الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فالسے کا شربت
کٹھے میٹھےفالسے گرمیوں میں فرحت بخشتے ہیں اور گرمی دور کرتے ہیں۔پاکستان کے کچھ علاقوں میں خاصے مہنگے ہیں۔جنوبی پنجاب میں سستے ملتے ہیں۔فالسے کےسکوائش،شربت بنانے کی کئی تراکیب ہیں ،جن میں سے ایک آسان سی ترکیب درج ذیل ہے:
فالسہ:1 پاؤ
چینی:حسب پسند
نمک:حسب ذائقہ
فالسے کو دھو کر...
کچی لسی
گرمیوں میں کئی اقسام کی لسی خصوصا پنجاب میں برغبت پی جاتی ہے۔۔لسی کی انہیں اقسام میں سے ایک قسم سادہ،جھٹ پٹ بننے والی"کچی لسی" کی ہے۔کڑکتی گرمی میں پینے سے گرمی دور ہوتی ہے،نمکیات کی کمی پوری ہے اور بی پی لو یا گرمی کے مارے آنے والی نیند کو دور بھگاتی ہے۔تاہم یاد رکھیے ہر چیز کی...
پانی کی ترکیب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟یہ تو اللہ سبحانہ وتعالٰی نے بنا بنایا تحفتا دے دیا ہے۔۔۔تاہم جنہیں ہر کام خود کرنے کا شوق ہے وہ لیبارٹری میں H2O کی ترکیب لڑا لیں۔۔نتائج کا ذمہ دار صرف اور صرف مذکورہ شخص ہو گا!!:)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطٰی وکل شئی عندہ باجل مسمی فلنصبر ولنحتسب
اللہ سبحانہ وتعالٰی ان کی اخروی منازل آسان کر کے دنیاوی مصائب کا بہترین بدلہ عطا کرے اور ان کی اہلیہ کو صبرو ہمت و حوصلہ دے۔آمین
عاطف بیگ کے ایک سٹیٹس سے اقتباس:
طبعیت کا میلان پوچھنے اور بتانے میں کیا خرچ آتا ہے؟:)
پھر بھی کیڑے ہی نکلیں گے کہ اتنے عرصے سے باورچی خانے میں کیا"جھک" مارتی رہی ہو؟؟جب اتنا ہی نہیں معلوم کہ آج کیا کھانا،پکانا چاہیے:)
یہ تھریڈ "سچی مسکراہٹوں" کے لیے مختص ہے!!
ہائے میری "معصومڑی" بہن!!:)میں تو سمجھی تھی کہ اس دنیا میں مجھ سا معصوم اور سیدھا سادہ بندہ اور کوئی نہیں ہو گا اور پھر واقعی کوئی نہیں تھا۔۔۔سوائے میرے:)میں نے بھی زیادہ رشتے نہیں دیکھے۔۔بس۔۔سیدھے سیدھے ۔۔سگے رشتے:)بلکہ والدہ تو پریشان ہوتی تھیں کہ تم لوگوں نے دیکھا کیا ہے؟
وہ کہتے ہیں ناں کہ"...
نہیں نہیں۔۔وہ تو میں "جان "رہی تھی):۔۔میں نے خواتین میگزین میں محتر مہ عطیہ انعام الٰہی کا ذکر کئی بار پڑھا تھا۔۔غالبا درس قرآن کے سلسلے میں ہی۔۔تبھی میں سوچ رہی تھی کہ مجھے اب تھوڑا بڑا ہو کر"از خود" تعلقات کی جان پڑتال کرنی چاہیے:)
سربراہ گھرانہ "کیلانی" فیملی کو اچھے سے جانتی ہیں:) ان کا کہنا...
ف ب محض خواتین کی جاگیر تھی؟؟؟سوچتے ہوئے!
نیز بیوٹی پالر میں موضوعات کا "چوں چوں کا مربہ"نہیں ہوتا،ادھر دو چار"متعلقہ" موضوعات ہوتے ہیں۔۔جبکہ نائی کی دکان کا حال تو سب جانتے ہیں!!
ویسے میرا گمان ہے کہ درج بالا پوسٹ کے لیےمشکٰوۃ بہن نے کسی" فیس بکی نائی" کی دکان سے استفادہ کیا ہے:)
سبز(کلوروفل والے پودے)پودوں کو فوٹوسینتھیسز(اپنی خوراک تیار کرنے کا عمل) کے لیے کاربن ڈائی آکسائیڈ(گیس) درکار ہوتی ہے جسے یہ پتوں پر موجود چھوٹے چھوٹے سوراخ نما حصوں(سٹومیٹا) کے ذریعے ہوا سےحاصل کرتے ہیں۔فوٹوسینتھیسز کے دوران "آکسیجن" (گیس)پیدا ہوتی ہے،جس کی ایک معمولی مقدار اپنے لیے محفوظ کر کے...
ہر گھرانےمیں مختلف سربراہ ہوتے ہیں۔۔عموما ایک،کبھی دو اور کبھی کبھی تین۔۔بس ہمارے گھر میں ایک مذکرسربراہ ہیں اور دوسری یہ سربراہ گھرانہ ہیں:)عقل مند کے لیے۔۔۔۔۔۔پوری بتیسی!
کیسے ہیں اراکین؟؟اچھا اچھا۔۔گرمی میں گزران ہو رہی ہے۔۔ایک سورج کی پیداوارگرمی،دوسری واپڈا کی پیداوارگرمی اور ان دو گرمیوں سے پیدا شدہ تیسری ہماری ذاتی گرمی۔۔تین تین گرمیاں جھیلنا ایسا "سوکھا" بھی نہیں ہے):
اطباء گرمی دور کرنے،صحت مند اور بیماریوں سے دور دور رہنے کے لیے پندرہ سے بیس گلاس پانی...
بھئی۔۔آخر کومیں"جینئیس" ہوں:)
سربراہ گھرانہ نے مجھے آپ کی پوری فیملی کا تعارف بھی کروایا ہے:)اچھا یہ بتائیے آپ کی والدہ محتر مہ عطیہ انعام الٰہی جماعت اسلامی سے بھی منسلک ہیں؟
فی الحال یہ دیکھ لیں۔۔نواں کلپ۔۔کلیم سرور کی آواز میں۔۔غالبا پوری نظم ہو گئی ہے:
http://www.aswatalislam.net/FilesList.aspx?T=Audio&C=Nasheeds&T1=Collection%20-%20Kaleem%20Sarwar
سابق وزیر داخلہ عبدالرحمٰن ملک کے ایک سابقہ بیان پر ایک پرانی تحریر!
"اوہ سٹوپڈ۔۔دیکھنا تمہارا کیسا علاج کرتی"لال پیلی ہوتی لڑکی دھاڑ رہی تھی۔
"دکھ۔۔دیکھو۔۔میرا اس میں کوئی قصور نہیں ہے"وہ تھر تھر کانپ رہا تھا۔
"بس ۔۔بس اب زیادہ باتیں نہ بناؤ"
"دیکھو ڈئیر۔۔۔"
"خبر دار۔۔اب تم صرف اور صرف موت کے...