• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    آنکھیں ہیں تو دیکھ عالم ِ دو رنگ کے شہکار سرکس ہے لگی دھڑ کی مقتل ہے سحر کا ظاہر کے بدلنے سے بدلتا نہیں باطن درویش سیاست ہے کہ دھوکہ ہے نظر کا ( فاروق درویش)
  2. مشکٰوۃ

    انقلاب

    Jitnay log jitny din sy ‪#‎AzadiMarchPTI‬ aur ‪#‎inqalab‬ March main hain etny log etny din agr ALLAH k samny khary hoty to kb k halaat badal chukay hoty. محمد عامر
  3. مشکٰوۃ

    انقلاب

    طائر الپادری ساب کہتے ہیں اکیلے نا جانا مجھے چھوڑ کے ورنہ گولی کھا لوں گا باوثوق ذرایعہ نے گولی کا نام پینا ڈول بتایا ہے۔ xee shan
  4. مشکٰوۃ

    انقلاب

    طاہر القادری کا حشر دیکھ دیکھ کے ،اب تو خواب آنے کے تصور سے بھی ڈر لگتا ہے۔ عبدالباری چوہدری
  5. مشکٰوۃ

    معلوماتِ عامہ

    ٭شریعت میں صلاۃ الخوف کے 16 طریقے موجود ہیں۔ ٭رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے14 مرتبہ صلاۃ الخوف پڑھی۔ ٭ اللہ تعالٰی نے عزیر علیہ السلام کو ان کی وفات کے سو سال بعد دوبارہ زندہ کیا تھا۔
  6. مشکٰوۃ

    بچپن کی نظمیں

    ایک دو ایک دو میری بات سنو! تین چار چنے مسالے دار پانچ چھ تم نے کھائےتھے سات آٹھ قطب صاحب کی لاٹھ نو دس آم کا میٹھا رس
  7. مشکٰوۃ

    بچپن کی نظمیں

    راجا رانی آؤ بچو! سنو کہانی ایک تھا راجا ایک تھی رانی راجا بیٹھا بین بجائے رانی بیٹھی گانا گائے توتا بیٹھا چونچ ہلائے نوکر لے کر حلوہ آیا توتے کا بھی جی للچایا راجا گانا گاتا جائے نوکر شور مچاتا جائے توتا حلوہ کھاتا جائے
  8. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    آپ کی ذات کی طرف ایسی بات منسوب کی جائے جو آپ میں نہیں ،تو غصہ نہ کریں کیونکہ آپ سے متعلق تو بات ہی نہیں ہو رہی :)
  9. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    فضول ہے یہ سوچ ! "جب ہم کسی کا برا نہیں سوچتے تو دوسرے بھی ہمارا برا نہ چاہیں "
  10. مشکٰوۃ

    ابتھال

    بارک اللہ فیک!
  11. مشکٰوۃ

    سانحہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ ان للہ ما اخذ و لہ ما اعطی و کل شیئ عندہ باجل مسمی فلتصبر و لتحتسب ۔ اللہ تعالٰی تما م اہلِ ایمان کی مغفرت اور ان کی بشری خطاؤوں سے درگزر فرمائیں ۔۔۔آمین یا رب العالمین
  12. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    دلوں کے ٹوٹنے سے گھر بھی ٹوٹ جاتے ہیں پھر اس کے بعد نکلتی ہے بات گلیوں میں ابرار عمر
  13. مشکٰوۃ

    معلوماتِ عامہ

    ٭کافی کی پیداوار میں برازیل سرفہرست ہے۔ ٭کوئلہ ہزار ہا برس مٹی تلے دبے رہنے کے بعد ہیرا بن جاتا ہے۔ ٭چائے سب سے زیاہ بھارت میں پیدا ہوتی ہے جبکہ چائے کا استعمال سب سے زیادہ برطانیہ میں ہوتا ہے۔
  14. مشکٰوۃ

    بچپن کی نظمیں

    شریر لڑکا ایک تھا لڑکا بڑا شریر نام تھا اس کا نور نذیر اک دن اس کا جی للچایا گاؤں سے چل کر شہر کو آیا شہر میں آ کر اس نے دیکھا وہاں کا پیسا ۔ گاؤں جیسا وہاں کا کھمبا ۔ ویسا ہی لمبا وہاں کی روٹی ویسی ہی چھوٹی وہاں کا ڈھول ویسا ہی گول وہاں کی بلی ویسی ہی کالی موٹی موٹی آنکھوں والی ویسے پودے ،...
  15. مشکٰوۃ

    بچپن کی نظمیں

    اُٹھو بیٹا آنکھیں کھولو اُٹھو بیٹا آنکھیں کھولو بستر چھوڑو اور منہ دھو لو اتنا سونا ٹھیک نہیں‌ ہے وقت کا کھونا ٹھیک نہیں‌ ہے سورج نکلا تارے بھاگے دنیا والے سارے جاگے پھول کھلے خوش رنگ رنگیلے سُرخ سفید اور نیلے پیلے تم بھی اُٹھ کر باہر جاؤ ایسے وقت کا لُطف اُٹھاؤ
  16. مشکٰوۃ

    بچپن کی نظمیں

    جب بچے ہوتے ہیں تو ایسے سوالات کو قابلِ غور نہیں گردانا جاتا اور جب بڑے ہو جاتے ہیں تو پھر ان سوالات کی حاجت نہیں رہتی۔۔۔لیکن بعض اوقات دماغ کے گوشے میں کوئی بھولی بسری یاد رہ جاتی ہے ۔۔یہ کسی ایسی ہی کھلبلی کا نتیجہ لگتی ہے ۔۔:( احمد حاطب صاحب کی یہ نظم واقعی بہت خوبصورت ہے۔کلامِ شاعر با زبان...
  17. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

  18. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    بندہ " بھولا" ہو لیکن اتنا بھی نہ ہو کہ طنز اور مزاح میں فرق ہی نہ کرسکے!
  19. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    انقلاب کی حقیقت جو لیے پهرتا ہے ہاتهوں میں بغاوت کا علم بادشاہ کو قتل کر کے ، بادشاہ ہو جائے گا
  20. مشکٰوۃ

    معلوماتِ عامہ

    ٭قرآن مجید میں پیغمبروں میں سب سے پہلے آدم علیہ السلام کا ذکر آیا ہے۔ ٭سورۃ توبہ قرآن مجید کی واحد سورت ہے جس کے شروع میں بسم اللہ نہیں ہے۔ ٭سورۃ نمل قرآن مجید کی واحد سورت ہے جس میں ایک مرتبہ آغاز اور ایک مرتبہ درمیان میں بسم اللہ آئی ہے۔
Top