• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    خوشی۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہے؟؟

    یہ تو میری نقل کی جارہی ہے ۔۔۔۔۔ویسے جو مرضی کر لیں یہ ختم نہیں ہونے کے!:)
  2. مشکٰوۃ

    آپکی پسندیدہ آیت قرآنی!

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّ‌حْمَٰنِ الرَّ‌حِيمِ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ﴿١﴾اللَّهُ الصَّمَدُ ﴿٢﴾لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿٣﴾وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴿٤﴾ آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے (1)اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے (2)نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا(3)اور نہ کوئی...
  3. مشکٰوۃ

    آن لائن دروس

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ http://www.jsi.edu.pk/index.php?lang=ur#
  4. مشکٰوۃ

    انقلاب

    "اسلام آباد دھرنوں نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا" ایکسپریس نیوز شکر ہے یاسیت کے اس ماحول میں کوئی "اچھی" خبر سننے کو بھی ملی۔اہلِ پاکستان کو نیا ریکارڈ مبارک ہو۔ مشکٰوۃ
  5. مشکٰوۃ

    مختلف قاریوں کی آواز میں تلاوت

    شیخ سلمان بن علی العتیبی
  6. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    کچھ نہ کہنے سے چھن جاتا ہے اعزازِ سخن ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے!
  7. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہر راہِ زیست اس قدر دشوار ہوگئی منزل کا کوئی راستہ آساں نہیں رہا کہنے کو یوں تو سینکڑوں ہیں آدمی مگر افسوس ان میں کوئی بھی انساں نہیں رہا جاوید قیصر
  8. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    گہرے نہیں ہوتے "ڈھیٹ " ہوتے ہیں ۔۔آپ نے گہرے لوگوں کو دیکھا وہ بہت خاموش ہوتے ہیں۔ لوگ منتظر ہی رہے کہ ہمیں ٹوٹتا دیکھیں ہم زخم سہتے سہتے" پتھر" کے ہوگئے!
  9. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    ماشاء اللہ! اللہ تعالٰی آپ کے لئےیہ ملاقات جلد،باآسان ، ایمان و سلامتی والی بنائے ۔۔آمین یارب العالمین حبیب الرحمٰن عاصم صاحب سے ملاقات کے وقت ان کا لیکچر "لفظوں کی حرمت" لینا مت بھولیئے گا۔
  10. مشکٰوۃ

    معصوم مسکراہٹیں

    ابتسامہ۔۔۔۔بچے بھی ناں!:)
  11. مشکٰوۃ

    بچپن کی نظمیں

    سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی ! اللہ رکھے قدم قدم آباد قدم قدم آباد تجھے، قدم قدم آباد تیرا ہر اِک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا تیرے دم سے شان ہماری تجھ سے نام ہمارا جب تک ہے یہ دنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تجھے سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد قدم قدم آباد تجھے، قدم قدم آباد دھڑکن دھڑکن پیار ہے تیرا...
  12. مشکٰوۃ

    بچپن کی نظمیں

    چندا ماموں چندا ماموں دور کے بڑے پکائیں بور کے آپ کھائیں تھالی میں ہم کو دیں پیالی میں پیالی گئی ٹوٹ چندا ماموں گئے روٹھ پیالی لائیں اور چندا ماموں آئیں دوڑ
  13. مشکٰوۃ

    معلوماتِ عامہ

    ٭ام القرٰی مکہ مکرمہ کو کہتے ہیں۔ ٭ دنیا میں سب سے زیادہ مساجد ترکی میں ہیں ۔ ٭مسلم سائنس دان ابن نفیس نے ولیم ہاروے سے تین سو سال قبل دورانِ خون کا نظام دریافت کیا تھا۔
  14. مشکٰوۃ

    معلوماتِ عامہ

    ٭سیدناابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کو "سلطان الحدیث"کہا جاتاہے۔ ٭ خالد بن ولید رضی اللہ تعالٰی عنہ ایسے جرنیل تھے جنہوں نے کبھی شکست نہیں کھائی۔ ٭امام مالک رحمہ اللہ کا مکمل نام مالک بن انس (بن مالک بن عمر) ہے۔اور ان کی تالیف کردہ حدیث کی مشہور کتاب کا نام "موطا امام مالک" ہے ۔
  15. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    معلوم ہوتا ہے کہ دلوں کو جانچنے والا کوئی ایسا" سوفٹ وئیر " ایجاد ہو گیا ہے جس سے اب آپ کو یہ جاننا مشکل نہ رہے گا کہ کوئی بات آپ کے دل سے متعلق تھی یا‘"غیر متعلق"!:)
  16. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    دو افراد محو کلام ہوں تو جان لیجئے کہ وہ ملی بھگت اور پارٹی بازی کے فروغ میں ہیں اس لئے دوسروں سے کلام کرنے سے گریز فرمائیں۔۔۔:)
  17. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    جزاک اللہ خیرا!
  18. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترم محمد نعیم یونس صاحب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ بہت عمدہ پیغام ہے ۔۔۔اللہ تعالٰی کہنے سننے والوں کو عمل کی توفیق عطا فرمائیں ۔۔۔آمین یارب العالمین مصروفیت کے ساتھ ساتھ ماشاء اللہ کثیر تعداد میں بکس ٹائپنگ کے لئے ٹائم کس طرح مینج کرتے ہیں ؟
  19. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    نہ یہ غم نیا ،نہ ستم نیا کہ تیری جفا کا گلہ کریں یہ نظر تھی پہلے بھی مضطرب یہ کسک تو دل میں کبھو کی ہے :) کوئی غلط مطلب نہ لے:)
Top