الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم الله الرحمن الرحیم
سب تعریفیں الله رب العالمین کے لئے ہیں !
اما بعد !
نکاح کرنا ہرطاقت رکھنے والے مومن مرد و عورت کے لئے لازمی ہے ۔
الله تعالیٰ فرماتا ہے :
وَاَنْكِحُوا الْاَيَامٰى مِنْكُمْ وَالصّٰلِحِيْنَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَاِمَاۗىِٕكُمْ ۭ اِنْ يَّكُوْنُوْا فُقَرَاۗءَ يُغْنِهِمُ اللّٰهُ...
بسم الله الرحمن الرحیم
سب طرح کی تعریفیں الله رب العالمین کے لئے ہیں جس نے بالکل واضح اور مکمل شریعت نازل کی جس میں کسی قسم کا کوئی شک و
شبہ نہیں !
امابعد !
قارئین ! دین اسلام، الله کے رسول ﷺ کی زندگی میں مکمل ہوا اور اس بات کا واضح اعلان بھی الله تعالیٰ نے کر دیا -
اَلْيَوْمَ اَ كْمَلْتُ...
بسم الله الرحمن الرحیم
سب طرح کی تعریفیں الله رب العالمین کے لئے ہیں جس نے بالکل واضح شریعت نازل فرمائی !
اما بعد !
__________________________
سورة المائدة آیت ١٥ کی تفسیر
__________________________
الله تعالیٰ فرماتا ہے :
يٰٓاَهْلَ الْكِتٰبِ قَدْ جَاۗءَكُمْ رَسُوْلُنَا يُبَيِّنُ لَكُمْ...
بسم الله الرحمن الرحیم
سب طرح کی تعریفیں الله رب العالمین کے لئے ہیں !
امابعد !
___________
مقصدِقربانی
___________
عیدالاضحٰی ہر سال آتی ہے اور چلی جاتی ہے۔ ہرسال لوگ قربانیاں کرتے ہیں لیکن قربانی کے مقصد کو یاتو سمجھتے ہی نہیں یا سمجھتے ہیں تو بہت جلد بھول جاتے ہیں ۔ قربانی کی دعاء اس مقصد...
بسم الله الرحمن الرحیم
سب طرح کی تعریفیں الله رب العالمین کے لئے ہیں اور الله تمام مسلمین کو دنیا و آخرت میں اپنی رحمت کے سائے میں رکھیں !
امابعد !
__________________________
توبہ کی قبولیت کے لئے شرائط
__________________________
الله تعالیٰ کی چاہت اور مشیت اس کا وہ قانون ہے جس کے مطابق...
بسم اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
سب طرح کی تعریفیں الله رب العالمین کے لئے ہیں !
امابعد !
___________
مقصدِقربانی
___________
الله تعالیٰ فرماتا ہے :
لَنْ يَّنَالَ اللّٰهَ لُحُوْمُهَا وَلَا دِمَاۗؤُهَا وَلٰكِنْ يَّنَالُهُ التَّقْوٰي مِنْكُمْ
اللہ کو قربانی کے جانوروں کا نہ تو گوشت پہنچتا ہے...
بسم الله الرحمن الرحیم
امابعد !
الله تعالیٰ تمام مثالوں سے پاک ہے
اللّہ تعالیٰ فرماتا ہے : -
فَلَا تَضْرِبُوْا لِلّٰهِ الْاَمْثَالَ ۭ اِنَّ اللّٰهَ يَعْلَمُ وَاَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ
پس مت بیان کرو اللہ کے لیے مثالیں بیشک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے
(النحل -74)
آیت بالا سے ثابت ہوا کہ...
بسم الله الرحمن الرحیم
امابعد !
قارئین ! منکرینِ سایہ یہ کہتے ہیں کہ آپؐ نور تھے اور نور کا سایہ نہیں ہوتا، سراسر غلط ہے۔
قرآن میں صاف صاف آ گیا ہے . قُلْ اِنَّمَآ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ يُوْحٰٓى اِلَيَّ اَنَّمَآ اِلٰـــهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ ۚ فَمَنْ كَانَ يَرْجُوْا لِقَاۗءَ رَبِّهٖ...
جناب ! جو پوسٹس میں نے اب کی ہیں ان کی اطلاعات موصول ہو چکی ہیں لیکن جو کچھ عرصہ قبل کی تھیں وہ غائب ہیں ،اس کے علاوہ ان باکس میں کی گئی گفتگو بھی غائب ہے !
بسم الله الرحمن الرحیم
السلام علیکم !
میں کافی عرصہ کے بعد فورم پر آیا ہوں ۔ عرض یہ ہے کہ جب لاگ ان ہوا ہوں تو اطلاعات پر ٦ یا ٨ لکھا تھا لیکن جب اس پر کلک کیا گیا تو تمام کی تمام غائب ہو چکی ہیں۔
اس کا حل درکار ہے۔
بسم الله الرحمن الرحیم
سوال :
الله کی محبت کیسے حاصل کی جائے اور اس کے قریب کیسے ہوا جائے؟
جواب :
باشعور انسان کسی شے کو اپنا آئیڈیل ٹھہراتا ہے اور پھر اس سے بھرپور محبت کرتا ہے ‘ اس کے لیے جیتا ہے ‘ اس کے لیے مرتا ہے ‘ قربانیاں دیتا ہے ‘ ایثار کرتا ہے۔ چنانچہ کوئی قوم کے لیے ‘ کوئی وطن...