• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    کبھی کبھی!

    خنساء "لیٹس پارٹی" پاپڑ کھانے کے ساتھ ساتھ "اُف بہت مرچیں ہیں ۔۔توبہ توبہ !" کی گردان بھی کر رہی تھی ۔ایسے پاپڑ پسند نہ ہونے کے باوجود اسے پاپڑ کھاتا دیکھ کر ہاتھوںمیں کھجلی ہونے لگی تھی۔ "خنساء مجھے بھی دو" "نہیں ،نہیں آپی آپ نہ کھاؤ بہت مرچیں ہیں " اور ساتھ ہی پیکٹ میری طرف بڑھا دیا۔ دو پاپڑ...
  2. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    نفرت کے سینگ ہوتے ہیں کیا؟
  3. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہاں ٹھیک ہے میں اپنی ’’انا‘‘ کا مریض ہوں آخر مرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی؟
  4. مشکٰوۃ

    بچپن کی نظمیں

  5. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    مصلحت ہے توجہ ہے یا سازش ہے ایک دشمن نے میرے حق میں دعا مانگی ہے
  6. مشکٰوۃ

    بچپن کی نظمیں

    نیلو کا مٹھو نیلو نے اک طوطا پالا پیارا پیارا بھولا بھالا چونچ تھی لال اور پنکھ ہرے تھے قدرت نے کیا رنگ بھرے تھے نیلو لاکھ پڑھاتی اس کو بات نہ کرنی آتی اس کو چپ چاپ بیٹھا اونگھتا رہتا ہر کوئی اس کو بدھو کہتا نیلو کو یہ حیرانی تھی مٹھو نے کیوں چپ ہے سادھی بلی بولے...
  7. مشکٰوۃ

    بچپن کی نظمیں

    بلبل کا بچہ بلبل کا بچہ کھاتا تھا کھچڑی پیتا تھا پانی میرے سرہانے گاتا تھا گانے ایک دن اکیلا بیٹھا ہوا تھا میں نے اڑایا واپس نہ آیا بلبل کا بچہ
  8. مشکٰوۃ

    انقلاب

    ہم پہ نازل ہوا ہےقادری ایسے جیسے قوموں پہ عذاب آتا ہے ملک انس اعوان
  9. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    میرے دل کے کسی گوشے میں اک معصوم سا بچہ بڑوں کی دیکھ کے دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے:(
  10. مشکٰوۃ

    انقلاب

    طاہر القادری : گھروں میں بیٹھنا اب حرام ہے ۔ ۔ ۔ ۔ تمام اہل وطن گھروں میں لیٹ جائیں . شکریه عبداللہ سید
  11. مشکٰوۃ

    انقلاب

    میں روڈ پر بیٹھ گیا ہوں یار کوئی قادری صاحب سے پوچھ کر بتائے روڈ پر بیٹھنا حرام تو نہیں نہ اور گھر میں جانا کب حلال ہوگا ؟ ؟ اسامہ علی
  12. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    بعض لوگ بہت" بڑے" ہوتے ہیں بہت ہی بڑے ۔۔ان کی باتیں بھی بہت بڑی ہوتی ہیں اتنی بڑی کہ کسی کی سمجھ میں ہی نہ آئیں!!!!
  13. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    کسی کو اتنا محترم نہ کرو کہ دونوں سے "برداشت "کرنا مشکل ہو جائے!
  14. مشکٰوۃ

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    جی بھائی ! واوین کو بعض اوقات زیادہ ہی محسوس کر لیا جاتا ہے۔۔۔ جس طرح اس لائن میں اگر محسوس کو واوین میں لکھاجائے تو اسےواقع میں زیادہ محسوس کر لیا جائے گا اسی لئے نظریہ ضرورت کے تحت واوین کا استعمال نہیں کیا تھا۔۔۔ ایک طرف اعتراض کی گنجائش نہیں رہے گی لیکن دوسری طرف اعتراض کا " موقع" مل...
  15. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ محترم بھائی ! کیا آپ کو دینی معاملات میں باتیں سننا اور سنانا پڑتی ہیں ہیں یا عام حالاتِ زندگی میں ؟
  16. مشکٰوۃ

    بچپن کی نظمیں

    آلو میاں ! آلو میاں ! کہاں گئے تھے؟ سبزی کی ٹوکری میں سو رہے تھے گاجر نے لات ماری رو رہے تھے شلجم نےپیار کیا ہنس رہے تھے:)
  17. مشکٰوۃ

    بچپن کی نظمیں

    آمن دامن کھیتوں پار باجی کھیلے گی شکار چندا چاند کی بیٹی توتا ہاتھ میں لیتی توتا سیر کو جاتاتھا ٹک ٹک ٹہنیاں کھاتا تھا مالی دیکھ کے رو پڑتا تھا آلو مٹر گوبھی پھول ڈھم!
  18. مشکٰوۃ

    بچپن کی نظمیں

    ہہہہ "بونگی" ہے تب ہی تو ایمن کہتی ہے اسے لے گیا مٹھائی!(:
  19. مشکٰوۃ

    بچپن کی نظمیں

    ہہہہ ۔۔سسٹر آپ تو بچپن میں بھی بہت صلح جو ہوتی تھیں ۔ ہم تو ڈائرکٹ نندوں والا کردار ادا کرتے تھے۔۔نظم کے اختتام کے ساتھ رشتے کا بھی اختتام۔۔۔"( ایک نخرہ سوجھ گیا بھیا کا رشتہ ٹوٹ گیا۔۔۔ اور کہنے کے بعد توبہ توبہ کرتے گھنٹوں سوچتے تھے کہ یہ کیا کہتے ہیں بھلا ؟؟بھیا کا رشتہ کیوں ٹوٹے نظم بنانے...
Top