الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرا خدا
جس نے بنائی دنیا
جس نے بسائی دنیا
ہاں وہ مرا خدا ہے
مجھ کو بھی زندگی دی
تجھ کو بھی زندگی دی
ہاں وہ مرا خدا ہے
اُس نے بنائے سارے
یہ چاند اور تارے
سورج کو روشنی دی
پھولوں کو تازگی دی
ہاں وہ مرا خدا ہے
لیتا ہوں نام اُس کا
کرتا ہوں اُس کی پوجا
وہ میرا رہنما ہے
وہ میرا آسرا ہے
ہاں وہ مرا...
بلبلے
آؤ بنائیں بلبلے
مل کر اُڑائیں بلبلے
پیالی میں پانی لو ذرا
اور اس میں صابن لو ملا
پھر ایک نلکی کا سرا
اس میں ڈبو کر لو اٹھا
نلکی میں مارو پھونک اب
وہ بن گیا اِک بلبلا
یوں ہی بنائیں بلبلے
مل کر اُڑائیں بلبلے
اتفاق
آؤ مل کر کام کریں
آؤ مل کر کام کریں
دولت وہ جو سب کی دولت
عزت وہ جو سب کی عزت
مل کر پیدا نام کریں
آؤ مل کر کام کریں
مل کر محنت کرنے والو !
محنت کا دم بھرنے والو !
محنت صبح و شام کریں
آؤ مل کر کام کریں
میں کیا بنوں گا؟
مجھے ایک ننھا بچہ نہ سمجھو
مجھے اس قدر بھولا بھالا نہ سمجھو
مجھے کھیلنے کا ہی شیدا نہ سمجھو
سمجھتے ہو ایسا تو ایسا نہ سمجھو
میں طاقت میں رستم سے بہتر بنوں گا
بہادر بنوں گا دلاور بنوں گا
میں پڑھ لکھ کے اوروں کا رہبر بنوں گا
ارسطو بنوں گا ، سکندر بنوں گا
سبق نیکیوں کے مجھے...
حکام سے التماس ہے کہ جن افراد کو دن رات سڑکوں پر گزارنے کا شوق ہے انہیں سڑکوں پر ہی رہنے دیں اور ان کے خالی گھر عرصہ دراز سے بے گھر اور گھروں کے متمنی افراد کو دے دیے جائیں۔
اس سے بہتر انقلاب اور تبدیلی کبھی بھی نہیں آ سکتے۔۔۔شکریہ
مشکٰوۃ
وعلیک السلام!
محترمہ آپ کی پوسٹس نظر انداز کردہ مواد میں شمار ہوتی ہیں آج غلطی سے لاگ ان ہوئے بغیر اس تھریڈ کو کھول لیا تھا تو آپ کی پوسٹ نظر آگئی ۔۔آپ کی تسلی کے لئے عرض ہے یہ انقلابی باتی کرنے والے انسان ہیں ۔۔بعض محدث فورم کے رجسٹر ڈ اراکین ہیں اور چند ریگولر وزیٹر ،،آپ کو اطلاع دیتے...
پروفیسرحبیب الرحمٰن عاصم صاحب کہتے ہیں کہ" اصل کام لفظوں کا سیکھ جانا نہیں ہےبلکہ لوگوں کو متاثر کرنے کے لئے الفاظ کا اٹھانا اور بیٹھانا ہے۔"
اور
مجھے "اٹھانے ،بیٹھانے" میں مہارت حاصل ہو گئی ہے ۔۔۔:)
جی ہم نے بھی اس فضول سوچ سے چھٹکارا پا لیاہے ۔۔۔
آپ کی باتوں پر ایک عدد شعر عرض ہے کہا تو اپنے ہی دل سے تھا اب آپ کے نام کر دیتی ہوں ۔
یہ سوچیں سب تمہاری اگر میں مان بھی لوں تو!
یہ دنیا ہے اسے سب کچھ فقط "افسانہ" لگتا ہے