• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    اقتباسات!

    ’’آج کی دنیا ہمیں حقوق کا سبق پڑھاتی ہے۔یہ بہت بڑی غلطی ہے۔حالانکہ ہماری دنیا فرائض کی دنیا ہے۔ہمیں اللہ کے حضور حقوق کا نہیں فرائض کا جواب دینا ہے۔لہذا ساری زندگی غم، فرائض کا کھانا پڑے گا۔اللہ کے حضور عورت کھڑی کی جائے گی تو وہ شوہر،ساس،نند،دیورانی،جٹھانی کے رونے رونا شروع کرے گی۔اللہ تعالٰی...
  2. اخت ولید

    تجویز فيس بک کا بائیکاٹ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ف ب سے آگاہی و شناسائی سے قبل یہی سوچ تھی۔۔ مگر یہاں ملحدین،مشرک اس اس طریقے و ذریعے سے اسلام مخالف سرگرمیوں میں مشغول ہیں کہ الامان۔۔اگر ہم کام نہیں کرتے تو ہماری عام عوام انہیں کے ہتھکنڈوں کا شکار ہو جائے گی کیونکہ ف ب ہم نے چھوڑی ہے،انہوں نے نہیں۔جب...
  3. اخت ولید

    غزہ اور مسلمان حکمران پالیسی۔۔۔تاثرات!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ "اقتدار" کی ہوس ہے۔۔جبھی ہم بھی "پتھر کے زمانے" میں جانے سے بال بال بچ گئے تھے!! اگر یہ یقین ہو کہ "عزت اور ذلت کا مالک اللہ سبحانہ وتعالٰی کی ذات ہے" تو دنیا کے غم نہ ستائیں۔۔شاہ فیصل رحمہ اللہ نے تو کہا تھا کہ ہم روٹی چٹنی کھا لیں گے،تیل تو ترقی یافتہ ممالک کا...
  4. اخت ولید

    دھنک رنگ

    لوگ اتنے "معصوم" تو نہیں!! کس بات پر عمل نہیں؟؟؟باقی پر تو سب کااتفاق ہے اور ہونا بھی چاہیے۔اصل بات سلفی سے آگے بڑھتی ہے۔۔جماعت ،جمیعت کی کہانی بھی اتنی پرانی نہیں۔۔اب رہ سہہ کر دولۃ، جبھۃ ہی ہیں۔۔اور جن کے رشتے ڈھونڈنے ہوتے ہیں،ان کی شرائط اب یہی ہوں گی۔۔اور جن احباب کا میری فتنہ پروری سے فتنہ...
  5. اخت ولید

    دھنک رنگ

    رشتہ طے کرتے وقت۔۔ بدلتے معیار! احمدی کہ محمدی؟ مسلمان کہ رافضی؟ مشرک کہ توحیدی ؟ وہابی کہ غیر وہابی؟ وہابی سلفی کہ وہابی دیوبندی؟ جی جی سلفی!! اچھا جماعت کہ جمیعت؟ اور اب۔۔۔ دولۃ کہ جبھہ؟
  6. اخت ولید

    دھنک رنگ

    ہم عقل مند ہوتے ہیں کہ بے وقوف؟؟؟ جانے پرانے لوگوں میں کیا تلاش کر رہے ہوتے ہیں؟؟ حالانکہ۔۔ شہرت یاداشت ختم کر دیتی ہے!!
  7. اخت ولید

    قرآن مجید کی سب سے طویل آیت؟؟

    عموما عوام اور علماء آیت الکرسی کو طویل ترین آیت ہی بیان کرتے ہیں۔ اب تک یہی سنا،پڑھا۔۔بہرحال اس میں شک وشبہ نہیں کہ قرآن مجید کی عظیم ترین آیت ہے!
  8. اخت ولید

    محترم شیخ انس مدنی حفظہ اللہ کی چچی جان انتقال کر گئیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انا للہ وانا الیہ راجعون! اللھم ارحم جمیع موتانا و موتی المسلین۔۔اللھم اغفرللمسلمین و المسلمات،الاحیاء منھم ولاموات!آمین
  9. اخت ولید

    قرآن مجید کی سب سے طویل آیت؟؟

    پھر آیت الکرسی کو قرآن مجید کی طویل ترین آیت کیوں گردانا جاتا ہے؟آیت الکرسی کو طویل ترین آیت قرار دینا غلط العام ہے!
  10. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ نسرین فاطمہ صاحبہ ٭

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت خوب! ماشاء اللہ و بارک اللہ فیک۔ مجھے یہ علم تھا کہ میری بہنا بہت بہادر ہیں مگر اتنا علم نہیں تھا کہ میری توقعات سے بڑھ کر بہادر ہیں۔بظاہر چھوٹے چھوٹے کیڑے مکوڑوں سے ڈرنے والی ،معاملات کے زہریلے سانپوں اور بچھوؤں سے اٹی پڑی زندگی کی کئی کھائیاں کیسے ہنس...
  11. اخت ولید

    سورۂ کہف۔ ۔ نور ہی نور!!

    آج جمعہ ہے۔۔سورہ الکہف پڑھنے کا دن!
  12. اخت ولید

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    یہ جو زندگی کی کتاب ہے یہ لفظ لفظ کا حساب ہے!
  13. اخت ولید

    دھنک رنگ

    کہتے ہیں کہ "ہر عمل کا ایک رد عمل ہوتا ہے" اب سب یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ میرا رد عمل تھا،اس کے عمل کے جواب میں۔۔وہ نہ کرتا تو میں بھی نہ کرتا!! اب پتا نہیں "عمل" پھر کون کر جاتا ہے؟؟" ویسے آپسی بات ہے"ہر رد عمل" بھی تو بذاتِ خود ایک"عمل" ہے!!
  14. اخت ولید

    قرآن مجید کی سب سے طویل آیت؟؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ قرآن مجید کی سب سے طویل،بڑی آیت کون سی ہے؟؟؟جواب درکار ہے!
  15. اخت ولید

    دھنک رنگ

    انسان کی زندگی میں "بولنے" اور "بھولنے" کی دو عادات ہیں اور انکے دو ادواربھی ہیں۔۔نیزیہ عمر طبعی بھی ہے اور غیر طبعی یعنی خودساختہ بھی!! بولنے کی طبعی عمر:آغازیہ عموما بارہ تیرہ سال سے ہوتا ہے اور اختتام ٹین ایج کے ختم ہونے سے قبل ہو جاتا ہے غیر طبعی(خود ساختہ):یہ جس وقت چاہیں ،شروع کی جاسکتی ہے...
  16. اخت ولید

    زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

    بلا تبصرہ!!! کئی بچارےبچے یاد آ گئے سختی سے۔۔اب تو ماشاء اللہ سب عربی دان ہیں!
  17. اخت ولید

    اقوال سلف

    یہ بات بھی ہو سکتی ہے کہ علمائے یہود با علم تھے،با عمل نہیں آج ہمارے علماء بھی عالم ہیں مگر عامل نہیں۔۔ عیسائیوں کے راہب باعمل تھے باعلم نہیں یوں اپنی مرضی کے خودساختہ اعمال کر کر کے گمراہ ہوئے ۔۔ہمارے عابد ین بھی عمل کثرت سے کرتے ہیں مگر سنت سے ثابت شدہ نہیں یوں یہ بھی گمراہ ہوتے ہیں!!
  18. اخت ولید

    اقتباسات!

    ہٹ دھرمی اور تعصب اور سخن پروری نہ ہو تو پھر ہر بحث کا خاتمہ ہو سکتا ہے!! علیم اور کلیم کی گفتگو اقتباس از:توبۃ النصوح ڈپٹی نذیرا حمد
  19. اخت ولید

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    یہ عید تھی۔۔۔؟؟؟ بے سراپا سی پر ساتر بھی تھی۔۔۔ اپنے وجود کو سمٹائے ہوئے ہر رنگ مجھ سے چھپائے ہوئے یہ عید تھی۔۔۔؟ عالمِ اسلام سے جیسے ستائے ہوئے اپنا وجود مہارت سے چھپائے ہوئے وہ گزر بھی گئی۔۔۔ اجنبی کی طرح!
  20. اخت ولید

    پاکستان میں بسنے والے اہل ایمان کو عید مبارک ہو

    عید پر چوری ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چلیں معاف معاف کیا۔۔اب جس کی میں نے چرائی تھی ،وہ بھی مجھے معاف کر دے:) نسرین بہنا!یہ میری طرف سے عیدی ہوئی:)
Top