری "دینی و جہادی" جماعتوں اور سوچوں میں ہی بہت نفرتیں اور اختلافات ہیں. کیا انہی اختلافات کی وجہ سے ہی ہماری ہوا نہیں اکھڑ چکی؟ سورة انفال میں اس بیان کی کوئی تو خاص وجہ ہو گی کہ: وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا...
  16. ابن طاھر

    براۓ مہربانی اس حدیث کی صحت کے بارے میں اگاہ کیجئے "جو اللہ چاہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم چاہیں "

    عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلنَّبِيّ صلیٰ الله علیه وآله وسلم مَا شَائَ االله وَشِئْتَ فَقَالَ لَه النَّبِيُّ صلیٰ الله علیه وآله وسلم أَجَعَلْتَنِي وَالله عَدْلًا بَلْ مَا شَائَ الله وَحْدَحه احمد بن حنبل، المسند، 1: 214، رقم: 1839، موسسۃ قرطبۃ، مصر حضرت ابن عباس رضی اﷲ عنہما...
  17. ابن طاھر

    اللہ کے گھر یا فرقہ وارانہ مراکز

    يوںتو سيد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو ۔۔۔۔۔۔۔ تم سبھی کچھ ہو ، بتائو تو مسلمان بھی ہو ؟
  18. ابن طاھر

    کیا میں پاگل ہوں ؟

    میرے بھائی.... ہر وہ "آدمی" پاگل ہی کہلاۓ گا جو اندھوں کے شہر میں آئینہ بیچے گا.
Top