الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دینِ اسلام کے عملی پہلو پر جس تصور نے بڑا گہرا اثر ڈالا ہے وہ شفاعت کا غلط تصور ہی ہے، ہمارے علماء بھی اس کے صحیح تصور کو عوام میں متعارف نہیں کرا سکے اور انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ کچھ طبقہء اہل ِحدیث کے خطیب بھی بعض اوقات اس پہلو میں غلو کر جاتے ہیں۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بعثتِ نبویﷺکا حقیقی مقصد!
ہمارے مسلک پرست علماء کی عقابی نگاہیں کتبِ رجال کی ضخیم کتابوں سے قدیم شخصیات کی تاریخ ڈھونڈ نکالنے کا فن تو خوب جانتی ہیں اور جرح وتعدیل کی کتابوں سے ائمہ کے اقوال بڑی خوبی سے نقل کرنے سے بھی انجان نہیں، مگر پھر نہ جانے کیوں ان کی تیرِ نظر...
وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاءَ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا لَاعِبِينَ ﴿١٦﴾
ہم نے اِس آسمان اور زمین کو اور جو کچھ بھی ان میں ہے کچھ کھیل کے طور پر نہیں بنایا ہے۔
قرآن، سورت ، الانبیاء، آیت نمبر 16
وَالْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ ﴿١٠﴾
زمین کو اس نے سب مخلوقات کے لیے بنایا۔
قرآن ، سورت الرحمٰن،...
میرے محترم ! میں صحیح بخاری و مسلم کو قرآن کا ہم پلہ قرار نہیں دیتااور نہ ہی ان کتابوں کو قرآن کی طرح سمجھتا ہوں۔ لیکن کوئی وجہ نہیں ہے کہ جو روایات قرآن کی تائید کرتی ہیں ان کو پیش نہ کیا جائے۔ جہاں تک بات ہے صحابہ ؓکی آپ کے پاس قرآن ہے اس میں بخوبی آپ ان کی عظمت سے واقفیت حاصل کر سکتے ہیں...
علامہ حبیب الرحمان کاندھلوی ؒ کو ”منکرِ حدیث“سمجھنا صحیح نہیں ہے۔ ان کی چاروں کتابیں ”واقعی“بہت مفید ہیں۔ویسےبھی کسی کی”کتاب“کو پڑھے بغیر صرف اس کے خلاف”تنقید“کو پڑھ کے ”رائے“ قائم کرنا سراسر ”نا انصافی“ ہے۔
مذہبی شخصیات کی عقیدت پر مبنی تصاویر اوراس کے علاوہ تصاویر کا معاملہ ایک الگ موضوع ہے۔ نواب صدیق حسن خان کا مزار ہو یا وحید الزماں کا آستانہ ،اِن سے اسلام میں قبروں پر عمارات بنانے کا جواز ہرگز تراشا نہیں جا سکتا لہذا ان غیر متعلقہ چیزوں کے علاوہ اگر آپ کے پاس قرآن سے کوئی دلیل ہے تو ضرور...
میں پہلے بھی اپنا مؤقف واضح کر چکا ہوں کہ ہم فقط اُنہی روایات کو ترجیح دیتے ہیں جو قرآن مجید سے مطابقت رکھتی ہیں لہذا آپ کا مجھے روایت پرستی کا حامی قرار دیناصحیح نہیں ہے۔
مسلمان نبیﷺکو (نعوذ باللہ)بھٹکا ہوایابہکا ہوا ہرگز نہیں سمجھتے تھے بلکہمعراج کی حقیقت کو تسلیم کرتے تھے جبکہ اس کے بر عکس قریشِ مکہ معراج کو بعید از عقلسمجھتےاور کہتے تھے اس لیے مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَىٰ اور أَفَتُمَارُونَهُ عَلَىٰ مَا يَرَىٰ میں اصل مخاطب قریشِ مکہ ہیں۔
اس طرح قریشِ...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکا تہ !
محترم آصف بھائی ! یہ چیز تو بہت مفید لگ رہی ہے ، کیا اس میں یونیکوڈ میں لکھی اردو اور عربی کتب شامل ہو سکتی ہیں ، اور کیا ان کو ورڈ میں کاپی پیسٹ کیا جاسکتا ہے ؟ جواب ضرور عنایت فرمائیں !
اُسے ریاکار کہا جائےگا یا پھر منافق لیکن کسی کے متعلق یہ فیصلہ کرناانتہائی مشکل امر ہے مگریہ بھی ممکن نہیں کہ محبت ہو اور عمل نہ ہو اگر عمل نہیں تودعویِٰ محبت بھی جھوٹا ہوگا۔
ہائی لائٹ کردہ الفاظ ہی آپ کے سوال کا جواب ہیں۔
دنیا میں آج بھی ایسے کئی علاقے ہیں جہاں مویشی ہونے کے با وجود پانی نہیں برستا اور وہاں کے جانور پیاس سے مر جاتے ہیں لہذا بارش ہونے کا معاملہ جانوروں کی برکت یا رسول کی برکت کی وجہ سے نہیں بلکہ اللہ تعالٰی کی حکمت پرمنحصر ہوتا ہے۔
اسی طرح یہ بات...