الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ !
ہمارے ہاں طبقہء خاص قرآنی آیات اور احادیث کی روایات کو ان کے سیاق وسباق سے الگ کر کے اپنے باطل نظریات کا اثبات کرنے کی کوشش کرتاہے یہ حضرات پہلے ایک عقیدہ اپنے جی سے گھڑتے ہیں اور پھر اسکی تائید قرآنی آیات اوراحادیث کی رکیک تاویلات سے زبردستی اخذ کرنے کی کوشش کرتے...
میں سمجھتا ہوں کہ ”آخرت“پر ایمان کی کمی کو ”تصورِ شیخ“سے پورا کرنے کی ”ناکام کوشش“ کی جاتی ہے۔اگر ہمارے”ضمیر“میں خوف ِ آخرت اور اللہ تعالٰی کی ”عدالتِ کبریٰ“کا تصور ہو تو کسی”شیخ“ کے ”تصور“ کی ضرورت ”لاحق“ نہ ہو۔
سوال:- اللہ تعالٰی اور اسکے رسول ﷺ کی اطاعت کا کیا انعام ہے ؟
جواب:- وَمَن يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ فَأُولَٰئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِم مِّنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّالِحِينَ ۚ وَحَسُنَ أُولَٰئِكَ رَفِيقًا ﴿٦٩﴾
جو اللہ اور رسول کی اطاعت کرے گا...
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ !
محترم انس نضر صاحب !
میں ”حیران“ ہوں کہ آپ جیسا ”اہلِ علم“ اب بھی اس”خیال“ میں مبتلا ہےکہ میرا ”رجحان“ منکرینِ حدیث کی طرف ہے ۔ آپ خود ہی دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے اسی ”موضوع “سے متعلق آپ کے پیش کردہ ”دلائل“ سے اتفاق کیا ہے جن میں ”قرآن مجید“ کی آیات کےساتھ...
قرآن مجید کی رو سےمسئلہ بالکل واضح ہےکہ نبیﷺ نے اللہ تعالٰی کو نہیں بلکہ جبرئیلؑ کو ہی دیکھا تھا لیکن جس وجہ سے یہ بحث پیدا ہوئی وہ یہ ہے کہ اس مسئلے پر احادیث کی روایات میں اختلاف پایا جاتا ہے ۔
لگتا ہے آپ نےہمارے پیش کردہ ”دلائل“ کا بغور مطالعہ نہیں کیا ۔ آپ اگر صرف ”قرآن مجید“سے اس مسئلہ کو ”سمجھنا“ چاہتے تو ”باآسانی“ سمجھ سکتے تھے ہمارا پورا”استدلال“ قرآن مجید پر مبنی ہے اور اسکے ”مطابقت“ رکھنے والی”روایات“ سے ۔ آپ شائد”روایات“ میں ”اضطراب“ دیکھ کر کسی ”حتمی رائے“پر نہیں پہنچ سکے اور...
محترمہ اقراء صاحبہ !
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
میں نے جس ”بات“ کی” تردید“ کرنی چاہی ہے وہ ہے نبیﷺ کا ”مافوق البشر“ہونا۔ کیا نبیﷺ فقط انہی ”باتوں“ کو تسلیم کروانے کےلیے ”مبعوث“ کیے گئے تھے ؟ ہماری یہ ”بد نصیبی“ہے کہ جن”باتوں“ پر اللہ تعالٰی اور اسکےرسولﷺ نے زور دیا اسے ہم ”عمداً“اہمیت...
لَقَدْ رَأَىٰ مِنْ آيَاتِ رَبِّهِ الْكُبْرَىٰ ﴿١٨﴾
اور اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں۔
قرآن،سورت النجم، آیت نمبر 18
یہ آیت اس امر کی تصریح کرتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کو نہیں بلکہ اس کی عظیم الشان آیات کو دیکھا تھا۔ اور چونکہ سیاق و سباق کی رو سے یہ دوسری...
محترم طاہر صاحب !
اگر دلائل سے ”قطع نظر“ دل اسی طرح ”غیر واضح و مبہم“مؤقف کی طرف ”کھنچنے“لگے تو دوسرے” علمی مباحث“ کا کیا بنے گا ؟ ہاں”فتویٰ بازی “ کو میں بھی پسند نہیں کرتا ۔
”طبقہء خاص“کے پاس ”قرآن و سنت“کے علاوہ ہر چیز ”میسر“ ہے جن میں ”دشنام طرازیاں“ اور ”بازاری زبان“ بہت عام ہے لیکن ان کے اس ”بد تہذیبی“ کے باوجود ہم انہیں ”قرآن“کی طرف دعوت دیتے ہیں ۔ میرے خیال میں ”طبقہء خاص“سے تعلق رکھنے والوں کے ”الفاظ“کو حذف نہ کیا جائے تاکہ نئے آنے والے” مہمان “دیکھ کر اندازہ...