• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
ایسا طرزِعمل صرف انڈیا کے ساتھ مخصوص نہیں بلکہ جہاں جہاں یہ تقلیدی سوچ پائی جائے گی وہاں وہاں یہ مسلکی تعصب نظر آئے گا
 
اٹیچمنٹس

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
نماز احادیث مرتب ہونے سے پہلے بھی پڑھی جاتی تھیں۔چھوٹے چھوٹے مسائل پر مناظرہ بازی کرنا اور لوگوں کوآپس میں لڑانا آپ کے لیے تو فائدہ مند ہو سکتا ہے مگر اسلام کوایسے مناظروں کی کوئی ضرورت نہیں ۔
’‘ نماز احادیث مرتب ہونے سے پہلے بھی پڑھی جاتی تھیں ’‘
احادیث مرتب و مدون ہونے سے پہلے ۔۔کس طریقہ ۔۔اور ۔۔بنیاد ۔۔پر پڑھی جاتی تھی ،؟
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
’‘ نماز احادیث مرتب ہونے سے پہلے بھی پڑھی جاتی تھیں ’‘
احادیث مرتب و مدون ہونے سے پہلے ۔۔کس طریقہ ۔۔اور ۔۔بنیاد ۔۔پر پڑھی جاتی تھی ،؟
اتنا جان لیں کہ ہم جو نماز پڑھتے ہیں یہ وہی نماز ہے جو نبیﷺ، صحابہؓ نے پڑھی ہے اس میں جو جزوی اختلاف رونما ہوا ہےوہ قابلِ اعتناء نہیں ہے۔میرے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ ان مسائل پر مناظرہ بازی کروں ۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
نماز احادیث مرتب ہونے سے پہلے بھی پڑھی جاتی تھیں۔
سوال یہ نہیں تھا کہ نماز کب سے پڑھی جارہی ہے۔
چھوٹے چھوٹے مسائل پر مناظرہ بازی کرنا
غیر متعلقہ باتیں لکھنے اورمناظرہ بازی پر آپ اُتر آتے ہیں اور سوال کا جواب بھی نہیں دیتے۔
اور لوگوں کوآپس میں لڑانا آپ کے لیے تو فائدہ مند ہو سکتا ہے مگر اسلام کوایسے مناظروں کی کوئی ضرورت نہیں ۔
اللہ تعالی مجھے ایسے فائدے سے محفوظ رکھے۔ آمین!ایسے مناظروں کی اسلام کو واقعی ضرورت نہیں۔

سوال سادہ سا ہے، اگر جواب عنایت کرنا پسند کریں!
محترم ٹی کے ایچ بھائی!
آپ نماز کی ادائیگی کا طریقہ کار کہاں سے لیتے ہیں؟ احادیث مبارکہ سے ؟یا قرآن کریم سے؟
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
سوال یہ نہیں تھا کہ نماز کب سے پڑھی جارہی ہے۔

غیر متعلقہ باتیں لکھنے اورمناظرہ بازی پر آپ اُتر آتے ہیں اور سوال کا جواب بھی نہیں دیتے۔

اللہ تعالی مجھے ایسے فائدے سے محفوظ رکھے۔ آمین!ایسے مناظروں کی اسلام کو واقعی ضرورت نہیں۔

سوال سادہ سا ہے، اگر جواب عنایت کرنا پسند کریں!
اتنا جان لیں کہ ہم جو نماز پڑھتے ہیں یہ وہی نماز ہے جو نبیﷺ، صحابہؓ نے پڑھی ہے اس میں جو جزوی اختلاف رونما ہوا ہےوہ قابلِ اعتناء نہیں ہے۔
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
اتنا جان لیں کہ ہم جو نماز پڑھتے ہیں یہ وہی نماز ہے جو نبیﷺ، صحابہؓ نے پڑھی ہے اس میں جو جزوی اختلاف رونما ہوا ہےوہ قابلِ اعتناء نہیں ہے۔
واضع جواب دیں،،،،،،،،،محترم
آپ نماز کی ادائیگی کا طریقہ کار کہاں سے لیتے ہیں؟ احادیث مبارکہ سے ؟یا قرآن کریم سے؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اتنا جان لیں کہ ہم جو نماز پڑھتے ہیں یہ وہی نماز ہے جو نبیﷺ، صحابہؓ نے پڑھی ہے اس میں جو جزوی اختلاف رونما ہوا ہےوہ قابلِ اعتناء نہیں ہے۔میرے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ ان مسائل پر مناظرہ بازی کروں ۔
یہ وہی نماز ہے جو نبیﷺ، صحابہؓ نے پڑھی ہے
یہ نماز کہاں سے ملے گی ،کون سی کتاب ،،اور کیا مصدر ہے اس کا ؟؟
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اتنا جان لیں کہ ہم جو نماز پڑھتے ہیں یہ وہی نماز ہے جو نبیﷺ، صحابہؓ نے پڑھی ہے اس میں جو جزوی اختلاف رونما ہوا ہےوہ قابلِ اعتناء نہیں ہے۔
ایک طرف تو کچھ عجمیوں کی "عجمی سازش" کے تحت "محدثین کرام رحمہم اللہ" ناقابلِ اعتبار ٹھہرے....
دوسری طرف آپ جیسے مجاہیل کی اس بات پر بھی ہم آنکھیں بند کرکے یقین کرلیں اور پھر ڈھنڈورا پیٹیں تحقیق کا......

واہ کیا بات ہے....!!!
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
کسی بھی مشرک کی اپنی نماز قبول نہیں ہوتی تو ان کے پیچھے ہماری نماز کیسے قبول ہو گی ؟
( وَمَن يَكْفُرْ بِالإِيمَانِ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُ وَهُوَ فِي الآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ ) المائدة/ 5
ترجمہ: اور جس نے بھی ایمان کے بجائے کفر اختیار کیا اس کا وہ عمل برباد ہوگیا اور آخرت میں وہ نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا۔

( وَلَقَدْ أُوحِيَ إِلَيْكَ وَإِلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكَ لَئِنْ أَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ ) الزمر/ 65
ترجمہ: آپ کی طرف یہ وحی کی جا چکی ہے اور ان لوگوں کی طرف بھی جو آپ سے پہلے تھے، کہ اگر آپ نے
شرک کیا تو آپ کے عمل برباد ہوجائیں گے اور آپ خسارہ اٹھانے والوں میں شامل ہوجائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ حکم الہی اس بات کی واضح دلیل ہے ،کہ عمل خواہ کتنے ہی عظیم کیوں نہ ہوں ،،،،عمل کرنے والا اگر شرک کا ارتکاب کرے گا
تو یقیناً اس کے تمام اعمال برباد ہو جائیں گے ۔
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
واضع جواب دیں،،،،،،،،،محترم
آپ نماز کی ادائیگی کا طریقہ کار کہاں سے لیتے ہیں؟ احادیث مبارکہ سے ؟یا قرآن کریم سے؟
یہ وہی نماز ہے جو نبیﷺ، صحابہؓ نے پڑھی ہے

یہ نماز کہاں سے ملے گی ،کون سی کتاب ،،اور کیا مصدر ہے اس کا ؟؟
اس کا جواب میں آپ کو پہلے دے چکا ہوں۔
ہم جو نماز پڑھتے ہیں یہ وہی نماز ہے جو نبیﷺ، صحابہؓ نے پڑھی ہے اس میں جو جزوی اختلاف رونما ہوا ہےوہ قابلِ اعتناء نہیں ہے۔
یہ چیز عملی تواتر سے ثابت چلی آ رہی ہے۔
 
Top