• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    ہمیشہ یاد رکھنا ----- !!!

    إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ ۖ وَإِن يَخْذُلْكُمْ فَمَن ذَا الَّذِي يَنصُرُكُم مِّن بَعْدِهِ ۗ اللہ تمہاری مدد پر ہو تو کوئی طاقت تم پر غالب آنے والی نہیں، اور وہ تمہیں چھوڑ دے، تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرسکتا ہو؟ قرآن، سورت آلِ عمران، آیت نمبر 160
  2. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    قُل لَّئِنِ اجْتَمَعَتِ الْإِنسُ وَالْجِنُّ عَلَىٰ أَن يَأْتُوا بِمِثْلِ هَٰذَا الْقُرْآنِ لَا يَأْتُونَ بِمِثْلِهِ وَلَوْ كَانَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ ظَهِيرًا ﴿٨٨﴾ وَلَقَدْ صَرَّفْنَا لِلنَّاسِ فِي هَٰذَا الْقُرْآنِ مِن كُلِّ مَثَلٍ فَأَبَىٰ أَكْثَرُ النَّاسِ إِلَّا كُفُورًا ﴿٨٩﴾ کہہ دو کہ اگر...
  3. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    ایک گروہ روایت پرستی میں غلو کر کے اس حد تک پہنچ جاتا ہے کہ اسے بخاری و مسلم کے چند راویوں کی صداقت زیادہ عزیز ہے اور اس بات کی پروا نہیں کہ اس سے ایک نبی پر جھوٹ کا الزام عائد ہوتا ہے دوسرا گروہ اس ایک روایت کو لے کر پورے ذخیرہ حدیث پر حملہ آور ہو جاتا ہے اور کہتا ہے کہ ساری ہی حدیثوں کو اٹھا...
  4. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    میرے محترم ! ان آیات کو ہمیشہ اپنے ذہن میں رکھیں۔ اور یہ بھی یاد رکھیں کہ ہم روایات کو قرآن کا درجہ نہیں دے سکتے۔کسی نے شائد صحیح کہا ہے کہ جب انسان کسی چیز کی محبت میں اندھا ہو جاتا ہے تو وہ قرآن کو بھی عدالت کے کٹھرے میں لے آتا ہے۔ ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ یہ اللہ کی کتاب ہے،...
  5. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    میرے محترم بھائی ! آپ جتنا زور لگا لیں مگر میرا سوال اب بھی وہیں ہے کہ کیا حضرت ابراہیم ؑ کو اللہ تعالٰی نے جھوٹا قرار دیا ؟ جب اس سوال کا جواب قرآن سے مل جائے تو مجھے بھی مطلع کر دیں ، عین نوازش ہو گی۔ میں یہ بات پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ آپ کی نظر میں روایت ہے اور ہماری نظر میں قرآن کی آیت ہے۔...
  6. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    جس طرح احناف اپنے ائمہ کے اقوال کا رکیک تاویلات کے ذریعے دفاع کرتے ہیں باکل اسی طرح طبقہء اہل ِحدیث بھی ایسی روایات کا رکیک تاویلات سےدفاع کرتے ہیں۔
  7. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    میرے محترم بھائی ! آپ کا انداز واقعی نرم لگتا ہے، ذرا ٹھنڈے دل سے غور کریں کہ کیا قرآن مجید میں اللہ تعالٰی نے حضرت ابراہیمؑ کو العیاذ باللہ ”جھوٹا “ کہا ہے ؟اس روایت پر میں نے ہی نہیں بلکہ امام رازی، مولانا مودودی، حبیب الرحمٰن کاندھلوی نے بھی تنقید کی ہے۔مولانا مودودی نے اپنی تحقیق میں اس پر...
  8. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    قرآن مجید میں کہیں نہیں ہے کہ حضرت ابراہیم ؑ نے جھوٹ بولا مگر یہ ”معجزہ“ فقط روایات کی کتابوں میں آیا ۔ دراصل آپ لوگوں کی نظر میں روایت کی اہمیت ہے اور ہماری نظر میں قرآن کی۔ قرآن مجید اعلان کر رہا ہے حضرت ابراہیمؑ سچے تھے مگر محض روایات کے بل بوتے پر ان کو العیاذ باللہ جھوٹا کہا جا رہا ہے صرف...
  9. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    کاش آپ”مسلک ِاعتدال“ والا مضمون پڑھ لیتے تو آپ کو اتنی محنت نہ کرنی پڑتی۔
  10. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    ایسی روایات اور اہلِ حدیثیت آپ ہی کو مبارک ہو کہ محض ایک ثقہ راوی کی ثقاہت پر آپ کو یقین کامل ہے مگر اللہ تعالٰی قرآن میں حضرت ابراہیم ؑ کو صدیق فرما رہا ہے اس کو نظر انداز کیا جا رہا ہے ۔ اللہ تعالٰی کہہ رہا ہے کہ حضرت ابراہیم ؑ صدیق ہے مگر محض ایک روایت کے بل پہ ایک نبیؑ کو نعوذ باللہ ۔۔۔۔۔۔
  11. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ إِبْرَاهِيمَ ۚ إِنَّهُ كَانَ صِدِّيقًا نَّبِيًّا ﴿٤١﴾ اس کتاب میں ابراہیم (علیہ السلام) کا قصہ بیان کر، بیشک وه بڑی سچائی والے پیغمبر تھے۔ قرآن، سور مریم، آیت نمبر 41 اس روایت کو سینے سے لگا کراور قرآن کی آیت کو نظر انداز کر کے آپ لوگ بڑی جسارت کر رہے ہیں۔ نبیﷺ سے اس...
  12. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    میرے محترم ! ایمان داری سے بتائیں کہ آپ نے ”منکرینِ حدیث“ کے لٹریچر کا مطالعہ کیا ہے ؟
  13. T.K.H

    تحریر!(ظفراقبال ظفر )ملادالنبیﷺکو ثواب سمجھ کر منانا!طاہرالقادری صاحب آپنے الفاظ کے آئینہ میں!

    شبِ قدر سے متعلق روایات کو بیان کرنے میں کوئی حرج نہیں بس طوالت کے خوف سے ذکر نہیں کیں۔
  14. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    یہ وہی لوگ ہیں جو آپ کی روایت پرستی سے دل برداشتہ ہو گئے تھے ۔اہل ِ حدیث کی روایت پرستی کو چھوڑ کر وہ ادھر ہی جانا پسند کرتے ہیں۔
  15. T.K.H

    تحریر!(ظفراقبال ظفر )ملادالنبیﷺکو ثواب سمجھ کر منانا!طاہرالقادری صاحب آپنے الفاظ کے آئینہ میں!

    میرے محترم بھائی ! بعض اہلِ حدیث حضرات کو مجھ کو ”احادیث“ پیش نہ کرنے پر منکرِ حدیث کا طعنہ دیتے ہیں کہیں آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    آ پ ہی پیش فرما دیں کیونکہ آپ تو ”اہلِ حدیث“ ہیں !
  17. T.K.H

    تحریر!(ظفراقبال ظفر )ملادالنبیﷺکو ثواب سمجھ کر منانا!طاہرالقادری صاحب آپنے الفاظ کے آئینہ میں!

    محترم بھائی ! میں نے یہ بات صرف ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے مندرجہ بالا قول کی تردید کرنے کے لیے کہی ہے۔ باقی لیلہ القدر کے متعلق روایات سے میں بھی واقف ہوں اور آپ بھی۔
  18. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    آپ کے مطابق علم و حکمت ان علماء پر ختم ہو گئی اب ہمیں ان کا مقلد بن کر اپنی فہم پر قفل لگا لینا چاہیے۔ اگر آپ حضرات نےایسا فیصلہ کرہی لیا ہے تو دوسروں کو تو مجبور نہ کریں۔
  19. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    اسی بناء پر حضرت ابراہیم ؑ سے متعلق تین جھوٹ والی روایات صحیح نہیں ہیں۔
  20. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    آپ سے زیادہ اور کون جانتا ہو گا۔
Top